Nabi Pak saww Ki 1 Beti Thi Ya 4...???----Allama Ali Nasir Talhara

  • 10 years ago
کیا نبی پاک (ص) کی چار بیٹیاں تھیں یا ایک۔۔۔؟؟؟ فیصلہ کن جواب

فیصلہ کن جواب جو ہر صاحب عقل ضرور تسلیم کرے گا

علامہ علی ناصر آف تلہاڑا کے ایسے سوالات جنکے جواب کسی عالم کے پاس نہیں

اور آخر کار وہ بھی مجبور ہو گے کہ
واقعی نبی پاک (ص) کی صرف ایک ہی بیٹی جناب سیدہ فاطمہ (س) ہی تھیں

آخر تک ویڈیو ضرور دیکھیے

ہر صاحب عقل انسان سے سوال ہے.۔؟

دس سالوں میں چار بیٹیاں پیدا ہوئیں،
پھر دس سالوں کے عرصے میں جوان ہوئیں،
اور انہی دس سالوں کے اندر انکی شادیاں بھی ہوئیں،

کیا یہ ممکن ہے..؟

ایک بیٹی کو پوری کائنات اور جنت کی عورتوں کی سرداری دے دی
اور باقی تینوں کو کچھ بھی نہیں دیا۔؟

ایک بیٹی کا نکاح کل ایمان (حضرت علی) سے کیا
اور
باقی تینوں کا نکاح پہلے کافروں سے کر دیا

ہر صاحب ایمان سے ہماری گزارش ہے کہ براے کرم شیعوں سے اختلاف ضرور کریں لیکن عقلی اختلاف کریں

شیعوں کی دشمنی میں اپنی آخرت برباد مت کریں بلکہ منصف مزاج مسلمان بنیں
اور پھر فیصلہ کریں کہ نبی پاک (ص) کی ایک بیٹی تھی یا چار۔۔۔؟؟


Like our face-book pages for more islamic videos:
1-
https://www.facebook.com/72jafry
2-
https://www.facebook.com/72jafryvideos