Skip to playerSkip to main content
  • 12 years ago
جسے الله رکھے اسکو کون چکھے۔ الله تو عظیم ہے سبحان الله
الله جسکو نقصان پہنچانا چائیے تو پوری دنیا ایک طرف ہو تو اسکو فائدہ نہیں دے سکتی اور آگر الله فائدہ پہنچانا چائیے کیسی کو تو پوری دنیا ایک طرف ہو تو اسکو نقصان نہیں پنچا سکتی یہی ہمارا عقیدہ ہونا چائیے اور صرف الله کی زات مبارک پہ بھروسہ توکل ہونا چائیے
Comments

Recommended

SadaBahaar
12 years ago