- 5 weeks ago
- #ahkameshariat
- #muftimuhammadakmal
- #aryqtv
Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch all the Episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I'll see you next time.
00:30and allah تعالیٰ عنہ کے سلسلے میں
00:31ہم نے پہلا سیگمنٹ
00:33حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
00:35مناقب کے بیان کے ذریعے
00:38اپنے لئے سعادت کے حصول
00:40کے لئے متعین کیا ہے
00:41مخصوص کیا ہے
00:42آپ جانتے ہیں آپ کسی تعرف کے محتاج نہیں ہیں
00:46لیکن یہ جو کلمات کہہ جاتے ہیں
00:47یہ اصل میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
00:51وہی پہلے والی باتیں بیان کر کے
00:53لیکن نئی برکتیں
00:55نئی حکمتیں
00:56نئے انعامات
00:57نئے دراجات کے تحصیل کا ارادہ ہوتا ہے
01:00حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:02وہ صحابی رسول ہیں
01:04جنہیں بعض ایسے تفردات حاصل ہیں
01:07جو اگر یہ دعویٰ کیا جائے
01:09کہ کائنات میں کسی کو حاصل نہیں
01:11یعنی کسی اور انسان کو حاصل نہیں
01:14تو یہ بیجا نہیں ہوگا
01:16اور بعض ایسے ہیں
01:18جن میں دوسرے بھی شریک ہوتے ہیں
01:19لیکن آپ کی ایک ممتاز حیثیت ہے
01:21تو ان میں سے چند مناقب میں آپ کی خدمت میں
01:23حصول برکت کے لئے ذکر کرتا ہوں
01:25آپ کے لئے ایک بہت بڑی
01:27تمام مسلمانوں کے اندر
01:29ایک بڑی سعادت یہ ہے
01:30کہ آپ سب سے پہلے
01:33بچوں میں سب سے پہلے
01:35اسلام لانے والوں میں سے ہیں
01:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:38نے اپنے خاندان والوں کے سامنے
01:40جب اسلام پیش کیا
01:41بڑی عمر کے لوگ سب بیٹھے تھے
01:44تو سرکار نے فرمایا
01:45کہ کون سے بیعت کرتا ہے
01:46تو سب خاموش رہے
01:47لیکن حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:50کھڑے ہو گئے
01:51آپ اس وقت ایک روایت کے مطابق
01:52سات سال
01:53ایک روایت کے مطابق
01:55نو سال کے تھے
01:56سرکار نے اشارہ کر کے آپ کو بٹھایا
01:58دوبارہ سرکار نے ترغیب دی
02:00پھر دعوت دی
02:01پھر حضرت علیہ کھڑے ہوئے
02:02سرکار نے پھر بٹھایا
02:04پھر دعوت دی
02:04ترغیب دی
02:05پھر آپ نے فرمایا
02:07کون بیعت کرتا ہے
02:07حضرت علیہ کھڑے ہوئے
02:08آپ نے ان کو بلا کر
02:10بیعت فرمایا
02:11اس سے ظاہر ہوا
02:13کہ سات سال کا بچہ
02:14ایک نتیجہ نکلتا ہے
02:16سمجھدار بچہ کہلاتا ہے
02:18اور اس کے اسلام کا اعتبار کیا جائے گا
02:21یہ بہت بڑی سادت کی بات ہے
02:23کہ آپ
02:23اولون سابقون میں شامل ہوئے
02:26اس کے علاوہ آپ
02:28حجرت فرمانے والوں میں بھی شامل ہیں
02:30اور مہاجر صحابہ
02:31افضل صحابہ میں شمار ہوتے ہیں
02:33اسی طریقے سے آپ کی یہ بہت بڑی فضیلت ہے
02:36کہ جب نبی کریم
02:37صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:39حجرت کا ارادہ فرمایا
02:40تو آپ نے
02:41اللہ تعالیٰ کی عطا سے جان لیا تھا
02:44کہ کفار آپ کو
02:46مارنے کے
02:47یعنی شہید کرنے کے
02:48منصوبے بنا رہے ہیں
02:50اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ
02:52رو واضح طور پر جانتے تھے
02:53کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:55کفار کا
02:56سب سے بڑا
02:58ٹارگٹ کہلیں آپ کے
02:59وہ چاہتے ہیں
03:00کہ تکلیف پہنچائیں
03:01عذیت پہنچائیں
03:02اس کے باوجود
03:03جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:05نے آپ سے ارشاد فرمایا
03:06کہ علی
03:07آج ہمارے بستر پہ
03:08آپ لٹیں گے
03:09اور میں
03:10حضرت کروں گا
03:11اور آپ صبح
03:12یہ تمام امانتیں
03:13فلان فلان کو پہنچا دینا
03:15تو ایک لمحہ
03:17آپ نے نہیں لگایا
03:18کہ یہ اتنی خطرناک جگہ
03:19کہ ہو سکتا ہے
03:20حملہ کریں
03:20کچھ ہو جائے
03:21لیکن آپ کی یہ شجاعت تھی
03:23بہادری تھی
03:24اسلام کے لیے
03:25ایک بہت
03:26زبردست
03:27اپنے جان کے نظرانہ
03:29پیش کرنے کی
03:29ایک عملی کوشش تھی
03:30کہ آپ وہاں
03:31تشریف فرما ہوئے
03:32اور سرکار کے بستر پر سوئیں
03:34اور روایت میں ہے
03:35کہ خود آپ
03:36ارشاد فرماتے ہیں
03:37کہ جس رات بھی میں سوتا تھا
03:39مجھے خوف ہوتا تھا
03:40شاید ہی میری زندگی
03:41کہ آخری رات میں
03:42صبح نہ اٹھ سکوں
03:43لیکن اس رات میں
03:44بڑی پرسکون نیند سویا
03:45کیونکہ
03:46مجھے یقین تھا
03:47کہ میں صبح تک
03:48ضرور زندہ رہوں گا
03:50اور اس کی وجہ یہ تھی
03:51کہ آپ نے کہا
03:52کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:53نے مجھے اشارت فرمایا ہے
03:54کہ صبح یہ امانتیں
03:55فلا فلاں کو پہنچا دینا
03:57تو نبی کریم
03:58جانتے ہیں
03:59کہ اللہ تعالیٰ کی عطا سے
04:01جتنا اللہ نے علم دیا
04:02کہ کس کے ساتھ
04:03کیا معاملہ ہوگا
04:04تو آپ سمجھ گئے
04:05کہ کم از کم آج کی رات
04:06تو
04:07اللہ کی طرف سے بلاوا
04:08نہیں آئے گا
04:09اور میں صبح تک زندہ رہوں گا
04:10اور امانتیں
04:11لوگوں تک پہنچاؤں گا
04:13اسی طریقے سے
04:15ابو تراب
04:16یہ آپ کو
04:17بڑا پیارا لقب
04:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا
04:20آپ کسی بنا پر
04:21گھر سے چلے گئے تھے
04:23مسجد میں
04:23میں اس تفصیل میں نہیں جاتا ہوں
04:25تو نبی کریم کو پتا چلا
04:26آپ گئے مسجد میں
04:28پتا چلا مسجد میں ہے
04:29جا کر دیکھا
04:30تو آپ کی جسم سے کپڑا ہٹ گیا تھا
04:31اور اس پر مٹی لگ گئی تھی
04:32تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:35کہ یا قم یا ابا تراب
04:37اے ابو تراب
04:38یعنی مٹی والے کھڑے ہو جاؤ
04:40تو حضرت علی
04:41کھڑے ہوئے اور بہر خوش ہوئے
04:42اور اس کے بعد آپ فرماتے تھے
04:44کہ مجھے
04:45علی کے بجائے
04:46ابو تراب سے پکارو
04:47کیونکہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
04:49نے مجھے ارشاد فرمایا ہے
04:51یہ بھی آپ کے ایک تفردات میں سے ہے
04:53اسی طریقے سے
04:54ایک منفرد حیثیت آپ کو یہ حاصل ہے
04:57کہ
04:57عمومی طور پر
04:58ضابطہ قائدہ یہی ہے
05:00کہ نسلیں مرد سے چلتی ہیں
05:02لیکن اللہ تبارک و تعالی کی مشیعت یہ تھی
