20 دسمبر 2014 آخری اپ ڈیٹ 00:45 PST 19:45 GMT
انڈيا کے زیر انتظام کشمیر کا جہاں پچيس برس سے زیادہ عرصے سے جاری مسلح تحریک کے دوران ہزاروں شدت پسندوں سمیت بڑی تعداد میں شہری مارے گئے۔ لیکن سب سے بھاری قیمت بچوں نے ادا کی ہے جن ميں سے ہزاروں آج کمشیمر کے مختلف یتیم خانوں میں پرورش پا رہے ہیں۔ ماضی کی پرتشدد یادوں کے ساتھ ان کي بہترمستقبل کے لیے جدو جہد جاري ہے۔ انڈيا کے زير انتظام کشمیر ميں جاري رياستي اسمبلي کے انتخابا ت میں یہ بچے کسی سیاسی جماعت کے انتخابی منشور کا حصہ نہیں ہیں۔ ان بچوں کي زندگي پر سری نگر سے ہمارے نامہ نگار شکیل اختر کی رپورٹ

Category
🗞
News