طاہر القادری کا سچ- Tahir ul Qadri , a known liar

  • 10 years ago
طاہر القادری رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔!! ضرور دیکھیں

ایسے نام نہاد شیخوں سے محتاط رہیں جو مغربی آقاؤں کے پاس جا کر انھیں خوش کرنے کے لیے کچھ اور کہتے ہیں اور واپس آ کر پاکستانیوں کو بے وقوف بنانے کے لیے کچھ اور کہتے ہیں.
یعنی انگریزی کا بیان اردو میں دیے گئے بیان سے ١٨٠ ڈگری برعکس ہوتا ہے.
یہ شیخ ال جہلا شائد سمجھتا ہے کہ پاکستانیوں کو اتنی بھی انگریزی نہی آتی

Recommended