ALLAH to Muaf Karne ko taiyaar hai lekin hum log........

  • 10 years ago
اللہ تو معاف کرنے تو تیار ہے، لیکن افسوس کہ ہم لوگ

ایک ایسا نو جوان کو توبہ کے بعد بھی بار بار گناہ کرتا تھا، الله نے موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا کہ موسیٰ اس سے جا کر کہو اس کی توبہ اب قبول نہیں ہو گی، جب یہ پیغام اس نو جوان کو ملا تو ملاحظہ فرمائیں کہ اس نو جوان کی گریہ و زاری نے الله کی رحمت کو کیسے اپنی جانب مائل کیا

Recommended