1 دن شہدائے ناموس صحابہؓ کے بچوں ماوٗں اور بزرگوں ک ساتھ کراچی ڈویژن کی جانب سے شہدا ڈے کی تقریب عزیمتوں شہادتوں کی لازوال داستان رقم کرنے والی عظیم جماعت سپاہ صحابہ پاکستان آج 28 سال کے بعد بھی اسی فکر اسی جزبے ک ساتھ اسی کاز اور پروگرام کو لیے نظام خلافت راشدہ کےنفاذ کے لیے کوشاں ھے کیونکہ سپاہ صحابہؓ اپنے اسیروں شہیدوں کو اور ان کے لواحقین کو کبھی نھیں بھولتی ھر قدم ھر لمحہ ان شھدا کے لواحقین کی دعائیں ھمارے ساتھ اور ھم ان کے ساتھ ھیں اور وہ قوم کبھی کامیاب نھیں ھوتی جو اپنے شہدا کی قربانیوں کو فراموش کردے ... مجھے تن کے کپڑے بیچنے پڑے بیچ دونگا اور گھر کے برتن بیچنے پڑے بیچ دینگے لیکن شہیدوں کے گھروں کے چولھے بجنےنہیں دینگے ... علامہ مولانا غازی اورنگزیب فاروقی صاحب حفظہ اللہ
Be the first to comment