ایک عاشق روسول صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا آخری وقت دیکھیں اور دیکھیں کہ عاشقوں کا آخر وقت کیسا آتا ہے۔ یااللہ پاک حضور صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا سچا عشق عطا فرما اور اپنے اور اپنے حبیب کے عشق میں موت عطا فرما امین۔ Muslim Scholar Death During his Speech Hazrat maulana Qari Raziullah