80 کی دہائی میں پاکستان ٹیلیویژن کراچی کا پیش کردہ ایک خوبصورت قومی گیت جسے گلشن آراء سید نے گایا، اس کے نغمہ نگار جناب کلیم عثمانی صاحب تھے جبکہ موسیقی خلیل احمد مرحوم نے ترتیب دی، مناظرِ پاکستان کی خوبصورتی لفاظی سے معمور یہ قومی گیت آپ سب کی نذر۔۔
"یہ جگمگاتی وادیاں
یہ گنگناتی ندیاں
یہ سرسبز کھیتیاں
یہ سر بلند چوٹیاں
میری زمیں کا حسن ہیں
میرے وطن کی شان ہیں
یہ جگمگاتی وادیاں"
"یہ جگمگاتی وادیاں
یہ گنگناتی ندیاں
یہ سرسبز کھیتیاں
یہ سر بلند چوٹیاں
میری زمیں کا حسن ہیں
میرے وطن کی شان ہیں
یہ جگمگاتی وادیاں"
Category
🎵
Music