05:05کہ
05:06آپ کے تمام بیٹے بچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے
05:09اور
05:10دیگر جو آپ کی بچیاں تھی
05:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:13ان سے نسل نہ چلی
05:14حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی
05:17انہا سے سرکار کی نسل چلی ہے
05:19جو اگر دیکھا جائے تو
05:21وہ تو مولا علی رضی اللہ تعالی
05:22انہوں کی نسل پاک ہے
05:23لیکن رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
05:26کو اللہ نے یہ خاصتہ فرمایا
05:27اور اسی سے بی بی فاطمہ کو
05:29اور اسی سے مولا علی
05:31اور رضی اللہ تعالی انہوں کو بھی یہ
05:33ایک بنیادی اور انفرادی خصوصیت حاصل ہوئی
05:36کہ آپ کی نسل
05:38یعنی حضرت علی کی نسل
05:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل
05:42کہلائے گی
05:42یہ سرکار کی نسل سے ہیں
05:44اور یہ سید ہیں
05:46تو یہ بہت بڑی سعادت کی بات
05:48اور یہ کسی کو کہہ سکتے ہیں
05:50ہم کے کائنات میں حاصل نہیں ہے
05:51کہ اللہ کے نبی کی نسل
05:54جو حضرت علی کی حقیقتن نسل ہے
05:56اس کو اللہ نے
05:57نبی کی نسل قرار دیا ہے
05:59اور آپ سے ہی آپ کا
06:01یہ سلسلہ جاری ساری ہوا
06:02اسی طریقے سے جب رحمت کونین
06:05صلی اللہ علیہ وسلم
06:06مدینہ منورہ
06:07ہجرت فرما کے تشریف لائے
06:09تو معاشی ایک
06:12سمجھ لیں
06:15استقامت قائم کرنے کے لیے
06:17معاشی مسائل کو حل کرنے کے لیے
06:19برابری قائم کرنے کے لیے
06:20کیونکہ جو مہاجر صحابہ آ رہے تھے
06:22زیادہ تر یہ تجار تھے
06:24اور بڑے مالدار تھے
06:25مکہ کے اندر
06:26اور وہاں
06:26سارا مال چھوڑ کر آئے تھے
06:28اگر رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
06:30ان کے گزر بسر کے معاملات پر
06:32توجہ نہ فرماتے
06:33تو خرابیاں پیدا ہوتی
06:35لہذا رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
06:38نے
06:38انصار صحابہ کو حکم دیا
06:41کہ ایک مہاجر صحابی کو
06:43اپنا دینی بھائی بنا لیں
06:45تو کوئی کسی کے ساتھ
06:47کسی کا نام کسی کے ساتھ نکلا
06:48کسی کے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
06:52باقی رہ گیا
06:52تو حضرت علی
06:54تھوڑا افسردہ ہوئے
06:55کہ رسول اللہ میرے تو
06:56کسی کے ساتھ بھائی چارہ قائم نہیں ہوا
06:58تو سرکر نے اشار فرمایا
06:59کہ انتا اخی فی الدنیا والآخرہ
07:02اے علی آپ میرے بھائی ہیں
07:04دنیا میں بھی
07:05اور آخرت میں بھی
07:07اس میں یہ بشارت بھی ہے
07:08جنت کی بشارت ہے
07:09ایمان کی سلامتی کی بشارت ہے
07:12ایمان کے حفاظت کی بشارت ہے
07:14اللہ تعالی کے راضی ہونے کی بشارت ہے
07:17کہ آخرت میں بھی
07:17آپ ہمارے ساتھ ہوں گے
07:18اور دنیا میں بھی
07:19آپ میرے بھائی ہوں گے
07:20یہ بہت بڑی بات ہے
07:22اسی طریقے سے
07:23یہ غزوے میں
07:25حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
07:26کو سرکار نے
07:27ٹھہرنے کا حکم دیا
07:29تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
07:31نے عرض کیا
07:32کہ میں یہاں پر رہوں گا
07:33فرمایا کہ کیا
07:34تم اس سے راضی نہیں ہو
07:35کہ تم میرے لئے ایسے ہی ہو
07:37جیسے موسیٰ کے لئے حارون تھے
07:40کیونکہ موسیٰ علیہ السلام
07:41جب توریت کے لئے گئے
07:42تو حارون علیہ السلام
07:43کو اپنی قوم کے پاس مقرر کیا
07:45لیکن سرکار نے فرمایا
07:46کہ میرے بعد نبی نہیں ہے
07:47لیکن
07:48آپ کی ایسی ہی حیثیت ہے
07:50جیسے موسیٰ کے لئے
07:51حارون کی حیثیت تھی
07:52تو اس لئے میں آپ کو چھوڑ کر جا رہا ہوں
07:54یہ بھی ایک بہت بڑے
07:55مناقب میں آپ کے شمار ہوتا ہے
07:57اسی طریقے سے
07:58یہ بڑا مشہور
08:00جو غدیر خم کا معاملہ ہے
08:03کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
08:05نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا
08:07کہ من کنتو مولاہو فہاذ علی مولا
08:11جس کا میں مولا ہوں
08:12علی بھی اس کے مولا ہیں
08:14اب لفظ مولا کے اندر
08:16چونکہ ایک لفظ مشترک ہے
08:17اس کے بہت سارے معانی ہیں
08:19اور ہر ایک اپنے اپنے حساب سے
08:21ایک معنی متعین کر کے
08:22اس کے نتیجے مرتب کرتا ہے
08:24بہرحال اہل سنت جمہور کے نزدیک
08:26یہاں مولا سے مراد مددگار ہے
08:28محبت کرنے والے
08:29پیار کرنے والے
08:31دوست
08:31یہ سب اس معنی کے اندر آتے ہیں
08:33گویا کہ جس کا سرکار آقا ہیں
08:36جن کے سرکار جن سے پیار کرتے ہیں
08:38جن سے سرکار محبت فرماتے ہیں
08:40جن کے سرکار مددگار ہیں
08:42حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بھی
08:44سرکار نے اپنے ساتھ ذکر فرمایا
08:46یہ بھی ایک بہت بڑی بات ہے
08:48اس سے علاوہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے
08:52یہ بھی ایک بڑی شان ہے
08:54کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:56دو روایات ہیں
08:57ایک میں فرمایا کہ
08:58میں علم کا شہر ہوں
08:59اور علی اس کا دروازہ ہے
09:01ایک جگہ فرمایا
09:03میں حکمت کا شہر ہوں
09:04اور علی اس کے دروازے ہیں
09:07گویا کہ شہر کے اندر جب پہلے داخل ہوتے تھے
09:10تو ایک مرکزی دروازہ ہوتا تھا
09:11دروازے سے داخل ہوں گے
09:13تو آپ شہر میں آ سکیں گے
09:15تو گویا کہ نبی کریم نے فرمایا
09:17کہ اگر تم علم حاصل کرنا چاہتے ہو
09:19علم کی گہرائی تک پہنچنا چاہتے ہو
09:21تو حضرت علی کو بنیاد بناو
09:23کہ یہ ایک دروازہ ہے
09:25اور اسی لیے
09:26صحابہ اکرام علم و ردوان
09:28حضرت علی رضی اللہ عنہ سے
09:31مشاورت کیا کرتے تھے
09:32اور آپ کے مشہوروں پر چلتے تھے
09:34بلکہ یہ مشہور مقولہ ہے
09:35حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے
09:39ایک مرتبہ فرمایا
09:40کہ
09:40اگر علی نہ ہوتے تو عمر حلاق ہو جاتا
09:46یعنی کوئی ایسا آپ نے فیصلہ فرمایا
09:48کہ آپ کی توجہ حدیث کی طرف نہ رہی
09:50آپ نے اشتہادی طور پر فیصلہ کیا
09:52پھر حضرت علی نے توجہ دلائی
09:54کہ یہ اشتہادی فیصلے کے مقابلے میں
09:56حدیث موجود ہے
09:57اس کو فوقت دیجئے
09:58تو پھر حضرت عمر کے توجہ اس طرف گئی
10:01اور اس پر آپ نے فرمایا
