Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2/24/2015
بہادر شاہ ظفر مغل حکومت کے آخری تاجدار ایک بہت عظیم شاعر بھی تھے اور یہ ان کی غزل انکی اداسی کی عکاسی کرتی ہے. شاہین صمد نے بہت خوبصورت اور روایتی انداز سے اسے گایا ہے. یہ غزل بہت سے فنکاروں نے گایا ہے مگر شاہین صمد نے جو اپنا
کمال دکھایا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ہے.

Category

😹
Fun

Recommended

8:30
Up next