Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
شہزاد رائے نے اپنے ایک پرانے گانے " زندگی آس بن جائے" کا تبدیل شدہ ورژن ریلیز کیا ہے، پرانے گانے میں " تعلیم سب کے لیے" کا پیغام دیا گیا تھا۔اب سانحہ پشاور کے متاثرین کے نام کیے جانے والے گیت کو " زندگی یاد کرتی ہے" کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔
Be the first to comment
Add your comment

Recommended