10:02کہ آج اگر علی نہ ہوتے
10:04تو عمر حلاق ہو جاتا
10:05یعنی مجھ سے غلط فیصلہ ہو جاتا
10:07حالانکہ وہ ایک اشتہادی خطہ ہوتی
10:09لیکن پھر بھی بہرحال
10:10اس طریقے سے صحابے کرام نے
10:12آپ سے مشاورت فرمائی
10:13جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے
10:17خلیفہ بنے ہیں
10:17اس وقت حالات انتہائی نازک ہو چکے تھے
10:20انتشار افتراق
10:22اور مسلمانوں کی صفوف کے اندر
10:24لوگ داخل ہو گئے تھے
10:25کہ جو
10:26اس طرح کے لوگ تھے
10:27جو حقیقتاً مسلمان
10:28بنتے تھے
10:30تھے نہیں
10:30اور بڑے لائی جھگڑے فتنے فساد ہوئے
10:32تو کسی شخص نے ایک تنز کیا
10:35حضرت علی کے سامنے
10:37کہا کہ حضرت صدیق اکبر کا دور
10:39تو بڑا پورا من گزرا
10:41پھر عمر فاروق کا
10:42اور آپ کے دور میں
10:43اتنے فتنے فساد
10:44تو آپ نے بہت خوبصورت جواب دیا
10:47آپ نے شاہد فرمایا
10:48اس زمانے میں
10:49ہم جیسے مشیر تھے
10:51مشورہ دینے والے
10:52اور اس زمانے میں
10:53تم جیسے مشیر ہو
10:54تو یہ ایک بڑی وجہ تھی
10:56کہ حضرت علی
10:58حضرت عثمان غنی کے
10:59زمانے سے ہی
11:00مسائل شروع ہوئے
11:01اور پھر حضرت علی کے
11:02زمانے میں بھی ہوئے
11:03لیکن بہرحال
11:04آپ نے یہ فرمایا
11:05اس سے ظاہر ہوتا ہے
11:07اور یہ حقیقت بھی ہے
11:08کہ آپ ایک بہترین مشیر تھے
11:10زبردست قسم کی
11:11مشاورت فرمایا کرتے تھے
11:13ایک زبردست مدبر بھی تھے
11:14بڑے مشفق آدمی تھے
11:16اپنے گھر پہ
11:17بڑی شفقت فرمانے والے
11:18بی بی فاطمہ
11:19رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
11:21بڑی محبت رکھنے والے تھے
11:22اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:24نے کئی مرتبہ فرمایا
11:26مثلا ایک جگہ فرمایا
11:27آپ کے مناقب بیان کرتے ہوئے
11:29جس سے اندازہ ہوتا ہے
11:30کہ مولا علی کی قدر کتنی
11:31بلند و بالا ہے
11:33آپ نے فرمایا
11:34کہ مومن علی سے محبت رکھے گا
11:37اور منافق اس سے بغض رکھے گا
11:39گوئے کہ حضرت علی سے بغض رکھنا
11:41یہ نفاق کی علامت ہے
11:42اور آپ سے محبت رکھنا
11:44ایمان کی علامت ہے
11:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:48نے ایک مرتبہ
11:48دس صحابہ کا نام لے کر
11:50ایک ساتھ انہیں جنت کی بشارت دی
11:52جن میں حضرت علی رضی اللہ تعالی
11:55انہو بھی شامل ہیں
11:56گویا کہ آپ اشارہ مبشرہ میں سے ہیں
11:59ان دس صحابہ میں سے
12:00جن کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:02نے زندگی میں ہی جنت کی
12:04بشارت عطا فرمائی تھی
12:06آپ حضرت امام حسن
12:09امام حسین کے مربی ہیں
12:12ان کی تربیت کرنے والے ہیں
12:13ماباب اچھے ہوں
12:15خاندان اچھا ہو
12:17اور پھر تربیت بھی کامل ہو
12:18تو ایسے ہی پھر ہیرے وجود میں آتے ہیں
12:21تو خلاصہ کلام یہ ہے
12:22کہ مولا علی کے منعقب بیان کرتے رہیں
12:24راتیں گھدر جائیں گی
12:26الفاظ ختم ہو جائیں گے
12:27آپ کے منعقب ختم نہیں ہوں گے
12:29اللہ تعالی ہمیں ان کے فیوزات سے
12:32تا قیامت فیضیاب ہونے کے توفیق عطا فرمائے
12:35مختصر سے بریک پہ جائیں گے
12:36ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
12:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:41کچھ آفر کوئسنس لے لیتے ہیں
12:43کسی نے پوچھا ہے
12:44کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
12:46اپنا آقا اور خود کو آپ کا غلام کہنا
12:50کیا یہ شرک ہے
12:52اور ہم ایسا کیوں کہتے ہیں
12:54یہ کوئی شرک نہیں ہے
12:56جب ایک بات خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:58اشارت فرما دیں
12:59تو پھر اس میں شرک کا کیا تصور
13:01رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
13:04کہ انا سید الاولین والآخرین
13:06میں پہلے والوں کا بھی سردار ہوں
13:09میں بعد والوں کا بھی سردار ہوں
13:11تو سید کا ترجمہ اردو میں سردار بھی ہوتا ہے
13:14سید آقا کو بھی کہتے ہیں
13:16اس طرح مولا آقا کو بھی کہتے ہیں
13:18تو خلاصے کلام یہ
13:19کہ خود سرکار نے فرمایا
13:20کہ میں پہلے والوں کا بھی آقا ہوں
13:22میں بعد والوں کا بھی آقا ہوں
13:24So now when the정 of the government's government, the government hairy,
13:31they actually showed us so that the government must己 see what is actually necessary and story should be available
13:49بیدہ بھی ہے وہ میں استعمال نہیں کر رہا ہوں
13:52لیکن میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
13:53سب کے آقا ہیں سب کے سردار ہیں
13:56اور جب عوامی
13:58اعتبار سے ہم دیکھیں گے
13:59یا صحابہ کو بھی دیکھ لیجئے
14:01نحن عباد محمد
14:03بعض تو یہ کہا کرتے تھے صحابہ کہ ہم محمد
14:05کے عباد ہیں عباد عبد کی جماعہ
14:07محمد کے غلام ہیں
14:09تو لہذا غلام کہنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
14:12اور اس میں کوئی شرک کا تصور نہیں ہے
14:13شرک اس وقت ہوتا کہ جب
14:15اللہ تعالیٰ نے سراحتا اپنے بارے میں آقا ہونے
14:19اور لوگوں کے مخلوق کو غلام ہونے
14:21کی تصریح کی ہوتی
14:22اور اس کو اپنی ہی ساتھ مخصوص کیا ہوتا
14:25تب تو مسئلہ ہوتا
14:26ورنہ کیا شرک ہے اس میں
14:27کچھ بھی نہیں جب نبی کریم خود فرما رہے ہیں
14:29تو ہر چیز کو شرک کی نظر سے دیکھنا
14:31ٹھیک نہیں ہوتا ہے
14:32کسی نے پوچھا ہے کہ کیا نامحرم کا
14:35جوٹھا کھانا جائز ہے
14:37جی منع نہیں ہوتا ہے
14:39مثال کے طور پر کوئی نامحرم خاتون ہیں
14:41گھر کے لیے سے ممانی ہیں
14:43یا کوئی چچی ہیں
14:44انہوں نے آدھی چائے چھوڑی
14:45اور پھر وہ دوسرا کوئی مرد پی لیتا ہے
14:48تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
14:49ہاں نیت میں فساد نہیں ہونا چاہیے
14:51بری نیت نہیں ہونی چاہیے
14:53خراب نیت نہیں ہونی چاہیے
14:54باقی اس طرح
14:55نامحرم کے جوٹھا کھانا شرعا
14:57کوئی گناہ نہیں ہوتا ہے
14:59ایک کالر ہمارے ساتھیں پہلے کال لیتے ہیں
15:02السلام علیکم
15:03شاید لائن ڈروپ ہو گئی ہے
15:05یہ کہتے ہیں کہ
15:07کیا مرد اپنی فیمیل
15:09کزنز کو پرفیوم
