duniya ye bewafa by Nawaz bhutta of kot addu

  • 9 years ago
عشق کرتا تھا
لوگوں نے نفرت کرنا سکھا دیا
جس چہرے کو دیکھہ کر ھنستا تھا
اس نے رونا سیکھا دیا
جس سے محبت کرتے تھے
اس نے زندہ جلا دیا
ارے ھم تو مرنا چاھتے تھے مگر
موت کے انتظار نۓ جینا سیکھا دیا.

Recommended