Hazrat Ali (as) Allah nahi hain- - - - shia aqeeda toheed aur nusahrion ko jawab- - - -Allama Ali Nasir Talhra

  • 10 years ago
حضرت علی (ع) اللہ نہیں ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ نسہریوں کو جواب ۔ ۔ ۔شیئر کریں

علامہ علی ناصر آف تلہاڑا انتہائی دکھ کے ساتھ بتاتے ہوے کہ:

نسہری حضرت علی (ع) کو اعلانیہ اللہ کہتے ہیں (معاذاللہ) جس سے سادہ لوگ انکو شیعہ سمجھ لیتے ہیں اور یہی سمجھتے ہیں کہ شیعہ حضرت علی (ع) کو اللہ مانتے ہیں

اور اس نسہری فتنے نے شیعیت کو برباد کر دیا ہے اور عالم اسلام میں شیعیت کو بدنام کیا ہے اور جو ملت جعفریہ پر دہشت کی وجہ بنا ہے

پوری دنیا سن لے کوئی شیعہ حضرت علی (ع) کو اللہ نہیں مانتا
اور جو حضرت علی (ع) کو اللہ کہے وہ نسہری ہے شیعہ نہیں

تمام شیعہ نسہری فتنے سے خود بھی بچیں اور اپنی نئی نسلوں کو بھی بچائیں

اس دور کی ضرورت ہے یہ ویڈیو واجب سمجھ کر شیئر کریں

Like our face-book pages for more Islamic videos:
1-
https://www.facebook.com/72jafry
2-
https://www.facebook.com/72jafryvideos

Recommended