15:11گفٹ کر سکتا ہے کہ نہیں
15:12دیکھیں دو تین چیزیں ہوتی ہیں
15:15ایک تو ہوتا ہے کہ کسی مرد
15:17کا اکیلے میں گفٹ دینا
15:18ویسے ہی گفٹ دینا
15:21اچھا اس میں گفٹ میں نیت بھی شامل ہو سکتی ہے
15:23کسی گندی نیت سے بری نیت سے دینا
15:25تو اکیلے میں گفٹ اچھی نیت سے بھی دیں
15:27بدگمانیاں پیدا ہوں گی
15:29اور نام حرم کو گفٹ دینا مناسب نہیں
15:31اور بری نیت کے ساتھ دینا تو اور برا ہے
15:34تو اس کو تو منع کیا جائے گا
15:36ایک ہوتا ہے کہ جیسے کزنز ہوتے ہیں
15:38آپس میں کسی ایک کی سالگیرہ ہوتی ہے
15:40تو سب کزن کوئی نہ کوئی گفٹ دیتے ہیں
15:41اور سب بڑوں کو بھی پتا ہوتا ہے
15:43ایک گھر میں گیدرنگ ہو رہی ہے
15:44لے کر آ رہے ہیں سب
15:45سب کمانے والے ہیں
15:47بڑے ہو جاتے ہیں
15:48تو وہ اپنے بلکہ فیملیز ہوتی ہیں
15:50ایسی صورت میں اگر وہ
15:51اجتماعی طور پر کوئی گفٹ دیتے ہیں
15:53تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
15:55یہ لیا جا سکتا ہے
15:56اور ہمارے عرف میں جاری ہے
15:57اور جو چیز ہمارے گھروں میں رائج ہو چکی ہوتی ہے
16:00جاری ہے
16:01علماء اس کو منع نہیں کرتے ہیں
16:02اس میں خامخہ کہنا مناسب نہیں ہوتا
16:05ہاں اگر فرض کر لیں
16:06کہ ویسے آپ گفٹ دینا چاہتے ہیں
16:07جیسے کوئی باہر سے ٹور کر کے آیا
16:09گفٹ ایک کزن کے لئے بھی لے آیا
16:10ویسی دینا چاہتا ہے
16:11بہتر ہم یہ مشورہ دیتے ہیں
16:13خود نہ دیں اپنی گھر کی کسی خاتون کے ذریعے دلوا دیں
16:16والدہ کے ذریعے
16:17اگر آپ کی زوجہ ہیں
16:18زوجہ کے ذریعے
16:19بہن ہے تو بہن کے ذریعے دلوا دیں
16:20گفٹ تو پھر بھی پہنچ جائے گا
16:22چلو بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
16:24کہ جو افمیل یا فیمیل کزنز ہوتے ہیں
16:26وہ منتظر ہوتے ہیں
16:27کہ جو فلان باہر سے آئے گا
16:29تو ہمارے لئے گفٹ لے کر آئے گا
16:30جو ہمارے یہاں اکثر رواج ہے
16:31تو فتنوں سے پریشانیوں سے بچتے کے لئے
16:34اگر یہ محتاط طریقہ اختیار کیا جائے
16:36تو بہت ہی اچھا ہے
16:37تو امید ہے کہ مختلف پہلوں سے
16:39اگر اس مسئلے کو دیکھا جائے
16:40تو بعض جہتوں سے ممانعت نظر آئے گی
16:42بعض جہتوں سے صرف کراہت نظر آئے گی
16:46اور بعض جہتوں میں
16:47کوئی کراہت نہیں ہے
16:48استہباب بلکہ زیادہ نظر آئے گا
16:51کسی نے پوچھا کہ
16:52لوگ اپنی ویلیو بڑھانے کے لئے
16:54بعض اوقات
16:55کم قیمت کی خرید ہوئی چیز کو
16:58مہنگا کر کے بتاتے ہیں
16:59یہ بیک کتے کے لئے
17:00پانچ ہزار کے لئے
17:02لیا پانچ سو کا
17:03اور اسی طریقے سے
17:05کبھی اپنی عمر کم بتا دیتے ہیں
17:06جب پوچھا جائے
17:07تو کیا حکم شرع ہے
17:08دیکھیں یقیناً یہ سراحتاً جھوٹ ہے
17:11اور خامہ کی ایک عرضی عزت
17:12حاصل کرنے کے لئے
17:13جھوٹ بولنا شرعاً جائز نہیں ہے
17:15بعض لوگ لندے کے کپڑے پینے ہوتے ہیں
17:17اور کہتے ہیں
17:17ہمارے معمول لندن سے لے کر آئے تھے
17:19غلط ہے کیوں کہے
17:20کیوں آپ جھوٹی عزت چاہتے ہیں
17:21اور اس سے کون سا حزت نفس حاصل ہو جائے گا
17:24اور اکثر میں نے دیکھا ہے
17:25جب اس قسم کے جھوٹ بولتے ہیں
17:26تو سامنے والا بھی
17:27اچھی طرح سمجھ جاتا ہے
17:29کہ جھوٹ بول رہے ہیں
17:30اور وہ باہر جا کے
17:31پھر دس کو بولتا ہے
17:31کہ یہ ایسے شو مار رہے تھے
17:33کہ ہم خود بازار سے پتہ کر کے آئیں
17:35اتنے کا تھا
17:36تو کیا فائدہ ہے
17:37ایسے جھوٹ بولنے کا
17:37تو بہرحال یہاں شرعاً اس طرح
17:39جھوٹ بولنا بالکل جائز نہیں ہے
17:41اگر جو عمر ہے وہ بتائیں
17:42یہ نہ بتائیں
17:43چھپا لیں
17:43لیکن اپنی عمر کو کم کر کے بتانا
17:45یہ بھی صراحتاً جھوٹ ہوتا ہے
17:47یہ کہتے ہیں
17:48ہماری ایک پڑوسر
17:49اس کے نواسے نواسی ہیں
17:50وہ مجھے بہن کہتی ہیں
17:52حالانکہ میں بہت کم عمر ہوں
17:53اور اس کی بیٹی بچوں والی ہے
17:55جبکہ مجھے آنٹی کہتی ہے
17:56تو بہرحال
17:57برا نام آنا کر رہے ہیں
17:59ہماری بہنیں بھی بہت زیادہ
18:00بولیں چھوٹ چھوٹ آنٹی کہہ رہے ہو
18:01کہہ لو
18:01یہ تم بچی بن جاؤ
18:02کوئی مسئلہ نہیں ہے
18:03لیکن ہماری بہنیں بھی نراد جاتی ہیں
18:05ایک کالر ہمارے ساتھ ہے
18:06السلام علیکم
18:07وآلہ علیکم
18:08اسلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:09جی
18:10جی
18:12مرحال صاحب میرے پیرا سوال یہ تھا
18:14کہ
18:14آواز ٹھوڑی آپ کی حلقی ہے
18:16لاؤڈی بولیں گے
18:16تھوڑا سو چاہ بولیں گے
18:18جی
18:18میرے پیرا سوال یہ تھا
18:20کہ بہت سے خاندان والے ایسے ہوتے ہیں
18:22جن کی نظریات یہ ہوتے ہیں
18:24کہ ہم نے اپنے بچوں کی شادیاں
18:26اپنی قوم میں
18:27اپنے خاندان میں ہی کرنی ہیں
18:29آوٹ آ سیملی نہیں کرنی
18:30جی
18:31تو سم ٹائمز ایسا ہوتا ہے
18:33کہ اگر کسی بچے یا بچی کا
18:34خاندان میں جوڑ نہیں بنتا
18:36نزاج نہیں ملتا
18:37یا قلبی محلان نہیں ہوتا
18:39اور آوٹ آ فیملی میں
18:42کوئی مناسب رشتہ مل جاتا ہے
18:43اور کفو میں بھی ہو
18:44تو اس کے باوجود
18:46پیرنس اگر ایجری نہیں کرتے
18:48تو اس فت میں کیا کرنا چاہیے
18:50ٹھیک ہے
18:51اور دوسرا سوال یہ تھا
18:53کہ کچھ حساب ایسے ہیں
18:55جو کہتے ہیں
18:55کہ جب تک ایک لڑکا
18:57اپنے پاؤں پر کھڑا نہ ہو جائے
18:58یعنی کمانے کے قابل نہ ہو جائے
19:00اس کا نکاح نہیں کرنا چاہیے
19:02اور اس کے اپوزیٹ کچھ ایسے بھی ہیں
19:05جو کہتے ہیں
19:06قرآن کی نا
19:07ایک آیت کا حوالہ دے
19:08تو کہتے ہیں
19:09کہ اللہ فرماتا ہے
19:10تم اپنے بچوں کا نکاح کرو
19:11میں اپنے فضل سے
19:12تمہیں غنی کر دوں گا
19:14تو مفتی صاحب
19:15ان دونوں باتیں میں
19:16جو تھوڑا سا فارق نگر آتا ہے
19:17اس کے بارے میں بھی رحمہی سرما دیں
19:19چلیں بتا تم
19:20ایک اورن ہے
19:22السلام علیکم
19:23السلام علیکم
19:25مفتی صاحب
19:25آواز آ رہی ہے
19:26جی
19:26جی میں نے مزار پر منت مانی تھی
19:29کہ کھانا سلاؤں گی
19:30دعا پوری ہوگی
19:31تو پھر وہ منت پوری نہیں کی
19:33تو پھر اس کو کیا کفارہ ہوگا
19:35کیا کہا تھا آپ نے
19:38منت مانی تھی
19:39کہ دعا قبول ہوئی
19:40تو کھانا سلاؤں گی
