بھارت میں پولیس نے گاندھی کے قاتل نتھو رام گوڈسے کا مجسمہ نصب کرنے اور ان کے اعزاز میں ایک مندر بنانے کی کوشش ناکام کر بنا دی ہے۔ انتہا پسند ہندو تنظیم ہندو مہا سبھا گاندھی کے قتل کو جائز سمجھتی ہے اور ایک عظيم تر (اکھنڈ) بھارت کے تصور پر یقین رکھتي ہے۔ میجر ISI https//www.facebook.com/World.Best.Spy.Agency