Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3/16/2014
کوہاٹ آن لائن رپورٹر)کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ملک کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے اور یہ ہمارے صوبے وضلع کوہاٹ کا بھی ایک قیمتی اثاثہ ہے ، ان خیالات کا اظہار گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ نے کسٹ کے آٹھویں سالانہ کا نووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا

Category

🗞
News

Recommended