جب پاکستان کی تحریک چلی تو گلگت بلتستان کے مقامی لوگوں نے آزادی حاصل کرکے خود کو پاکستان کے ساتھ الحاق کیا اور اب ہمیں مسلئہ کشمیر کی وجہ سے متنازعہ قرار دیا ہوا ہے۔ جس جذبے اور اتحاد کے ساتھ ہم پاکستان کے ساتھ شامل ہوئے تھے اس طرح پاکستان نے ہمیں قبول نہیں کیا۔
Be the first to comment