راہ ٹی وی کا ایک نیا منفرد سلسلہ جس میں ہم اہم شخصیات کے زندگی کے حالات آپ کے سامنے لائیں گے اس سلسلے کا پہلا پروگرام سید منور حسن (سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان) سے کیا گیا ہے جو کئی اقساط پر مشتمل ہو گا جانئے سید منور حسن کا بچپن کیسا گزرا، تعلیم کس طرح حاصل کی ، تقسیم کے وقت کیا حالات تھے , ہجرت کے وقت کیا صورتحال تھی، پاکستان میں کیا حالات تھے، پاکستان میں کن نظریات کے حامل لوگ موجود تھے اور دیگر کئی دلچسپ واقعات جانئے سید منور حسن کی زبانی
Minarat-e-Noor | 01 Host: Muzaffer Ejaz Guest: Syed Munawar Hasan