Horror on the golf course as player is killed by a crocodile when he jumps into lake

  • 10 years ago
www.ptvsports.tv
یپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ میں گالف کے کھلاڑی مگرمچھ کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔

حکام کے مطابق کروگر نیشنل پارک میں پینک نامی تلاب کے کنارے سے گالفر بال کو ہٹ لگا رہا تھا جب تالاب سے ایک مگر مچھ نے نکل کر اس پر حملہ کر دیا۔

کروگر نیشنل پارک کی انتظامیہ نے بھی واقعے کی تفصیلات جاری کی ہے، جس کے مطابق 29 سالہ جیکس ویندر کو مگر مچھ نے مضبوطی جبڑے میں دبوچا اور تالاب کے اندر کھینچ لیا۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رینجرز نے اس مگر مچھ کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا ہے۔
Horror on the golf course as player is killed by a crocodile when he jumps into lake

Recommended