BLA Leader Baloch Marri Released Jinnah's Residency Attack Video. (1)

  • 11 years ago
کیا ہم میں اب بھی کچھ شرم باقی ہے - یا ہم سب اتنے ہی بے غیرت ہو چکے ہیں جتنا کہ وہ سیاستدان جو ان کو ناراض بھائ کہتے ہیں یا وہ جج جو ان کو رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے باوجود باعزت بری کر دیتے ہیں - یا حامد میر جیسے وہ غدار جو اس واقعے کے بعد یہ ثابت کرتے رہے کہ یہ کام بلوچوں کا نہیں - بلکہ فوج کا ہے -
وہ دوست جو بلوچستان کا ملبہ پرویز مشرف پر ڈالتے ہیں غور سے دیکھیں - ان باغیوں کی کہانی ساٹھ سال پرانی ہے - یعنی انہوں نے پاکستان کو کبھی تسلیم ہی نہیں کیا - بقول پرویز مشرف بغاوت کو صرف کچلا جاتا ہے - جو یہ نہیں سمجھتے ان کی مثال اس احمق کی ہے جو سانپوں کو قالین کے نیچے چھپا کر سمجھتے ہیں کہ وہ وہیں رہیں گے -

Recommended