19:42وہ پوری نہیں کی منت
19:43تو پھر کیا کفارہ ہوگا
19:45ٹھیک ہے اور
19:46میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
19:50دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
19:52کہ یہ کوئی ذابطہ قائدہ نہیں ہے
19:54کہ اپنے خاندان میں آپ نکاح کریں گے
19:57تو نتائج اچھے نکلیں گے
19:58یا کمیونٹی سے باہر کریں گے
20:00تو یہ اچھے نکلیں گے
20:01لوگوں کے تجریبات مختلف ہوتے ہیں
20:03ہم بعض اوقات کسی ایک تلخ تجریبے پر
20:06ایک رول بنا لیتے ہیں
20:07کہ ہم کہتے ہیں کہ دیکھو
20:08باہر کیا تھا نا نقصان ہوا
20:09خاندان میں کرنی چاہیے بھئی
20:11اور بعض اوقات خاندان کا ریزلٹ
20:13بہت گندہ نکلتا تو کہتے ہیں
20:14جی خاندان میں کبھی نہ کریں
20:16جب کریں باہر کریں
20:17بھائی ایک کسی فرد کے برے نتیجے سے
20:20رول کیسے بن سکتا ہے
20:22پہلی بات تو یہ
20:23دوسری بات یہ ہے
20:24کہ جب تک دیکھیں شادی
20:26اصل میں بچوں نے کرنی ہوتی ہے
20:28زندگی انہوں نے گزارنی ہے
20:29اگر آپ کی اپنی کمیونٹی کے اندر
20:32کوئی ان کا ہمپلہ ایسا نہیں ہے
20:34اتنا پڑا لکھا
20:35یا بچوں کا قلبی میالان نہیں ہے
20:37ان کا ذہن مائل نہیں ہو رہا ہے
20:38دوسری کمیونٹی کی طرف ہے
20:40اور اس میں کوئی شرع خرابی بھی نہیں ہے
20:42شرع خرابی نہ ہو
20:43کوئی مطلب
20:44جیسے آپ نے تو کفو کا لفظ بھی کہا
20:46کہ وہ ہمپلہ ہیں
20:47کوئی باعث سے شرع معار بھی نہیں ہے
20:49تو پیرنٹس کو چاہیے
20:50کہ پھر یہ رول توڑ دیں
20:51اور اپنے بچوں کا نکاح
20:53کہیں پر بھی کریں
20:54آج کل ایسے ہی ہو رہا ہے
20:55میں تو ایک دینی شخص ہونا
20:57تو لوگوں کے مسائل سن رہا ہوں
20:59مختلف کمیونٹیز آپس میں نکاح کر رہی ہیں
21:02اور بہت اچھے رشتے ہو رہے ہیں
21:03اور سب چل رہے ہیں
21:04لیکن ہاں یہ ضرور ہوتا ہے
21:05کہ بعض قومیں ایسی ہوتی ہیں
21:06ان کا مزاج لیدہ ہوتا ہے
21:08لائف سٹائل لیدہ ہوتا ہے
21:09اور بچے اس میں ایڈجسٹ نہیں ہو پاتے
21:11یا خاندان والے آپس میں ایڈجسٹ نہیں ہو پاتے
21:14وہی تمام چیزیں ضرور دیکھیں
21:15اس کا انکار نہیں ہے
21:16لیکن اصل پریارٹی
21:18اصل فوقیت اور ترجیح
21:20بچوں کی ہونی چاہیے
21:21اور ماں باپ اس کو دیکھیں
21:23اگر بچے فرض کرنے کا عبار کرنا چاہتے ہیں
21:25اور وہی رشتہ بچوں کے لیے زیادہ مناسب ہے
21:28تو اس مناسب رشتے کو چھوڑ کر
21:30ایک غیر مناسب رشتے کے طرف
21:32صرف اس وجہ سے آنا کہ یہ خاندان والا ہے
21:34اور پھر پوری زندگی بچوں کی زندگی
21:37کو ایک عذیتناک بنا دینا
21:38یہ قطن غیر مناسب ہے
21:40لہٰذا اگر دیکھیں
21:42ہمارا شریح مسئلہ یہی ہے
21:43کہ فقہ حنفی میں
21:44اگر لڑکی آقلہ بالغہ ہے
21:46تو وہ اپنا نکاح خود کر سکتی ہے
21:48یعنی اگر کفو میں کرے گی
21:50تو پیرنٹس کو بھی منع کرنے کا اختیار نہیں ہے
21:53لیکن میں ترغیب نہیں دے رہا ہوں
21:54میں ایک نفس سے مسئلہ بتا رہا ہوں
21:55بچیوں کو اپنے ماں باپ کی تعادی کرنی چاہیے
21:58اسی کی اندر سعادت ہے
21:59لیکن نابالغہ بچی کا نکاح
22:01باپ کر سکتا ہے
22:03وہ غیر کفو میں کرے چاہے کفو میں کرے
22:06کرنا چاہے کفو میں
22:07لیکن اگر والد غیر کفو میں نکاح کر دے گا
22:10بچی کا
22:10یعنی مناسب جگہ نہیں کیا
22:12تو شریعت ہماری یہ کہتی ہے
22:14کہ دوسری بچی کا اگر نابالغہ کرنے لگے
22:16تو باپ کا اختیار سلب کر دیا جائے گا
22:19کہ ثابت ہو گیا
22:19کہ یہ اس قابل نہیں ہے
22:20کہ اپنے بچوں کا صحیح جگہ رشتہ کرے
22:22اس کا مطلب ہے
22:24کہ نابالغہ کی ولایت
22:25احناف کے نزدیک
22:27باپ کو ضرور حاصل ہے
22:28دادہ کو حاصل ہے
22:29لیکن اسی وقت جب ان کا صحیح جگہ رشتہ کریں
22:32غلط جگہ رشتہ کریں گے
22:33ولایت سلب ہو جائے گی
22:34اور بالغہ پر تو
22:35ولایت اجبار بھی حاصل نہیں ہے
22:37ولایت مانے اختیار
22:39اجبار مانے جبر کرنا
22:40والد
22:41بالغ بچے بچی پر تو
22:43جبر نہیں کر سکتے
22:44انہیں پیار محبت سے سمجھائیں
22:45فرض کرنے
22:46خاندان کا رشتہ اچھا ہے
22:48بہار کا ٹھیک نہیں ہے
22:48تو دلائل سے سمجھائیں
22:50یہ اچھی چیز ہے
22:51لیکن جب آپ خود آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
22:53کہ خاندان کا رشتہ غلط ہے
22:54سامنے آؤٹ آف کمیونٹی
22:56بہت اچھا رشتہ ہے
22:57بچے کا دل بھی اس طرف مائل ہے
22:59پھر زد کر کے
23:00اپنے بچوں کی زندگی کو تنگ کرنا
23:02یہ قطن غیر مناسب ہے
23:04اور شریعت اس کو پسند نہیں کرتی ہے
23:06دوسرے نے فرمایا
23:08کہ ایک تو یہ کہتے ہیں
23:09جی لڑکا کمانے کے
23:10بعض لوگ کہتے ہیں
23:11لڑکا کمانے کے قابل
23:12جب تک نہ ہو جائے
23:13نکانی کرنا چاہیے
23:14جبکہ اللہ نے قرآن میں فرمایا
23:15کہ بچوں کا نکاح کرو
23:16تو میں فضل سے غنی کر دوں گا
23:18یہ بچوں کے نکاح کے ساتھ نہیں ہے
23:20مطلب یہ ضرور ہے
23:21کہ اگر نکاح کرتا ہے
23:22تو اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے
23:24اس کو غنی کرتا ہے
23:25لیکن یہ کوئی ذابطہ قیدہ نہیں ہے
23:27بہت سے لوگ پہلے
23:28اچھے گزار رہے ہوتے ہیں
23:30زندگی شادی کرتے ہیں
23:31تنگ دستی میں مبتلا ہو جاتے ہیں
23:32اس کا مطلب ہے
23:33فضل الہی ہوگا
23:34لیکن اس کی نویت وہ نہیں ہے
23:36کہ اگر آپ یہ سمجھیں
23:37کہ لڑکا نکھٹا ہے
23:38نکھٹو ہے
23:39نکمہ ہے
23:40کماتا نہیں ہے
23:40شادی کر دو
23:41تو آسمان سے دولت نازل ہونا شروع جائے گی
23:44یا اس سے اقدام
23:45مائنڈ چینج ہو جائے گا
23:46اور اگلے دنی وہ جوب کے تلاش میں جائے گا
23:48جوب ملنا شروع جائے گی
23:49کاروبار کرنا شروع کر دے گا
23:50میں نے تو کتنے نکمہوں کو دیکھا ہے
23:52کوئی ایسا سن رہا ہوں
23:53تو بھائی معذرت
23:54لفظ سے گر آپ کو تکلیف ہوں
23:56میں معافی چاہتا ہوں
23:57لیکن جو کما کے نہیں دیتے ہیں
23:58بیویاں جا کے
23:59لوگوں گھر میں کام کر رہی ہیں
24:01جوب کر رہی ہیں
24:02وہ آرام سے گھر کے اندر بیٹھے ہوئے ہیں
24:04اور زیادہ پیسے چاہیے ہوں
24:05تو کہتے ہیں میں کیسے لے کر آؤ
24:06کہاں گیا وہ فضل اور غنہ
24:08کہ جو آپ سمجھے تھے
24:10کہ شاید نکاح کرنے کے بعد
