PCB started summer camp for national cricketers

  • 10 years ago
ومی کرکٹرز کا سمر کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہوگیا ہے،پہلے دو روز کھلاڑیوں کے سکریننگ اور فٹنس ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں، ٹخنے میں انجری کے باعث اظہر علی چار ہفتے کے لئے کیمپ سے آؤٹ ہوچکے ہیں