پاکستان سے پی آئی اے کی ڈائریکٹ فلائیٹ کی بندش پر بارسلونا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی میں تشویش پائی جاتی ہے ۔اور کمیونٹی کی اہم شخصیات پی آئی اے کی بندش پر اپنی رائے کا اظہار کر رہی ہے ، گزشتہ روزپاک فیڈریشن اسپین کے صدر حافظ احمد خان نے پی آئی اے کی بندش پر اپنی رائے دی