24:12اس شکل میں آ جائے گا
24:13اس لئے صحیح قرآن و حدیث
24:14کو سمجھ دے کے ضرورت ہے
24:15دوسری بات یہ ہے
24:17کہ قائدہ قانون یہی ہے
24:19کہ نکاح کی پانچ قسمیں ہوتی ہیں
24:22جن میں ایک حرام ہے
24:24نکاح کرنا اس وقت حرام ہوتا ہے
24:26کہ جب لڑکہ حقوق زوجت
24:28ادا نہیں کر سکے گا
24:29اس کو یقین ہے
24:30یا نانفقہ نہیں دے سکتا
24:32بلکن
24:33نہ کوئی اور نانفقے کی ذمہ داری
24:35لینے والا ہے
24:35ایسی صورت میں
24:36لڑکے کا نکاح کرنا
24:37گناہ ہوگا
24:38نکاح ہو جائے گا
24:39گناہگار ہوں گے
24:40حرام ہے
24:41اور اگر
24:42یقین تو نہیں
24:43یہ اندیشہ ہے
24:44کہ شاید حق ادا نہ کر سکے
24:45شاید بیوی کو
24:46نانفقہ نہ دے سکے
24:48تو مقروع تحریمی ہے
24:49حرام کے نزدیک نزدیک
24:51اب بھی نہیں کر سکتے
24:52اس کا مطلب ہے
24:53کہ لڑکہ خود کفیل ہو
24:55یا پھر
24:55والد صاحب یہ کہیں
24:57اس کے والد
24:58کہ میں کفالت کروں گا
24:59نانفقہ میں دوں گا
25:00پھر لڑکہ نہیں بھی کماتا
25:02تو نکاح ہو سکتا ہے
25:03جیسے بعض بچے
25:04اپنے والد صاحب کے
25:05کاروبار میں
25:05شامل ہوتے ہیں
25:06علیدہ ان کا کاروبار نہیں ہو
25:07تو ان کی شادی کر دیتے ہیں
25:08اور باپ کفالت کرتے رہتے ہیں
25:10ان کو پاکٹ منی دیتے رہتے ہیں
25:12نفقہ دیتے رہتے ہیں
25:12تو ٹھیک ہے
25:13لیکن کسی بھی جہت سے
25:15لڑکہ
25:16پیسے اگر نہیں دے سکتا
25:17حقوق زوچے تعدہ نہیں کر سکتا
25:19تو اس کا نکاح کرنا
25:21بالکل جائز نہیں
25:21اس سے ذرا وہ
25:22ماں باپ درست حاصل کریں
25:24جو نکم میں
25:24نکھٹو اولاد کی
25:26شادی کر دیتے ہیں
25:26وہ بھی جھوڑ بول کر
25:27کام کرتا ہے
25:28کاروبار کرتا ہے
25:29اور آپس میں کیا کہتے ہیں
25:30اس کی شادی کرو
25:32جب سر پہ ذمہ داری پڑھے گی
25:33تو پھر جائے گا
25:34کام کرنے کے لئے
25:34سبحان اللہ
25:35آپ ناکام رہے
25:36اب کسی کی بچی کو
25:38آپ نے تختہ مشک بنایا
25:39کہ وہ آ جائے گھر کے اندر
25:41لپسٹک کے لئے بھی پیسے مانگے
25:43خربوزہ کھانا ہے
25:44تو پیسے مانگے
25:45پیزہ کھانا ہے
25:46تو وہ کہے شوہر سے
25:47کہ اپنے ماں باپ سے پیسے لے آؤ
25:48پھر یہ نکم مانی کھٹو
25:50کام کرنا شروع کر دے گا
25:51اس طرح نکاح کرنا
25:52یاد رکھیں گناہ ہوتا ہے
25:53جبکہ آپ خود بھی
25:55کفالت صحیح طرح نہ کر سکیں
25:56اور بیٹا کمانے کے قابل نہ ہو
25:57امید ہے کہ آپ آس سمجھ گئے ہوں گے
25:59ایک مختصر بریک لیں گے
26:00ہمیں یقین ہے آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
26:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:04یہ بچے نے کوئی سن کیا تھا
26:05کہ انہوں نے منت مانی
26:07کہ اگر میری دعا قبول ہو گئی
26:08تو میں کھانا کھلا ہوں گی
26:10وہ دعا قبول ہو گئی
26:11لیکن انہوں نے کھانا نہیں کھلایا
26:12تو کہتی ہیں منت تو پوری نیکی
26:14کیا حکم شرع ہوگا
26:15دیکھیں جو ہم منت مانتے ہیں
26:17یعنی اللہ تبارک و تعالی سے
26:19کسی عبادت کا وعدہ کر لیتے ہیں
26:21اس کو پورا کرنا لازم ہوتا ہے
26:22لیکن اس میں دو صورتیں ہوتی ہیں
26:24کہ بعض وقت منت جو ہوتی ہے
26:26وہ مطلقہ ہوتی ہے
26:27یعنی اس میں کوئی ہم وقت کی قید نہیں لگاتے
26:30اگر میرے کام ہو گیا
26:31میں ایک روضہ رکھوں گا
26:32کب رکھوں گا
26:33یہ میں نے کوئی نشاندہ ہی نہیں کی
26:35تو یہ پوری زندگی اس کا وقت ہوتا ہے
26:37اور ایک یہ ہوتا ہے
26:38کہ اگر میرا کام ہو گیا
26:39تو اس کے بعد والے جمعے میں روضہ رکھوں گا
26:42یا پہلے رمضان میں اعتقاف کروں گا
26:45یہ اگر مقرر کر لیا ہے
26:46تو پھر تو اس جمعے اور رمضان میں ہی
26:48اعتقاف کرنا ضروری ہوگا
26:50ڈیلے کریں گے
26:51تو گناہگار ہوں گے
26:52اگرچہ قضہ اب بھی کرنی ہوگی
26:53تو آپ کے جو الفاظیں
26:55ان سے بظاہر یہ ظاہر ہوتا ہے
26:56کہ آپ نے کوئی مقید نہیں کیا تھا
26:59دعا قبول ہوگی تو کھانے کھلاوں گی
27:01اب چونکہ اس میں کوئی ٹائم پیریڈ تو رکھا نہیں تھا
27:03آپ نے
27:03تو اید منت یہ نہیں ہے
27:05کہ اب یہ پوری نہیں ہوئی
27:06تو اب کیا ہوگا
27:07آپ ابھی بھی کھلا سکتی ہیں
27:09کھانا کھلا دیں
27:10انشاءاللہ آپ کی منت پوری ہو جائے گی
27:12یہ میڈیکل سٹور چلاتے ہیں
27:14انہوں نے کہا
27:14کہ بعض اوقات ہم دوائیاں خریدتے ہیں
27:16اس سے دوائیوں کی قیمت کم تھی
27:18اب کمپنی نے ہی قیمت بڑھا دی
27:20تو جو ہم نے کم قیمت پر
27:22دوائیاں خریدی تھیں
27:24کیا ہم ان کی قیمت بڑھا دیں
27:26نئے سٹیکر لگا کر
27:27تاکہ چلو مہنگی بک جائیں گی
27:29کیا حکم شرع ہے
27:30یہ بالکل دونوں چیزیں آپ کے لئے جائز ہیں
27:32ایک تو یہ ہے کہ
27:33انسانی ہمدردی کے تحت
27:35جبکہ وہ زیادہ
27:36استعمال والی دوائیاں ہوں
27:38تو سابقہ قیمت پر دے دیں
27:39آپ کے لئے تو کوئی نقصان کا پہلو نہیں ہوگا
27:41انشاءاللہ فائدہ ہی ہوگا
27:43تو چلو لوگوں کو مل جائے گی
27:44لیکن اگر آپ قیمت زیادہ کر کے بھی بیچتے ہیں
27:47تو شرعن آپ کے لئے کوئی قباحت نہیں ہے
27:49اس میں کوئی دھوکہ دہی بھی نہیں ہے
27:51کیونکہ آپ قیمت بڑھ گئی ہے
27:52یقیناً اگر یہ دوائیں
27:54آپ سستی بھی دے دیتے ہیں
27:55جب آپ دوبارہ اپنے سٹاک لینے جائیں گے
27:58تو مہنگی ہی ملیں گی
27:59تو اس لئے اگر آپ تھوڑا سا مہنگا
28:01ان کو بیچ دیتے ہیں
28:01تو اس میں شرعن کوئی حرج نہیں ہے
28:03ہاں جھوٹی قیمت بنانا
28:05اپنے پاس سے کی کمپنی نے جو قیمت رکھی ہوئی ہے
28:07لوگوں کو لوٹنے کے لئے
28:09زیادہ اس پہ سٹیکر لگا دینا وہ غلط ہوتا ہے
28:12لیکن جب خود کمپنی ہی قیمت بڑھا دیتی ہے
28:14اور آپ نے کم قیمت پر خریدی ہے
28:16تو آپ زیادہ قیمت پر دے سکتے ہیں
28:19وہ آپ سے نہیں لے گا
28:19کہیں اور سے جا کر لے لے گا
28:21اس لئے کوئی کسی کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے کا
28:23اس میں کوئی پہلو نہیں ہے
28:24یہ آپ کے حق میں بلکل جائز ہوگا
28:26کسی نے کہا کہ ایک شخص نے
28:28ایک سے کہا
28:29یا فلان چیز خرید کر لا دو میرے لئے
28:31وہ چلا گیا
28:31یہ وکیل ہو گیا
28:32خرید کر لے آیا
28:33لیکن پیمنٹ نہیں کی
