Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 10 years ago
نیشنل ایکشن پلان بلکل ناکام پلان ہے، حکومت پر جب کہیں سے پریشر آیا تو اس پر عمل شروع ہوا۔ اگر مسجدوں میں سپیکر استعمال کرنے والوں کو گرفتار کونے سے دہشتگردی رکتی ہے تو میں کہتا ہوں کہ سب علما کو گرفتار کیا جائے۔

Category

🗞
News

Recommended

6:49
Up next
AAB TV
10 years ago