Skip to main content
  • 4 months ago
My_Love_From_The_Star_S01_E13_Hindi_480p
Korean Drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میرا اس دنیا میں آنے کا مقصد صرف اور صرف یہ تھا
00:06کہ میں دوسرے لوگوں کی مدد کر سکوں
00:08انہیں اندازہ ہو جائے گا
00:11میں دیکھنے میں ان جیسا لگتا ہوں لیکن
00:14ان جیسا ہوں نہیں
00:16کوئی میری مدد کرو
00:19بچاؤ مجھے
00:20کوئی سن رہا ہے
00:22مدد کرو
00:24تمہیں خدا کا واسطہ ہے
00:27میری مدد کرو
00:28میں بہت بری طرح فس چکا ہوں
00:30وہ رہا وہ آدمی
00:51اس شخص نے پتھر کو بینا ہاتھ لگائے
00:54اسے ہوا میں اٹھا لیا
00:55یقیناً یہ کوئی بہت بڑا جادوگر ہے
01:00جو ہمارے لئے خطرہ بن سکتا ہے
01:02کہاں گیا یہ
01:10یہ تو غائب ہو گیا
01:12مجھے اندازہ ہوا کہ یہاں کے لوگ صرف تھوڑی دیر کے لیے ہی
01:15شکر کرتے ہیں
01:17ان میں صبر بہت کم ہے
01:18اگر میں کسی کی مدد کر سکتا ہوں تو کیا برا ہے
01:21یہی کرنے کی کوشش کر رہا تھا
01:24لیکن میرا ایک بہت پرانا دوست تھا
01:28میں نے اسے اپنی حقیقت بتانا چاہی
01:30آج تو تمہیں سب بتانا ہی ہوگا
01:34ہماری دوستی کو تقریباً دس سال گزر چکے ہیں
01:36لیکن اب تک میں تمہارے بارے میں
01:38کچھ بھی ٹھیک سے نہیں جانتا
01:39اور نہ ہی تم نے بتایا کبھی
01:40اچھا ایک بات بتاؤ
01:43تمہیں مجھ پر بھروسہ ہے
01:44بلکل
01:44خود سے بھی زیادہ بھروسہ کرتا ہوں
01:47میرا چہرہ کیسا ہے
01:49ان دس سالوں میں تم نے میرے چہرے پر کوئی بتلاو دیکھا ہے
01:53نہیں بلکل بھی نہیں
01:55تم دس سال پہلے بھی
01:57ایسے ہی دکھتے دے جسے آج دکھتے ہو
01:59زہرہ بھی بدلاؤ نہیں آیا تم پر
02:01تمہیں معلوم ہے ایسا کیوں ہے
02:05اس لیے
02:06کیونکہ تم اپنی صحت کا بہت خیال رکھتے ہو
02:09غلط سمجھ رہے ہو
02:11دیکھو پریشان مت ہونا
02:13میں
02:14تمہاری اس دنیا سے نہیں ہوں
02:18مطلب
02:19میں دوسرے سیارے سے ہوں
02:20تم لوگوں سے مختلف
02:22ایلین
02:24مجھے بے وکوف سمجھایا کیا
02:27سچ ہے یہ
02:30اس بات کو ثابت کر سکتے ہو
02:33پروف دو مجھے
02:34اور اگر یہ بات جھوٹ ہوئی
02:37تو میں تم سے بات نہیں کروں گا
02:38تم میرا مزاک اڑا رہے ہو نا
02:40کیا ہوا ڈر کیوں رہے ہو
02:48کیا کر رہے ہو یہ
02:49کریم متاؤ میرے
02:50دیکھو ڈر ہو نہیں
02:51ہاتھ دو اپنا
02:52میں
02:53مجھے
02:54مجھے جانا ہے
02:55جانا ہے مجھے
02:56مجھے جانا ہے
02:56بچاو
02:57اس دن مجھے ایک اور بات کا احساس ہوا
03:02یہاں کے لوگ سچ نہیں سننا چاہتے
03:04اور جو چیزیں نے معلوم نہیں وہ اسے مانتے بھی نہیں
03:07اس دن میں نے سوچا
03:10کہ مجھے اپنی پہچان چھپانی ہے
03:12چینگ کو میں نے اپنے بارے میں اس لیے بتایا
03:15تاکہ وہ مجھے چھوڑ کر چلی جائے
03:17جیسے اس دن میرا دوست چلا گیا تھا
03:20ڈر کی وجہ سے
03:21تم جاننا چاہتی تھی نا
03:28کہ بارہ سال پہلے جس نے تمہاری جان بچائی
03:31وہ آدمی کون ہے
03:33جس نے تمہاری جان بچائی تھی
03:36وہ میں ہوں
03:39تمہیں میں نے اس لیے بچایا تھا
03:42کیونکہ تم
03:43اس لڑکی کی طرح لگتی تھی
03:45جس سے میں بے بنا محبت کرتا تھا
03:50یہ پین اسی لڑکی کا ہے
03:53چار سو سال پرانا
03:55تمہارا بچپن بلکل ویسا ہی تھا
04:00اس وقت تو میں حیران ہی رہ گیا تھا
04:03کیا باتیں کر رہے ہو تم
04:05یہ پین
04:07تمہارا ہے
04:12چار سو سال پرانا پین
04:14اور تم
04:16تم کیا چار سو سال پہلے بھی موجود تھے
04:20بلکل
04:21میں تمہاری دنیا سے نہیں ہوں
04:25چار سو سال پہلے یہاں آیا تھا
04:28مگر کسی وجہ سے واپس نہیں جا پایا
