عظمت و شانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • 11 years ago
یہ کلپ سننے کے بعد آنکھوں میں آنسو آگئے اور احساس ہوا کہ ہم لوگ قرآن کریم کی پیروی کرنے کی بجائے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق اپنی قیاس آرائیاں اور خودساختہ دلائل سے کام لیتے ہیں۔ اللہ رب العزت ہم تمام مسلمانوں کو اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادب کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Recommended