28:35اب جب اس سے مانگی
28:36تو ٹال مٹول کرتا رہا
28:37کہ دے دوں گا دے دوں گا
28:38اب جس نے بیچا تھا
28:39ایک ہفتے کا وعدہ تھا
28:41دو مہینے گزر گئے ہیں
28:42ابھی تک پیمنٹ نہیں ملی
28:43وہ وکیل سے پوچھتا ہے
28:44ابھی دو تو وہ کہتا
28:45میرے وہ مشتری نے
28:47جس نے خریدی تھی
28:47معاقل نے
28:48اسی نے پیمنٹ نہیں کی
28:49میں تمہیں کیسے کروں
28:50تو کیا حکم شرع ہوگا
28:51دیکھیں ایسی صورت میں
28:53جبکہ ایک وقت مخصوص تھا
28:55اور وکیل قیمت نہیں دے رہا ہے
28:56تو بائے اس کو ختم کر سکتا ہے
28:58بیہ کو ون سائیڈڈ ختم کر دے
29:00ورنہ کب تک وہ انتظار کرے گا
29:02اور یہ بیہ ختم ہوگی
29:03فس کر دے اس بیہ کو
29:04اور پھر وہ اس کو آگے چیز کو بیٹھ سکتا ہے
29:07وہ ایک ٹائم مزید چلیں دے دے
29:08تین دن تک دے دو
29:09ورنہ بھئی میں آپ کب تک
29:10اپنی چیز روک کر رکھوں گا
29:11یہ ایک ظلم کی صورت بنتی ہے
29:13ایک ہفتے کے اندر اندر پیمنٹ کرنی تھی
29:15لہذا اگر وہ نہیں کرتا
29:16تو پھر وہ بائے
29:17اس چیز کو آگے بیٹھ سکتا ہے
29:20اس میں کوئی حرج نہیں ہوگا
29:21ایک یہ question کیا تھا
29:23کہ خاتون ہیں
29:24ان کی بچوں کی شادی کر دی ہے
29:26وہ زیادہ اپنے گھر سے نکلتی نہیں ہیں
29:27بچوں سے وہ contact کرتی رہتی ہیں
29:30فون پر باہر کے ملک میں رہتی ہیں
29:32ایک بچی ہے شادی شدہ
29:33جو کم از کم اتنا دور رہتی ہے
29:35کہ دو گھنٹے کے drive کے بعد
29:37پھر یہ والدہ ان سے مل سکیں
29:39دو گھنٹے کے drive
29:40وہ بچی بہت حساس ہے
29:42وہ والدہ سے وہ force کرتی ہے
29:43کہ آپ مسلسل میرے پاس آیا جائے کریں
29:45آپ آتی جاتی نہیں ہیں
29:47اسی طرح اس بچی کا پہلا حمل ضائع ہوا تھا
29:49اور والدہ ایک ہفتے بعد گئی تھی
29:51اپنے عادت کے موافق کے
29:52وہ بہت کم نکلتی ہیں
29:53اس پر بیٹی ناراض ہوئی
29:55اور جب بھی لڑائی ہوتی ہے
29:56کوئی بات ہوتی ہے
29:57وہ تانہ دیتی ہے
29:58کہ اس وقت بھی آپ نہیں آئیں
29:59اور آتی جاتی نہیں ہیں
30:00ماں یہ کہتی ہے
30:01مجھ سے بنی نکلا جاتا
30:02میں تمہاری خیلیت تو معلوم کری لیتی ہوں
30:05تو یہ پوچھا یہ ہے
30:06کہ اس پر لڑکی صحیح ہے
30:07یا ماں غلطی پر ہے
30:09دیکھیں ماں بالکل ٹھیک ہیں
30:12والدہ پہ کوئی واجب نہیں ہے
30:13کہ وہ بچوں کے کھر آئے جائیں
30:15بچے آ جائیں نا
30:16آپ کیوں نہیں آ جاتے ماں کے پاس
30:18ماں بوڑی ہو گئی ہیں
30:19ماں عمر رسیدہ ہو گئی ہیں
30:21دو گھنٹے کی ڈرائیو ماں کر کے آئے
30:23تو یہ بالکل بچوں کو
30:25اس صورتحال میں
30:26والدہ سے ناراض ہونے کا حق حاصل نہیں ہے
30:28اور اس پر یہ بنیاد بنانا
30:30کہ بچی کی طبیعت حساس ہے
30:32اگر طبیعتوں کو
30:34ہم بالکل کھلی چھوٹ دے دیں
30:35تو کسی کی طبیعت میں تو غصہ ہوتا ہے
30:37کسی کی طبیعت میں ظلم بھرا ہوتا ہے
30:40تو کیا اس کے لئے ظلم کرنا جائز
30:42اظہار غصہ جائز
30:43چھڑا پن جائز
30:44دوسروں کو ٹانٹنگ کرنا جائز
30:47یہ نہیں ہوتا
30:47بلکہ اپنی طبیعت کو
30:49اپنی فیلنگز کو
30:50اپنے جذبات کو
30:51احساسات کو
30:52تابع شریعت کرنا
30:54پوری کوشش
30:55پوری محنت کے ساتھ
30:56یہ ہم پر لازم ہے
30:57لہذا ماباب پر
30:59اظہار ناراضگی
31:00حرام اور گناہ کبیرہ ہے
31:01اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا
31:03فَلَا تَقُلْ لَهُمَا اُفِّعُونَ وَلَا تَنْحُرْهُمَا
31:06وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا
31:08ماباب کو اُف بھی مت کہو
31:10ان کے وہ ڈانٹو مت
31:12اور ان سے اونچی آواز میں
31:14بات مت کرو
31:15جتنے میرے بچے مجھے سن رہے ہیں
31:16بچیاں خاص طور پر
31:17جو اپنی ماں کے سامنے
31:18شاؤٹنگ کرتی ہیں
31:19وہ بچے جو گھور کر
31:21ماباب کو دیکھتے ہیں
31:22لہجہ سخت کر لیتے ہیں
31:23چہرے کی کرخدگی
31:25اور بعض وقت ایسا رویہ رکھتے ہیں
31:26کہ ماباب دو تین چار دن تک
31:29موقع ڈھونڈتے رہتے ہیں
31:31کہ کب ہم اس سے بات کر کے
31:32کوئی کر لیں
31:32وہ ڈرتے رہتے ہیں
31:34کہ جواب نے
31:34ایک دم یہ سختی کے ساتھ
31:35کرے گا
31:36کوئی رسپونس دے گا
31:38رد عمل اس کا شدید ہوگا
31:40اور ہر وقت غصہ
31:41ہر وقت تیوریوں پر بل
31:42یاد رکھیں میرے بچوں
31:43یہ سب حرام اور گناہیں
31:44کبیرہ ہیں
31:45اپنے ماں باپ سے معافی طلب کریں
31:47رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
31:49نے فرمایا
31:49جو اپنے ماں باپ کو
31:50محبت کی نگاہ سے دیکھے
31:51تو اللہ تبارک و تعالیٰ
31:53اسے ایک مقبول حج کا ثواب
31:55فرماتا ہے
31:56تو صحابہ نے عرض کی
31:57اگر کوئی دن میں
31:58سو مرتبہ دیکھے
31:59یا ایک روایت میں
32:01ستر مرتبہ
32:01سرکار نے فرمایا
32:02اللہ تبارک و تعالیٰ کی
32:04رحمت بہت بڑی ہے
32:05یعنی سو مرتبہ پیار سے دیکھو گے
32:07سو مقبول حجوں کا ثواب ملے گا
32:09اور یہاں یہ ہے
32:10کہ ماں باپ کو ایسا دیکھتے ہیں
32:11جیسے قصائی بکرے کو دیکھ رہا ہے
32:12کہ زبا کر دیں گے
32:14چھوٹی چھوٹی باتوں کے اوپر
32:15یہ بالکل غلط ہے
32:16بیٹی یہاں فل غلطی پر ہے
32:17اگر بہن میری بچی سن رہی ہے
32:19انہیں اللہ کی بارگرہ میں
32:20توبہ کرنی چاہیے
32:21ماں باپ کو تکلیف نہ دیں
32:22آپ ملنے کے لئے آ جائیں
32:24یا کبھی اگر وہ پندرہ دن میں
32:25ہفتے میں آتی ہے
32:26اس کو غنیمت جانے
32:27باقی آج کل
32:27ویڈیو چیٹ ہو جاتی ہے
32:29آڈیو پہ آپ بات کر سکتے ہیں
32:30بلکل آسان ہو گیا ہے
32:32کانٹرٹ
32:32تو اس پہ نرازگی بھرحال
32:33جائز نہیں ہے
32:34ایک بہن نے پوچھا تھا
32:36کہ سردیوں میں ہم ہاتھوں میں
32:37ویسنین لگا لیتے ہیں
32:39یہ جیل وغیرہ
32:40اور اس میں
32:41الکول ہوتی ہے
32:42پھر ہم اسی سے آٹا گوند لیتے ہیں
32:44اور کبھی ایسا ہوتا ہے
32:45کہ کھانا کھاتے ہیں
32:46تو شوربے میں
32:46مارا ہاتھ بھی چلے جاتا ہے
32:47تو یہ کھانا کھانا
32:49یہ اس طرح ہم کر سکتے ہیں
32:50یا اس کو پہلے
32:51اتارنا ہی ضروری ہوگا
32:53دیکھیں
32:54اگر آپ اس جہد سے پوچھ رہی ہیں
32:57کہ کیا یہ
32:57الکول اگر اس میں ملی ہوئی ہے
32:59اور پھر ہم آٹا گوندتے ہیں
