Skip to playerSkip to main content
  • 12 years ago
مختار نامہ کا تعارفی پروگرام جس میں مختار نامہ ٹی وی سیریل میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں کا تعارف انکی اپنی زبان سے پیش کیاجائے گا اور اداکار اس سیریل کی عکسبندی کے دوران پیش آنے والے دلچسپ و عجیب واقعات اور اپنے تجربات و جذبات کو بیان کرے گا
یہ پروگرام درج ذیل سائٹس پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے
http://www.urdumovies.net/
http://www.mokhtarnameh.urdutube.net/
Be the first to comment
Add your comment

Recommended