80ء کی دہائی میں پاکستان ٹیلیویژن کراچی سینٹر سے پیش کردہ امجد حسین کی آواز میں ایک خوبصورت قومی نغمہ جس میں شاعر نے عوام سے وطنِ عزیز کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کے لیے کہا ہے، اس نغمہ کے موسیقار نیاز احمد تھے۔
اٹھ مانگ دعائیں آقا سے
ہاں مانگ دعائیں مولا سے
جیے سارا پاکستان جیے
Comments