33:00یا کھانا کھاتے ہیں
33:01تو الکول اندر جانے کا اندیشہ ہے
33:03تو یہ حرام ہے کے نہیں
33:03تو اس کی تو گنجائش نکلے گی
33:06کہ جس چیز کے استعمال کی
33:07اجازت دے دی جاتی ہے
33:08گرچہ پینے کی اجازت نہیں ہے
33:10ایکسٹرنل استعمال کی اجازت ہے
33:13لیکن پیتے بھی ہیں
33:20تو جس طریقے سے کف سیرف ہے
33:22کہ وہ ضرورت ہوتا ہے
33:23اسی طریقے سے بعض وقات
33:25احتیاط کرنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے
33:26تو یہ تھوڑا بہت اس طرح
33:27کھانے میں کوئی چلا گیا
33:29پانی میں آپ کی انگلی چلے گئی
33:30وہ چیز شامل ہو کے
33:31یا اس کے ساتھ تھوڑا سا ہو گیا
33:33اور آپ نے پی لیا
33:33کوئی گناہ کے پہلو نہیں ہوگا
33:35ہاں دوسری جہت ہوتی ہے
33:37کہ اس میں کیمیکل ہوتے ہیں
33:38آپ آٹا گوندیں گی
33:39تو سارے کیمیکل اس میں ملیں گے
33:40پانی میں ملیں گے
33:42یا کھانے میں جائیں گے
33:43شاید وہ مذہر اثرات مرتب کریں
33:44اس اعتبار سے پہلے
33:46بہت بہتر ہے
33:47کہ آپ دھوکر ہی آٹا گوندیں
33:48پھر دھوکر ہی کھانا کھائیں
33:49لیکن بہرحال اگر آپ نہیں بھی دھوتی ہیں
33:51گناہ کا اس میں کوئی پہلو نہیں ہوگا
33:54ایک بھائی نے پوچھا
33:56کہ ہماری مسجد کا چندہ
33:57بہت زیادہ جمع ہو گیا ہے
33:59بہت بڑا اماؤنٹ ہے
34:09تو کوئی فائدہ نہیں ہے
34:10کیا حکم شرع ہوگا
34:11جی بلکل رکھوا سکتے ہیں
34:13لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے
34:14کہ وہ اکاؤنٹ مسجد کا یہ ہو
34:16اپنے پرائیویٹ اکاؤنٹ کے اندر
34:18کوئی نہیں رکھوائے گا
34:19کیونکہ بعد میں بڑے مسائل ہوتے ہیں
34:20کیونکہ آپ کے پرائیویٹ اکاؤنٹ میں
34:22جانے کا مطلب
34:23پھر وہ آپ کا ہوگا
34:24یا پھر اگر جیسے اچانک آدمی کا انتقال ہو
34:27تو وہ رسہ مسائل پیدا کریں گے
34:28اس لیے آپ اگر مسجد کا اکاؤنٹ کھل سکتا ہے
34:31کوئی چیریٹی اکاؤنٹ کھول لیں
34:33اس کے اندر آپ رکھیں بلکل
34:34اور اس پر جو پروفٹ آئے
34:35اس کو مسجد میں استعمال کریں
34:37پھر اس کی بلکل شرع نجازت ہوگی
34:39کسی نے پوچھا ہے
34:40کہ سوشل میڈیا
34:42فالورز خریدنا جائز ہے یا نہیں
34:45دیکھیں یہ فالورز خریدنا
34:47یہ ہمارے شریعت کے نزدیک کوئی مال نہیں ہے
34:50اور جو چیز مال نہیں ہوتی
34:53اس کی خرید و فالورز جائز نہیں ہوتی ہے
34:54لہذا یہ جائز نہیں ہے
34:55کہ آپ فالورز خرید لیں
34:57لیکن چونکہ یہ ہمارے معاشرے میں
34:59بہت زیادہ ہو رہا ہے
35:01بعض اوقات ایک آدمی ایک چینل چلاتا ہے
35:03اس کے بعد وہ جب بہت زیادہ فالورز ہو جاتے ہیں
35:05وہ اس کو سیل کر کے نیا بنا لیتا ہے
35:07وہ اس کی گوڈویل ہوتی ہے
35:09اس کی شخصیت ہوتی ہے
35:10وہ اس کو اٹھا لیتا ہے
35:11اور دوسرا والے جو فالورز ہیں
35:12چونکہ ہم ایک دفعہ سبسکرائب کر لیں
35:15اس کے بعد ہمیں پرواہ نہیں ہوتی
35:16کیا ہے کیا نہیں
35:17تو پھر وہ یہاں دیکھتے رہتے ہیں
35:18چیزیں اس پر آتی رہتی ہیں
35:19اور ساری آج کل اکثر جو ہیں
35:21وہ تو اوٹ پٹانک چیزیں بن رہی ہوتی ہیں
35:23تو کوئی زیادہ فرق پڑتا نہیں ہے
35:25تو اس لیے بہرحالی چل رہا ہے نظام
35:28لیکن شرعی لحاظ سے
35:29اس کی کوئی قیمت نہیں ہوتی ہے
35:31آپ اگر مطلب چلیں
35:32کوئی کر رہا ہے
35:33تو پھر ہم یوں کہہ دیتے ہیں
35:34کہ آپ سودہ فالوورز کا نہ کریں
35:37آپ یوں کریں کہ یہ ایک پین ہے
35:38مثلا آپ نے فالوورز سیل کرنا ہے
35:40اور آپ اس نے اس پر ایک لاکھ روپے لینا ہے
35:42تو فالوورز کا نہ لیں
35:43بلکہ آپ یہ کہیں
35:44کہ یہ میرا پین خرید لو
35:45ایک لاکھ میں
35:46اگر خرید لوگے
35:47میں فالوورز سواب آپ کو ویسی دے دوں گا
35:49تو اب آپ قیمت پین کی لے رہے ہیں
35:51فالوورز کی نہیں لے رہے ہیں
35:51اور پین ایک مال متقوم ہے
35:54شریعت اس کی قیمت مقرر کرنے کی اجازت دیتی ہے
35:57تو یہاں اس طرح کی ہیلے چل جاتے ہیں
35:59ہر جگہ استعمال نہیں کیجئے گا
36:00میں ہر جگہ کی اجازت نہیں دے رہا ہوں
36:02یہ لوگ ایک چیز کو بنیاد بنا کے
36:03دوسری چیز میں بھی کر لیتے ہیں
36:05اس مقام پر جو ہے نا
36:06یہ شریعت کے کچھ رولز ہوتے ہیں
36:08جو یہاں بیان کرنا ہے
36:09اس وقت آپ کو اگر پورے رول
36:10اور اس کی وضاحت بیان کروں گا
36:11پرگرام نکل جائے گا
36:13اس لئے یہاں آپ اجازت ہو سکتی ہے
36:14تو یہاں آپ کر لیں
36:15ایک کسی نے پوچھا تھا
36:17کہ کیا کپڑے علماری میں
36:20تہہ کر کے رکھنا
36:21مقروع تحریمی ہوتا ہے
36:23حرام کے نزدیک نزدیک
36:24کسی نے بیان کیا
36:26خاتون نے پوچھا تھا
36:28ایسا ہرگز نہیں ہے
36:29بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
36:31نے کپڑے لٹکا کر رکھنے سے
36:33معنی فرمایا تھا
36:34فرمایا اس کو تہہ کر کے رکھو
36:35اس کی وجہ یہ تھی
36:36کہ پہلے دور میں
36:37وہ بچھو داخل ہو گئے
36:39جیسے کھنکھجورے آ جاتے تھے
36:41اور یہ اکثر چڑ جاتے ہیں
36:43اور یہ اس طرح لٹکیوی چیزوں میں چلے جاتے ہیں
36:45تو اس لئے اس وقت
36:46وہ تہہ کر کے رکھنے کا حکم دیا گیا تھا
36:48تو آج اگر آپ ہینگ کر کے بھی
36:50لٹکا کے علماری میں رکھتے ہیں
36:51یا تہہ کر کے رکھتے ہیں
36:53شرع لحظ سے کوئی ممانعت نہیں
36:54اور مقروع تحریمی کا حکم دینا
36:56یہ تو بہت ہی سخت ہے
36:57جس نے ایسا کہا ہے
36:58اگر وہ نہیں جانتا
37:00اللہ کی بارگر میں توبہ کرے
37:01اور اندہ احتیاط کرے
37:02اب ہمارے پرگرام کے وقت
37:04تقریباً ختم ہو چکا ہے
37:05کل تو آپ سے ملاقات نہیں ہوگی
37:06انشاءاللہ نیکسٹ ویک
37:07اگر زندگی رہی
37:08اور موقع ملت
37:10ضرور آپ کی خدمت میں
37:11حاضری کے شرف حاصل ہوگا
37:12اس وقت تک کے لئے
37:12اپنے بیزمان کو
37:13ہماری کیو ٹی وی کی پولی ٹیم
37:15کو اجازت مرحمت فرمائے
37:16آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
37:17ہم آپ کے لئے دعا گو ہیں
37:18اللہ تعالیٰ آپ کو
37:19خوش و خرم رکھے
37:19ہر غم سے نجات عطا فرمائے
37:21علم دین سیکھنے
37:22اس کے تقاضے کے مطابق
37:24عمل کر کے
37:24اللہ کی رضا حاصل کرنے میں
37:25کامیابی عطا فرمائے
37:26آمین
37:27وآخر دعوانا
37:28ان الحمدللہ رب العالمين
Comments