اینکر پوچھتی ہے: آدھ گھنٹے کے پورے انٹرویو کے دوران ایک بار آنکھ اٹھا کر آپ نے میری طرف نہیں دیکھا، آخر اس کی وجہ؟ وہ جواب دیتا ہے: اس میں کیا نئی بات ہے بی بی؟ شریعت نے مجھے تمہیں پردہ کروانے کا ٹھیکہ نہیں دے رکھا لیکن نظر نیچی رکھنے کا حکم ضرور دے رکھا
Be the first to comment