وہ سب سوالات جو ایک عرصے سے علما کی جانب سے اٹھائے جا رہے تھے وہ پہنچائے میسج ٹی وی نے عمران خان تک ۔
قادیانیوں کو آپ کیا سمجھتے ہیں ؟ قادیانیوں کو غیرمسلم اقلیت قرار دینے کا قانون تبدیل ہو سکتا ہے ؟ کے پی کے ، کے نصاب میں تبدیلوں پر آپکا نقطہ نظر ؟ سودی نظام معشیت ختم کریں گے ؟ آپ خود کو کیا سمجھتے ہیں لبرل ؟ تحریک انصاف کے جلسوں میں میوزک اور ناچ گانا کیوں ؟