Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 11/26/2013
رشا ٹوڈے نے اپني رپورٹ ميں کہا ہے کہ سرانجام چھے بڑي طاقتيں يہ سمجھ گئيں کہ ايران کافي بااثر ملک ہے ، اس کے ساتھ افہام و تفہيم سے کام لينا چاہئے اور يہي بات اس ڈپلوميسي کا سبب بني جس کے نتيجے ميں جنيوا ميں ايٹمي سمجھوتہ ہوا ہے -

Category

🗞
News

Recommended