Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
شہباز شریف اور اس کی پنجاب پو لیس کی فرعونیت دیکھیں کیا ایسے نظام کو اور انہیں سپورٹ کرنے والوں کو پھانسی نہیں چڑھا دینا چاہیے؟ لعنت پولیس کے ان جوانوں پر ۔۔۔انہیں اخلاقی تربیت کی بھی ضرورت ہے۔ شرم کرو شہباز شریف صاحب! آپ سات سال میں بھی اس نطام کو نہیں بدل سکے بلکہ اسے سپورٹ کر رہے ہو۔ اس سے اچھا تو جنرل مشرف کا دور تھا ۔ لعنت ایسی جمہوریت پر ۔۔۔۔۔اےک بار نہیں ہزار بار۔۔۔ایسی جمہوریت سے آمریت ہزار درجے بہتر ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
like our page
https://www.facebook.com/jaagtvonline
visit ww.jaagtv.net

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended