پارلیمنٹ کا تقدس؟؟ پارلیمنٹ میں گندی گالیاں ہاتھاپائی اور ایک دوسرے کو لعن تعن

  • 10 years ago
پارلیمنٹ کا تقدس؟؟
اگر غریب عوام جو ووٹ دیتے ہیں وہ پارلیمنٹ کے لان میں آکر بیٹھ جائیں تو وہ پارلیمنٹ جمہوریت اور آئین پر حملہ ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ دیکھیں پارلیمنٹ میں گندی گالیاں ہاتھاپائی اور ایک دوسرے کو لعن تعن