Do you want to remove all your recent searches?

All recent searches will be deleted

Watch fullscreen

نوازشریف کو منتیں کر کے مشرف نے امریکہ بھجوایا

Imtiaz Ali Khan
4 years ago|95 views
نوازشریف کو منتیں کر کے مشرف نے امریکہ بھجوایا کیوںکہ کارگل میں شکست ہو رہی تھی--: سابق DG-ISI جنرل ضیاالدین

مشرف نے نوازشریف کی منتیں کی کہ سر آپ کلنٹن سے ملیں کچھ کریں، کارگل میں پاکستانی فوج کے حالات بہت خراب ہیں-- بعد میں مشرف نے پراپیگنڈہ شروع کر دیا کہ ہم تو وہاں جنگ جیت رہے تھے اور نوازشریف کے امریکہ جانے کی وجہ سے ہم ہار ے۔

مشرف ایک نمبر کا جھوٹا اور دوغلا انسان ہے - وہ دھوکے سے پاور میں آیا اور عوام سے جھوٹ بولتا رہا۔: سابق DG-ISI

Browse more videos