Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 8/24/2013
جادو کی اس روایت نے اللہ پر ھمارے ایمان و توکل کی بنیاد کو ھلا کر رکھ دیا ھے اور نبی مصطفیﷺ کی عصمت و عظمت کو داغدار کر دیا ھے،ھمیں باندھ کر زندیق جادوگروں کے آگے ڈال دیا ھے کہ جو چاھو ان کے ساتھ کرو،ان کے عقل و شعور روایت کی مقدس اور مضبوط رسی سے باندھ دیئے گئے ھیں

Recommended