04:30چار سو سالوں سے تمہاری دنیا میں ہوں
04:35ٹومی جان چلو
04:38گھر چلتے ہیں تمہاری
04:41تب یہ ٹھیک نہیں لگ رہے ہیں
04:43چلو آجاو چلو
04:44چلو آجاو چلو
04:45چلو آجاو چلو
04:47کہاں جا رہی ہو
05:01کیوں یقین نہیں آرہا
05:06میں نے جو کہا وہ سچ ہے
05:15میں ڈومی جون نہیں ہوں
05:18اور نہ ہی تمہاری دنیا سے ہوں
05:21یہ کیسے ہو گیا
05:23کیسے جون گیا یہ
05:28تم ابھی بھی نہیں سمجھ رہی ہو
05:30اگر میں چاہوں تو تمہیں یہی مار سکتا ہوں
05:32تمہیں مجھ سے کوئی نہیں بچا سکتا ہے
05:36چلی جاؤ یہاں سے
05:38اس سے پہلے کہ تمہیں کوئی نقصان ہو
05:43جاؤ
06:00تھوڑی دیکھ کے لئے اپنا ہاتھ تھامنے دھو
06:10مجھے لگ رہا کہ میں گر جاؤں گی
06:14چلو مان لیتے ہیں کہ یہ سچ ہے
06:19اور یہ بھی مان لیتی ہوں
06:22کہ تم کسی بھی وقت کسی بھی لمحے مجھے مار سکتے ہو
06:26لیکن کیا تم ایسا کرو گے
06:30جس نے ہمیشہ مجھے بچایا وہ ہی جان لے گا
06:36تم تو ہمیشہ سائے کی طرح میرے ساتھ رہے
06:39اگر مجھے مارنا ہی تھا
06:41تو کسی اور کے ہاتھوں مرنے دیا ہوتا
06:43کیوں بچایا
06:44میں تمہیں بتا چکا ہوں
06:51مجھے ہمیشہ یہی لگتا رہا
06:54کہ شاید تم وہی لڑکی ہو جس سے میں پسند کرتا تھا
06:59اس لیے تمہیں ہمیشہ بچایا
07:01مگر اب میں جان گیا ہوں کہ تم وہ نہیں ہو
07:09اگر اب تم مصیبت میں بھی ہوگی
07:17تو مجھے فرق نہیں پڑتا
07:39ایسا نہیں ہو سکتا
07:46یہ جھوٹ بول رہا ہے
07:48کیا یہ ممکن ہے
07:51کہ کوئی دوسری دنیا سے یہاں آ جائے
07:56اس کا مطلب یہ وہی ہے
08:14جس نے میری جان بچائی
08:19موسیقی
08:49شکریہ
08:50اسے بھی ابھی خراب ہونا تھا
08:58ٹارٹ ہو جا یار
09:03بہت بھوک لگ رہی ہے
09:15اگر اتنی ہی باتیں کرنی تھی تو پہلے کھانا کھلا دیتا
09:21خامخہ اتنا تیار ہو گیا ہے
09:28یہ مصیبت بھی ابھی آنی تھی
09:45کسی اور سا یاری سے آئے ہو
09:52اپنے آپ کو ایلین کہہ رہے ہو
09:54اگر تم ایلین ہے تو میں بھی ویمپائر ہوں
09:57ویمپائر
09:58تو میں معلوم ہے کہ چھے میں بیس سال کی تھی
10:00تو میرے چہرہ بلکل بھی ایسا نہیں تھا
10:02عجیب سی تھی
10:03بلکل ویمپائر کی طرح لوگ میرے چہرے کا مزاک
10:06اڑھاتے تھے
10:07کہتے تھے میری خوبصورتی میرکپ اور دوسرے چیزوں کی مہتاج ہے
10:10تم سن رہے ہونا آم ایلین
10:13موسیقی
10:43میرے بارے میں تمہیں اتنا کچھ کیسے معلوم ہے
10:49بتاؤ مجھے
10:52کس نے کہا ہے تمہیں یہ سب
10:54جواب دو
10:55چینگ سانگ کی ہوگی
10:57چینگ سانگ وہی ہے
10:59ایسا تب ہی ہوتا ہے جب میں خود سے زیادہ دوسروں پر ڈپیٹ کرنے لگتا ہوں
11:08اگر چینگ کو معلوم ہے تو
11:10اس میں بھی صرف میری ہی غلطی ہے
11:12کیونکہ
11:13میں نے تم پہ بھروسہ کیا
11:16تم ہی چاہتی تھی
11:19کہ سب کو ہمارے ریلیشن کے بارے میں پتا چل جائے
11:21اور چینگ کو بھی سارے ہنچ تم نے ہی دیا ہوں گے
11:24جب ہی وہ اتنا سب کچھ جانتی ہے
11:26تم ابھی بھی مجھ پر
11:28الزام لگا رہے ہو اوپا
11:29تو کہہ دو کہ جھوٹ ہے یہ
11:32تمہارے علاوہ کون بتا سکتا تھا اسے
11:35انہی راضوں کی وجہ سے تمہاری جان لی
11:37تم اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہوگی
11:39جلدی تمہاری حقیقت سامنے آ جائے گی
11:43آج میری ملاقات
11:51ایک بہت اچھے انسان سے ہوئی
11:54اس جیسے شخص
11:55کسی نے دیکھا ہی نہیں ہوگا
11:57تم جانتی ہو اس کے پاس
11:59سوپر پاورز بھی ہیں
12:02لیکن اس کی بھی ایک کمدوری کو جان گیا ہوں میں
12:04تم جاننا چاہو گی کیا ہے اس کی کمزوری
12:13اس کی کمزوری ہے
12:15چینک سانگ
12:18اسی لیے بہن نے سوچا ہے کہ
