گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر آزاد ہو گیا ہے اور ان کو آزادی کی ثمرات بھی ملنی چاہیں جیسے باقی ملک کے لوگوں کو حاصل ہیں۔ ان علاقوں کے لوگوں کے انسانی حقوق متنازعہ نہیں ہیں۔ گلگت بلتستان کے لوگوں نے الحاق نامے پاکستان کے حق میں دیئے ہیں مگر پاکستان نے قبول نہیں کیئے۔