00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02میرے مسلمان بھائیوں اور بہنوں
00:04السلام علیکم
00:05میرا نام غلام مصطفیٰ ہے
00:08پاکستان کے شہر منڈی بہاودین کی تحصیل
00:11فالیاں کا رہنے والا ہوں
00:13اور اس وقت سعودی عرب کی جیل میں
00:15سزائے موت کا قیدی ہوں
00:16مجھے ایک ڈرگ کیس میں صرف شک کی بنیاد پر
00:19انصاف کے تقاضوں کو
00:21ایک طرف رکھتے ہوئے
00:22سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا ہے
00:25سعودی عرب میں پاکستان امبیسی کو
00:27بیسیوں بار اپنی بے گناہی کی دعائیاں دے چکا ہوں
00:31مگر ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رنگتی
00:35گویا بھینس کے آگے بین بجانا
00:37اب ہر طرف سے مایوس ہو کر
00:40جیل سے خفیہ طریقے سے یہ ویڈیو بنا کر
00:43فیس بک کے ذریعے
00:45آپ سے امیدیں لے کر
00:47آپ سے بات کر رہا ہوں
00:49اللہ کا گوئی بندہ
00:51میری آواز پاکستان کے حکمرانوں
00:54پاکستان کے میڈیا تک پہنچا دے
00:56کہ ایک بے گناہ کی جان بچ جائے
00:59اور میرا معصوم بیٹا
01:00یتیم ہونے سے بچ جائے
01:03اور میری بڑھی ماں
01:05اور ضعیف العمر
01:07معذور باپ
01:08بے سہارہ ہونے سے بچ جائے
01:11قرآن مجید کی سورہ مائدہ میں
01:13اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے
01:14ومن احیاء
01:20یعنی جو شخص
01:21کسی ایک کی جان بچا لے
01:23اس نے گویا
01:24پوری انسانیت کو بچا لیا
01:26میرے عزیزو
01:27خدارہ میری بے گناہی کی آواز
01:31حکومت پاکستان
01:32چیف جسٹس
01:34اور نیوز چینل تک پہنچا کر
01:36میری زندگی بچانے کی
01:38اپنے اس کوشش کو
01:39اپنے اور اپنے اہل خانہ کے لیے
01:42صدقہ جاریہ بنائیں
01:43اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
01:45والسلام
Comments