Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 12 years ago
بسم اللہ الرحمن الرحیم
رمضان المبارک کا مقدس و محترم مہینہ ہے اوراِس دوران ساون کے مہینے کا آغاز ہوااور سخت گرمی کی شدت میں اُس وقت نمایاں کمی آئی جب کالی گھٹائیں چھا گئیں اور میگھا خوب برسی۔ اِسی موقع کی مناسبت سے ایک قطعہ حاضرِ خدمت ہے۔

Category

🗞
News

Recommended