12:23میں اس کی سوپر پاورز
12:25اپنے فائدے کے لیے استعمال کروں گا
12:28تم نے آج تک
12:30اپنے فائدے کے لیے یہ سب کو استعمال کیا ہے
12:34نیلے ساتھ بھی یہ ہی کیا
12:36تم کہہ سکتی ہو یہ
12:39کیونکہ تم ہار گئے
12:41کاش تم نے ایسی غلطی نہ کی ہوتی
12:53تو آج تم میرے ساتھ ہوتی
12:55مگر قصبت
12:58سی سی ٹی وی میں بھی کچھ نظر نہیں آیا
13:12اور وہاں کوئی تھا بھی نہیں
13:14جس نے یہ سب ہوتے ہوئے دیکھا ہو
13:16میں ہی تھا جس نے پہلے دیکھا
13:18چلو یہ تو اچھا ہوا
13:20کہ مزید کسی چیز کا نقصہ نہیں ہوا وہاں
13:22اچھا تم اس بارے میں اب کسی اور کو مت بتانا
13:25مجھے کچھ خاص تصویریں ملی ہیں
13:28دیکھو
13:29یہ کس وقت کی تصویریں ہیں
13:35یہ اس وقت ہی ہیں جب یہاں سکول بنا تھا
13:37ان تصویروں کی ڈیوانڈ یہاں کے ڈونر نے کی ہے
13:39یہاں کے ڈونر نے مانگی ہے
13:42وہ بہت عرصے سے
13:43اس سکول کو سپانسر کر رہا ہے
13:45اور بہت سے بچوں کو سکولرشپ بھی دی ہے
13:48اس نے اپنا آپ ظاہر نہیں کیا
13:50بہت فنڈز دیئے ہیں اس نے ہمیں
13:52اگر وہ سپانسر نہ کرتا تو یہ سکول نہ چلتا
13:54کیوں نہ ہم ان تصویروں کو
13:56میوزیم میں بھی لگوا دیں اور ایگزیبیشن میں بھی
13:58آپ کی کیا رہا ہے
13:59بہت اچھا ایڈیا ہے
14:03تم اسے وہاں کیوں لے گئے
14:11چینک تو بہت در گئی ہوگی بیچاری
14:13ہاں در تو گئی تھی
14:16در کر بھاگ گئی ہوگی
14:18نہیں ایسا نہیں کیا اس نے
14:21اچھا مجھے یہ بتاؤ کہ
14:23تم نے
14:24اس کی برین میموری ریموو کر دی تھی
14:26کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ باہر جا کر بتاتی پھرے
14:28کہ تم انسان نہیں ایڈین ہو
14:29موویز میں دیکھا ہے میں نے
14:31ایلین اپنی طاقت سے کر سکتے ہیں سب کچھ
14:34کیا
14:34کیا دیکھا ہے اپنے موویز میں
14:36ایلین کے پاس کچھ ایسی طاقتیں ہوتی
14:38کہ جس سے
14:38وہ انسان کی دماغ کی ساری یادیں مٹھا کر
14:41اپنی طاقت سے کنٹرول کر لیتے ہیں انسان کی دماغ کو
14:43وہ طاقت ہے نا تمہارے پاس
14:45ایسی کوئی طاقت نہیں ہے میرے پاس
14:47تم تو وقت کو بھی روک لیتے ہو
14:49ہر چیز کو قابو میں کر لیتے ہو اپنے
14:51اتنا کچھ تو کر کے دکھا چکے
14:52کوئی چیز چھوڑی ہے تم نے پیچھے
14:54سچ میں نہیں کر سکتے یہ
14:55ہاں نہیں کر سکتا
14:57کتنا اچھا ہوتا کہ ایک جھٹکے سے ساری یادیں مٹھا دی جاتی
15:00کہانا ایسا نہیں ہو سکتا
15:02یعنی اب یہ میں معلوم نہیں
15:05کہ تمہاری سپر پاورز کب اچانک سے ختم ہو جائیں
15:08کبھی پاورز آ رہی ہیں
15:09کبھی جا رہی ہیں واپس
15:11کسی مشکل وقت کے لیے جب یہ چیز سوچتا ہوں
15:14تو مجھے
15:14بہت در لگتا ہے
15:17آپ ہی بتائیے مجھے
15:25کہ اب آگے میں کیا کروں
15:27میرے جانے کا وقت قریب ہے
15:31نہ میں یہاں رکھ سکتا ہوں
15:34نہ اسے لے کر جا سکتا ہوں
15:36ہاں ایک کام میں کر سکتا ہوں
15:39کہ کسی کو بھی بتائے بغیر یہاں سے چلا جاؤں
15:43اس کے علاوہ تو
15:45مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ میں کیا کروں
15:48اسے دیکھ نہیں سکتا
15:50اسے بتا نہیں سکتا
15:52ہم جب بھی ساتھ کھانا کھاتے تھے
15:55وہ اپنی ساری باتیں مجھ سے شیئر کرتی تھی
15:57لیکن میں اس سے
16:00کچھ بھی شیئر نہیں کر سکتا
16:02آپ کی اس دنیا میں مجھے
16:05چار سو سال ہو چکے ہیں
16:07مگر وہ وقت جو میں نے
16:09چینگ کے ساتھ گزارا ہے
16:12اسے میں کبھی نہیں بھولنا چاہوں گا
16:14وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ سب کچھ کرو گے کیسے
16:17تم جیسا چاہتے ہو
16:23ویسے ہی ہوگا
16:26میں سارے الزامات
