Senator Mian Ateeq. (MQM)

  • 9 years ago
کتنے سال پہلے صولت مرزا کو پھانسی کا حکم جاری ہوا کیا وجہ تھی کہ اس کی پھانسی اتنے عرصے زیرالتوا رہی؟ ہمیں آپریشن پر اعتراض نہیں ہے مگر جو آپریشن کا طریقہ کار تھا وہ درست نہیں تھا۔ خدا کے لیے یہ مت کہیں کہ جرائم پیشہ افراد نائن زیرو سے پکڑے گئے۔ نائن زیرو الطاف حسین کا کھر ہے اور وہاں کوئی نہیں رہتا۔