Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 11/8/2013
داتا لاڑکاناسی این جی کی غریب ٹیکسی اوررکشا درائیورون کے ساتھ ناجائزی کی انتھا
بجلی جانے کی صورت مین بورد لگاتا ھے ک جنریٹر نھین چلے گا مگر جب لائن بڑھ جانے ک بعد بچارے غریب درائیورون کو بولتاھے ک ایک کلو گرام کا سوروپیا لون گا بعد مین جنریٹر حلاؤنگا بیچاریے غریب درائیور ایک تو ایک دن کے بعد سی این جی کھلتی ھے اوپر سے یے بلیک میلنگ مجبورن بھت انتظار کے بعد بلیک پے سی این جی ڈلواتے ھے کیا غریبون کی فریاد سننے والا کوئی نھین جو کھلے عام بدماشیان ھورھی ھے

Recommended