Mustiqal Mazaji aur Tawaja K Liya - Hakeem Tariq Mehmood Chughati

  • 9 years ago
مستقل مزاجی اورتوجہ کے لیے
کوئی بھی عمل آپ مستقل مزاجی اورتوجہ سے کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بھوک لازمی چیزہے۔ کھانا مستقل مزاجی سے کھایا جاتا ہے، بغیرناغے کے کھایاجاتا ہے اورتوجہ سے کھایا جاتا ہے اس کی بنیاد کیا ہے، بھوک۔بھوک ایک ایسی بنیادی چیز ہے جس کی وجہ سے کام بن جاتا ہے۔ آپ اپنے اندربھوک پیداکریں کام بن جائے گا۔بھوک پیداکرنی ہو تو آپ کباب والی دُکان پرکھڑے ہوجائیں اوراس کا دھواں سونگھیں آپ میں بھوک پیدا ہوجائے گی۔