16:28اپنے سر لے لوں گا
16:31مگر اس کے بدلے
16:35تم یہ سب
16:37روک دوگے
16:39کیا سوچ رہے ہو تم
16:44ہاں
16:45پلیز کچھ کھا لو
16:57اس سبح سے تم نے کچھ نہیں کھایا
16:59میرا کچھ بھی کھانے کو دل نہیں کر رہا
17:01ابھی پانی پیا تھا وہ بھی نیچے نہیں ہوترا
17:05اچھا
17:06تو اس نے تمہاری باتوں کا کیا جواب دیا
17:10ایسا کیا کہہ دیا
17:12جو تم کھانا نہیں کھا رہی
17:13ہاں
17:14اس نے یہ بولا کہ
17:16کیا بولا اس نے
17:20وہ ہی تو پوچھا ہے
17:22لیکن وعدہ کرو کہ تم کسی کو نہیں بتاؤ گی
17:25پککا باتا
17:31وہ ایک ایلین ہے
17:35ہاں
17:38تمہیں یہ سن کر
17:41حیرانی نہیں ہوئی
17:43یہ سب انکار کرنے کے بہانے ہیں
17:46کیا مطلب
17:48میں نے جس پہلے لڑکے کے بارے میں تمہیں بتایا تھا
17:52اس نے کہا تھا کہ وہ
17:55مجھے یہ شہر چھوڑنا ہے
17:59پر ایک مہینے بعد میں نے اس کو کلب میں کام کرتے ہوئے دیکھا
18:03پھر دوسرے لڑکے نے کہا
18:08پردیسی ہونا
18:11پھر کچھ ہی
18:13مہینے بعد وہ فش مارکٹ میں نظر آیا مجھے
18:16تمہیں بتا ہے
18:18سب سے فضول جواب کیا تھا
18:20کیا
18:21میں
18:25کچھ ہی دنوں کا مہمان ہوں
18:28چھوڑ کے جا رہا ہوں اس دنیا کو
18:32آنکھیں بن کر کے لمبی لمبی سانسیے لے رہا تھا وہ
18:37ایسی جیسے استما کا پیشنٹ ہو
18:40پھر کچھ ہی مہینے بعد میری اپنی دوست کے ساتھ
18:44شادی ہوتے دیکھا
18:45چھوڑ بول رہا تھا وہ
18:47تو وہ لڑکا تمہیں دھوکہ دے رہا تھا
18:50ہاں
18:50ایسا ہی ہوا تھا
18:52اور اب یہ لڑکا تمہارے ساتھ ایسا کر رہا ہے
18:55تم سمجھتی کیوں نہیں
18:56لیکن وہ ایسا کچھ کرتا ہے کہ میں سمجھ ہی نہیں پاتی
18:59اس میوزیوم میں وہ باکس
19:01پتہ نہیں کیسے خود سے ٹوٹ کیا
19:03پاگلو والی باتیں مت کیا کرو چینگ
19:05کوئی بھی چیز اپنے آپ نہیں ٹوٹ جاتی
19:08تم نے کبھی ٹی وی پہ میجک نہیں دیکھا
19:11لوگوں کو کس طرح بیوکوف بناتے ہیں
19:13اور ان کی آنکھوں کو دھوکہ دیتے ہیں
19:14نہیں ایسا کچھ نہیں ہو سکتا
19:17ایسی بات نہیں ہے
19:18اچھا تو پھر تمہیں اتنا یقین کیوں ہے اس پہ
19:21اس نے تمہیں بیوکوف بنایا
19:23اور تم بن بھی گئی
19:24چینگ سانگ
19:27اتنی بڑی بڑی باتیں کرتی ہوں اپنے بارے میں
19:31اس نے تمہیں آجمایا
19:32تمہیں اس کو آجماانا چاہیئے تھا
19:34میں ایسے چپ نہیں بیٹھوں گی
19:38کیا کروگی
19:38سچ کیا ہے یہ معلوم کر کے رہوں گی
19:51ابھی معلوم ہو جائے گا
19:59جھوٹ بول رہا تھا یا سچ
20:01ڈاوی چھوٹ
20:05میں مسیبت میں ہوں بچا
20:08جہاں بھی اور چل دیا جاؤ
20:12کون ہے یہ لڑکی
20:14باغل ہے شاہر
20:15چلو کئی اور چلتے ہیں
20:17شور کر رہی ہے خا مخا
20:19ڈاوی جاؤن
20:23میں پہاڑی پر ہوں یہاں
20:26میری جاؤن کو یہاں خطرہ ہے
20:29بچاو مجھے
20:31چھڑو مجھے کیا کر رہے ہوں
20:34ڈاوی جاؤن
20:36کتنا چھوٹ بولتا ہی ہے
20:42اپنے آپ کو ایلین کہہ رہا تھا
20:44سوپرمن ہے کہ جھوٹ جگہ پہنچائے گا
20:46لیون
20:50پریزن
20:52کین
20:53سوشی
20:55پریزنٹ سر
20:56ہیکوین
21:10ملنجو
21:12چونکوی
21:13آج کے لیے اتنا ہی گوڈ بائی
21:17ملنجو
21:23ملنجو
21:24ملنجو
21:26ملنجو
21:35کیا ہوا
21:36آئے کیوں نہ ہی تم
21:38کہاں
21:39کہاں کہاں مت کرو
21:41اگر میں تمہیں اپنی مدد کے لیے بلاؤں
21:42تو تمہیں آنا چاہیے
21:43جیسے کی
21:44فلموں میں ہوتا ہے
21:46تمہیں تو آتا ہے نا
21:47نہیں
21:47مجھے مالے میں تمہیں ایلین نہیں ہے
21:49تم جھوٹ بول رہے تھے کہاں جا رہے ہوں ہاں بتاؤ نا
21:51میرے پیچھے کیوں آ رہیوں سب دیکھ رہے ہیں
21:56اڑ جاؤ تم
21:57کیا
21:58میں کہہ رہی ہوں اڑ کے دکھاؤ
