Quotes of life
@Quotesoflife
Inspirational, Motivational Quote of great personalities
کفن بھی کیا چیز ہے۔۔ جس نے بنایا اس نے بیچ دیا جس نے خریدا اس نے استعمال ہی نہیں کیا، اور جس نے استعمال کیا اسے معلوم ہی نہیں الله رب العزت ہمیں ایمان پر موت نصیب فرمائے۔۔
2 years ago
مت پوچھ مسلمان کا حال مسجد کے لیے سر کٹانے کو تیار ہے لیکن مسجد میں سر جھکانے کو تیار نہیں نبی کریم کا نام سنتے ہی جھوم جاتے ہیں نبی کریم کا حکم سنتے ہی گھوم جاتے ہیں کہتے ہیں کہ میرے رگ رگ میں ہے نبی نبی لیکن پڑھتے
2 years ago
واٹس ایپ ہو یا زندگی لوگ ہمیشہ سٹیٹس دیکھتے ہیں
2 years ago
زمانے کی جہالت کا عالم تو جان قبروں پے اور زندہ عزتیں بے حجاب پھرتی ہیںدیکھ اقبال قیمتی چادر میں بے
2 years ago
جملہ بہت چھوٹا ہے پر اس کی طاقت بہت زیادہ ہے اللہ کی طرف آجاؤ اس سے پہلے کہ اللہ تمہیں اپنی طرف بلائے
2 years ago
جب دل میں میل، طبیعت میں ضد، اور لفظوں میں مقابلہ آجائے تو یہ تینوں جیت جاتے ہیں .. بس صرف تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں
2 years ago
تم اتنا جو مسکرا رہے ہو کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو آنکھوں میں نمی، ہنسی لبوں پر کیا حال ہے، کیا دکھا رہے ہو بن جائیں گے زہر، پیتے پیتے یہ اشک جو پیتے جا رہے ہو جن زخموں کو وقت بھر چلا ہے تم کیوں انہیں چھیڑے جا رہے ہ
2 years ago
تکلیف میں صبر سے کام لو کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف . سے۔
2 years ago
بدلہ تو دشمن لیتے ہیں ۔ ہم تو معاف کر کے دل سے نکال دیتے ہیں
2 years ago
یہ جو میری قبر پہ روتے ہیں نا ابھی اُٹھ جاؤں تو جینے نہ دیں
2 years ago
Mohabat ki kahani کہانی main #Shorts
2 years ago
Allama Muhammad Iqbal. National poet of Pakistan
2 years ago