حضرت زیدبن ارقم کہتےہیں کہ رسول اللہ(ص)نےفرمایا: میں تم میں وہ چیزچھوڑکرجارہاہوں کہ اگرتم اسےپکڑےرکھوگےتوکبھی گمراہ نہیں ہوگئے۔ ان میں سےایک دوسری سےبہت بڑی ہےاورجوبڑی ہےوہ اللہ کی کتاب ہےگویاکہ آسمان سےزمین تک ایک رسی لٹک رہی ہےاوردوسری میرے اہل بیت(ع)۔یہ دونوں حوض(کوثر)پرپہنچنےتک کبھی جدانہیں ہوں گے۔ لہٰذادیکھیں کہ میرےبعدتم ان کےساتھ کیاکرتےہو۔؟