22:00اڑنا نہیں آدھا
22:01یہ سپر مین کا کاسٹیوم چاہیے
22:03فضول باتیں مت کرو
22:05میری باتیں فضول لگ رہی ہیں نا
22:07مجھے بھی کل تمہاری یہ باتیں فضول لگ رہی ہیں دی
22:09یہ باتیں تمہارے ذہن میں آتی کہاں سے
22:10جھوٹ کہہ رہے تھے نا تم
22:14ایلین نہیں ہو نا
22:16خاموش کیوں ہو
22:17رک جاؤ یہی
22:19اگر تم نے کہی جانے کا سوچا بھی
22:21تو میں چلانا شروع کر دوں گی
22:23سب کو بتا دوں گی
22:24کہ تم ایلین ہو
22:26دیکھ رہے ہو نا کہ سب ہمیں کیسے گھور رہے
22:34اگر میں سب کو بتا دوں کہ ہماری پروفیسر صاحب
22:37ایک ایلین ہے تو سوچو کیا ہوگا
22:38اور وہ کئی اور نہیں
22:40ڈومی چون ہے
22:41دیکھو جینگ یہ سب
22:44جانتی ہوں کہ تمہیں کیا کہنا ہے
22:46تم نے مجھ پہ بھروسہ کیا
22:47اب تم ساری باتیں لوگوں کو بتا رہی ہو
22:49لیکن تم ہی نے کہا تھا
22:50کہ کسی پہ بھروسہ مت کرنا
22:52تو تم نے کیوں کیا
22:53دیکھو تم یہ مت سوچو
22:55کہ میں تمہیں ڈرانے کے لیے یہ سب کہہ رہی ہوں
22:57میں جا کر پولس میں بھی کمپلین کر سکتی ہوں
23:00ان کو بتاؤں گی کہ ہمارے مرک میں ایک ایلین آیا ہوا ہے
23:02تو جلدی سے نہ سکھو
23:04وہ یا کسی بھی کمپنی کو فون کریں تاکہ وہ تمہیں آ کر لے جائے
23:08بہت ایزی لے رہے تھے نا تم مجھے
23:11دیکھنا جو میں کہہ رہی ہوں وہ کروں گی بھی
23:14اچھا بتاؤ کیا چاہتی ہو
23:18پھر حال تو بھوک لگ رہی ہے
23:20کہاں جا رہے ہیں
23:32بتایا نا کھانا کھانے
23:34اور آج میری ہی پسند کا کھانا کھایا جائے گا
23:36آور سپیڈ چلا رہی ہو کارا ہستہ چلا
23:42کیا تم سمندر کے دوہش سے کر سکتے ہو
23:51خاموشی سے کھانا کھا
23:53تم تو یہاں کا سی فورڈ اور چکن بہت آرام سکھا لیتے ہو
23:57کیا وہاں بھی یہ سب ملتا ہے
23:59تم اپنے آپ کو ریچارج کرنے کے لیے کیا کرتے ہو
24:01بجلی کا استعمال یا سیل
24:02کیا ہے
24:07ارے تمہاری سکین تو بلکل ہمارے جیسی ہے
24:09میں نے تو سنا تھا
24:11ایلین ریپٹائل ہوتے ہیں
24:12ان کا خون بھی بلو ہوتا ہے
24:14تمہیں کس نے کہا کہ ہم ریپٹائل ہیں
24:15اور ہمارا خون سفید ہوتا ہے
24:16تم نے فلموں میں دیکھا ہوگا
24:17تم میں اور ہم میں صرف ایک فرق ہے
24:19وہاں کے لوگوں کی اسکین صرف سفید ہوتی ہے
24:22اور یہاں کے لوگوں کی اسکین مختلف ہے
24:23جیسا فلموں میں دکھاتے ہیں
24:25بڑا چہرہ بڑی آنکھ چار ہاتھ
24:28ایسا کچھ نہیں ہے
24:29یہ پی کے دیکھو زیرا
24:35میں نہیں پیتا یہ ٹری
24:37پینا پڑے گا ورنہ سب کو بتا دوں گی
24:39جو کرنا ہے کرو
24:39ایک بات پوچھنی ہے
24:51تمہیں یاد ہے تم نے ایک بار مجھ سے پوچھا تھا
24:56کہ میں کون ہوں
24:57دیکھو تم غلط سمجھ رہے ہو
25:01میں وہ لڑکی نہیں ہوں
25:02تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے
25:03میں چینگ سونگ ہوں
25:04صحیح کا
25:06تم چینگ سونگ ہی ہو
25:09تم وہ لڑکی کیسے ہو سکتی ہو
25:13کیوں کون ہے وہ لڑکی
25:15کیا وہ بالکل میری طرح نظر آتی ہے
25:18کہاں ہے وہ لڑکی
25:23کبھی ملے ہو اس لڑکی سے
25:26ہاں
25:27ویسے پرانے زمانے میں
25:30ایسی چیزیں وہ لڑکیاں رکھتی تھیں
25:32جن کی شادیاں ہو جاتی تھیں
25:34تمہیں کوئی شادی شدہ عورت پسند تھی
25:38یہ تو کوئی اچھی بات نہیں ہے
25:40تمہارے دل میں کیا ہے وہ پوچھو
25:43وہ ہی تو تم سمجھ نہیں رہے
25:44اچھا وہ خوبصورت ہے
25:46فضول سوال تم نے بتایا تو تھا
25:48میری طرح دیکھتی ہے تو خوبصورت ہی ہوگی
25:50اچھا کیا
25:54صرف یہی بات ہے
26:04وہ لڑکی مجھ جیسے دیکھتی ہے اس لیے ساتھ ہو میرے
26:09یا اس کے علاوہ بھی کوئی بات ہے
