Ghulam Ahmad Bilour. ANP

  • 9 years ago
ہمارے ملک میں شروع سے قوم کو شدت پسندی کی تربیت دی گئی جس کی وجہ سے آج ہمارا ملک ہاتھوں سے باہر ہو گیا ہے۔ مذہبی انتحاپسندی نے تباہی مچائی، موجودہ حالات کی ذمہ دار ہماری حکومت اور سیاسی پارٹیاں ہیں۔ ہمارے ہاں دو قسم کے علما ہیں ایک وہ جو انسانیت کی تربیت دیتے ہیں اور دوسرے وہ جو صرف لوگوں کو آپس میں لڑاتے ہیں۔