26:12بتاؤ
26:15ہاں
26:19میں تم سے کسی اور وجہ سے ملا تھا
26:22جب میں نے تمہیں دیکھا
26:24مجھے ایسا لگا کہ تم وہی ہو
26:26مجھے صرف کنفرام کرنا تھا
26:29کہ تم وہ ہو بھی یا نہیں
26:30اس لیے میں تمہارے ساتھ تھا
26:33تاکہ تمہارے بارے میں سب کچھ جان سکوں
26:35جب مجھے
26:37معلوم ہوا کہ تم وہ لڑکی نہیں ہو
26:39تو اب میں نہیں چاہتا
26:41کہ میں تم سے ملوں
26:42اور اس سچ کو اب تم مان لو جائیں گے
26:45میرے دل میں تمہارے لیے کوئی جگہ نہیں
26:49تمہارے دل میں
26:52میری کوئی جگہ نہیں
26:54نہیں
26:55اتنے مہینوں سے ہم ساتھ ہیں
27:01کیا ایک لمحے کے لیے بھی
27:04میں تمہیں اچھی نہیں لگی
27:06کیا مجھے دیکھ کر تمہارے دل میں
27:28کبھی کچھ نہیں ہوا
27:31چلے تمہیں کام کروں
27:44میرے مینیجر بن جاؤ
27:45تو میں اچھا بھی یہ کروں گی
27:47تمہارا میرے لیے فکر مند ہونا
27:53کیا سر دکھاوا تھا
27:56اگر کوئی جانور بھی ہمارے ساتھ رہتا ہے
28:17تو اس سے بھی لگا ہو جاتا ہے
28:20ہم تو پھر بھی انسان ہیں دونوں
28:25تم چاہتے ہی نہیں کہ میں تمہارے ساتھ رہوں
28:38چہرہ بھی نہیں دیکھنے جاتے میرا
28:42کیا ساف ساف سننا چاہتی ہو
29:00ہم
29:01جو کہنا چاہتے ہو کہہ دو
29:04اب آخری بار کہہ رہا ہوں
29:07غور سے سننا
29:08تمہارے لیے کیا بات اہمیت رکھتی ہے
29:12کہ میں تمہیں پسند کرتا ہوں
29:14ایسے لڑکے سے شادی کروگی
29:15جو کسی اور جگہ سے آیا ہے اور ایلین ہے
29:18اس وقت میری چار سو سال کی عمر ہے
29:20میرا تمہارا کوئی میل نہیں
29:22ہم
29:23معلوم ہے میری زندگی میں
29:25کیا چیز ہے جو اہمیت رکھتی ہے
29:28مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
29:30کہ تم چار سو سال سے زندہ ہو
29:32یا پانچ سو سال سے
29:32یا پھر تم کوئی ایلین ہو
29:34تم کیا ہو
29:36کیا تھے
29:37کوئی لینا دینا نہیں مجھے اس سے
29:39بس میرے لیے یہ بات اہمیت رکھتی ہے
29:44کہ جسے میں پسند کرتی ہوں
29:47وہ میرا سایہ بن کر
29:50ہمیشہ میرے ساتھ رہے
29:52اگر اتنے مہینوں میں
29:54میں تمہاری اچھی دوست نہیں بن سکی
29:55تو شاید کمی مجھ میں ہی ہوگی
29:58جو تم مجھے دیکھنا بھی نہیں چاہتے
30:00یہ بات بالکل صاف ہے
30:03کہ میں تمہیں بہت پسند کرتی ہوں
30:05اس لیے پسند نہیں کرتی
30:07کہ تم ہمیشہ میری مدد کرتے ہو
30:08یا بارہ سال پہلے میری جان بچائی تھی
30:10مجھے وہ شخص پسند ہے
30:14جو ابھی میرے سامنے کھڑا ہے
30:15تم یقین کرو نہ کرو
30:23مگر یہی سچ ہے
30:25چاہتی ہوں تمہیں
30:28ہاں اگر
30:33اس لڑکی کی کمی پورا کرنے کے لیے
30:36تم نے مجھے استعمال کیا
30:37تو وہ اچھا نہیں کیا
30:40اپنی تکلیف کو دور کرنے کے لیے
30:42مجھے تکلیف میں ڈالا
30:44ایسا ہے تو خود غرض ہو دوں
30:46اور کچھ نہیں کہنا
30:52تھک گئی ہوں
30:53چلنا چاہیے
30:56تم ہمیشہ میری وجہ سے پریشان ہوئے
31:09اس کے لیے سوری
31:10آج کے بعد میری وجہ سے کبھی بھی
31:14پریشان نہیں ہوگے
31:15میرے لیے یہ بہت مشکل ہے
31:19جب آپ کو یہ بات معلوم ہو کہ کوئی ہے
31:21اور وہی شک سچانک آپ کا ساتھ چھوڑ کر چلا جائے
31:24تو بہت تکلیف ہوتی ہے
31:26انسان ٹوٹ جاتا ہے
31:28آج کے بعد کسی بھی مشکل میں نظر آؤں
31:31تو پلیز میری مدد مت کرنا
31:33اجنبی جان کر آگے بڑھ جانا
31:36موسیقی
31:48موسیقی
31:52موسیقی
32:04موسیقی
32:06موسیقی
32:08موسیقی
32:20موسیقی
32:24موسیقی
32:43موسیقی
32:43کئی سال پہلے کوکلا گروز نے ایک تحقیق کی تھی
32:46اور اس تحقیق میں یہ معلوم ہوا
32:48کہ انسان جب بہت زیادہ غمگین ہوتا ہے
32:51تو اس کی زندگی میں پانچ چیزیں ہوتی ہیں
32:53پہلی سٹیج ہے
32:54غصہ
32:55غصہ آ رہا ہے مجھے
32:59جی چارہ اس کا موہ دھوڑ دوں
33:01اس کی حمد کیسے ہوئی
33:03مجھے کہہ رہا ہے میرے دل میں تمہارے لیے کچھ نہیں ہے
33:06اتنے دلوں سے اس کے ساتھ ہو
33:08کیا یہ ایک بار بھی اس کو اچھے نہیں لگی
33:09مار دوں گی میں اس سے
33:11قتل کر دوں گی اس ایلین کا
33:13دوسری سٹیج ہے
33:16حقیقت سے انکار
33:17یہ بلکل نہیں ہو سکتا
33:21مجھے معلوم ہے وہ میرے ساتھ مزاگ کر رہا ہے
33:24اسے لگتا ہے میں بہت زیادہ سٹیپٹ ہوں
33:26کیمرہ تو نہیں لگایا ہوا
33:28یہاں ہوگا
33:30یہاں
33:30اس بھالو کی آگ میں ہوگا
33:32اس پیلر میں ہوگا
33:33جانتی ہوں کیا ہو رہا ہے
33:36تیسری سٹیج ہے خود کو
33:40سمجھانا
33:41ہاں سمجھ گئی
33:47تم ہمارے جیسے نہیں نا
33:49اسی لیے ایسا کر رہے ہو
33:50نہ تم کسی سے بات کرتے ہو
33:53نہ تمہیں کوئی پسند آتا ہے
33:56ہاں
33:56اب سمجھ آیا ہے
33:58بلکل ٹھیک کہہ رہا ہے
33:59یہ جس طرح کیا حرکتیں کرتا ہے
34:00یہ تو بلکل ایلین جیسی ہے
34:02اس کی چوتھی سٹیج یہ ہے
34:04کہ آپ ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں
34:06رو کیوں رہی ہو
34:09میں رو رہی ہوں
34:15نہیں میں رو نہیں رہی
34:24بس آنکھوں سے آسوں ٹپک رہے
34:26سچ میں نہیں رو رہی
34:32کیا فرق ہوتا ہے
34:33رونے کا
34:34اور آسوں کے ٹپکنے کا
34:36مالم نہیں
34:37یہی جانتی ہوگی
34:39اور پانچ بھی سٹیج میں
34:42آپ خود سے لڑتے ہیں
34:43دیکھنا تو
34:47اب میں اور خوبصورت بنوں گی
34:49ویسے تو میں پہلے سے ہی خوبصورت ہوں
34:51لیکن تھوڑا سا ویٹ لوس کر کے
34:52میں اور خوبصورت ہوں گی
34:54پھر تمہیں مجھے دیکھ کر پستاوا ہوگا
34:55لیکن انسانوں میں یہ صلاحیت ہوتی ہے
35:03کہ وہ کسی بھی کیفیت میں
35:05زیادہ دنوں تک نہیں رہتا
35:06جیسا کہ غم کی پانچ سٹیجز ہوتی ہیں
35:08اس تحقیق میں ایک اور بات سامنے آئی
35:11جب لڑکی کا دل ٹوٹتا ہے
35:12اور وہ غمگین ہوتی ہے
35:14تو اپنے آپ کو تسلیت دینے کے لیے
35:16دوسروں سے ملتی ہے
35:17نئے دوست بنانے کی کوشش کرتی ہے
35:18لیکن جب مرد کو کوئی پریشانی ہوتی ہے
35:21تو وہ
35:22چلو
35:24کھاؤ
35:26میرا دل نہیں چاہ رہا
35:31وہ اپنے آپ میں ہی محدود ہونے لگتا ہے
35:34اسے ایسا محسوس ہوتا ہے
35:36کہ یہ زخم زندگی بھر نہیں پھرے گا
35:39گھر تو بھگ جائے گا لیکن ایک مسئلہ ہے
35:49اچھا
35:49کیا مسئلہ ہے
35:51میں پریشان ہوں اس بات سے کہ تمہارا گھر بکے گا یا نہیں
35:53کیونکہ لوگوں نے تمہارے گھر کے بارے میں کافی افوائیں پھیلائی ہے
35:57افوائیں
36:00کیا کہہ رہے ہیں
36:04ہاں
36:05لوگ تو اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ وہ آ کر تمہارے گھر کا وزٹ بھی نہیں کرنا چاہتے
36:08ایک پارٹی لگی تھی
36:10لیکن وہ تمہارے فلیٹ کے دروازے ہی سے واپس چلی گئی
36:13ایسے حالات میں تو بہت مشکل ہو رہا ہے اس کو بیشنا
36:15ایک پارٹی اور ہے لیکن انہوں نے شرط رکھی کہ تم مہا پر موجود رہوگی
36:20وہ تم سے ملنا چاہتے ہیں
36:22اچھا ٹھیک ہے رہنے دیجئے
36:29مجھے اب اپنا گھر نہیں بیچنا
36:31کیوں اب کیا ہو گیا یہ پارٹی تو فورن کیش دینے کے لیے تیارت
36:36تو یہ کیا ہو جاتا ہے
36:37اگر چار گناہ بھی دے رہی ہے تو نہیں بیچنا
36:39منا کر دیجئے
36:42تم بیچنا کیوں نہیں چاہ رہے ہو
36:44میں تمہیں ڈبل پیسے دیتا ہوں
36:46یا جتنی رقم تم کا ہو
36:48میں وہ بھی دے سکتا ہوں تمہیں
36:50فورسیل کا بورٹ تم ہی نے لگایا ہوا تھا
36:52ہاں پر تمہیں نہیں بیچنا
36:53مگر مجھے کیوں نہیں بیچ رہے
36:58کیا فرق پڑتا ہے کہ گھر میں خریدوں یا کوئی اور
37:00اب تم یہ گھر مجھے بیچو اور یہاں سے جاؤ
37:03مجھے نہیں معلوم یہ گھر میں ہی خریدوں گا
37:20تمہارا وہ پڑوسی فلیٹ پیچ رہا ہے
37:26سوچ رہا ہوں میں خرید لوں
37:28پیسے زائے کرنے کا بہت شاک ہے تمہیں
37:31کوئی ضرورت نہیں ہے
37:32بہت مشہور کاہوت ہے دل کی اداس ہو جانے پر
37:43میری آنکھیں تمہیں نہ دیکھیں لیکن
37:46میرا دل تمہاری سوچوں میں گم رہتا ہے
37:48یہ کیا ہو گیا ہے مجھے
37:50ایسے کیوں سوچ رہا ہوں
37:52اچھی بات ہے کہ وہ مجھے یاد نہیں کر رہی
37:55میں بھی تو یہی چاہتا تھا تو
37:56اب اتنا برا کیوں لگ رہا ہے
37:58مگر وہ اتنی جلدی بھول گئی
38:00یہ عجیب ہے
38:02مجھے غصہ کیوں آ رہا ہے
38:04نہیں مجھے نہیں آ رہا
38:07میں تو خوش ہوں کہ اس نے ایسا کیا
38:08یہ تو اچھا ہے کہ اسے دکھ نہیں ہوا
38:11اور پھر سے وہ
38:12اپنی پرانی زندگی میں لوٹ گئی
38:15مجھے غصہ نہیں آ رہا
38:18گوڈ نیوز ہے
38:21مجھے ایک مووی کی آفر ہوئی ہے
38:23واقعی؟
38:24ہاں
38:25لیڈنگ رول نہیں ہے لیکن اچھا کیریکٹر ہے
38:28سوچ رہیوں ہاں بول دوں
38:30رول کیا ہے تمہارا؟
38:31ایکشن رول ملا ہے مجھے
38:32یہ تو بہت اچھا ہے
38:33ہاں
38:34میں نے بھی ایسا رول کبھی نہیں کیا
38:36تمہیں تو معلوم ہے
38:37میں نے ہمیشہ لیڈنگ رول کیے
38:38اور ان کا سکرپ وہی تھکا ہوا
38:40پیار محبت
38:41لیو
38:42میں ہمیشہ چاہتی تھی کہ مجھے ڈیفرنٹ رول ملے
38:44دیکھو مل گیا
38:46بلکل ٹھیک کہہ رہی ہو تم چینگ
38:47بہت اچھا فیصلہ کیا تم نے
38:49ہاں
38:50اور ویسے بھی میں لیڈ رول کروں
38:52یا سپورٹنگ
38:52چینگ سانگ تو چینگ سانگ ہی ہے
38:55ہاں
38:57اچھا لیو
39:01وہ ڈیٹیکٹیف مجھ سے یہاں ملنے آیا تھا
39:04کیوں آیا تھا؟
39:08وہ پوچھ رہا تھا
39:09کہ یورا کو کوئی بوئی فرنڈ تھا
39:11اور
39:12اسے یہ لگ رہا تھا
39:14کہ ڈومی جون یورا کا بوئی فرنڈ ہے
39:16مگر یہ بات سچ نہیں ہے
39:20میں اس کے
39:21بوئی فرنڈ کو جانتی ہوں
39:24کون ہے؟
39:28صرف میں ہی نہیں تم بھی جانتے ہو اسے
39:29اوپا
39:31تمہیں یقین ہے؟
39:35ہم
39:35یہ بات میں نے ڈیٹیکٹیف کو بھی بتا دی ہے
39:39پہلے میں نے سوچا کہ میں خاموش رہتی ہوں
39:43اسے نہیں بتاتی
39:44لیکن پھر میں نے یہ سوچا کہ یہ بات
39:46اسے بتا دینے چاہیے
39:47کیونکہ
39:49کیونکہ تم ڈومی جون کو بچانا چاہتی ہو
39:50ڈیٹیکٹیف کو بتانے پر اوپا ناراض ہوگا کیا؟
39:58ایک کیمرہ اوپر اور لگانا پڑے گا
40:02تاکہ سامنے کا حصہ بلکل صاف نظر آئے
40:05یہ کیمرہ ورکنگ میں ہے؟
40:08جی ورکنگ میں ہے
40:09اندر بھی دو کیمرے لگے ہوئے ہیں
40:11اور سامنے بھی
40:12اس کا ریکارڈ بل سکتا ہے مجھے
40:14جی کیوں نہیں؟
40:16تمہارے جانے کا بخت آگیا ہے
40:43تین دن میں
40:45کوئی سراغ نہیں مل رہا
40:56اگر اوپا یورا سے مل رہا تھا
40:59تو کہیں تو کوئی ثبوت ہونا چاہیے تھا
41:01ہر جگہ ہم دیکھ چکے ہیں
41:03کوئی جگہ نہیں چھوڑی
41:05اس کی بہن کا گھر
41:07اس کا اپنا گھر
41:08وہ جگہ جہاں وہ رہتی تھی
41:09کسی سی سی فوٹیج میں وہ نہیں ہے
41:12اب ثبوت کے بغیر ہم کیسے کام کر سکتے ہیں؟
41:15کوئی فون ریکارڈ بھی نہیں ہے
41:16کہیں چینگ سانگ ہمارے ساتھ جھوٹ تو نہیں بول رہی
41:21وہ تو
41:22ایسے ہی یورا کو پسند نہیں کرتی تھی
41:25ویسے ہی خامہ خامہ بول دیا ہو اس کو
41:26اس کا
41:28کوئی بائی فرنڈ ہے
41:29تاکہ اور بدنام ہو
41:30تم اتنی دیر سے کیا تلاش کر رہے ہو میرے بھائی؟
41:34تمہیں اس فارم ہاؤس کے بارے میں پتا ہے؟
41:37یہ اوپا کا پرسنل ریزورٹ
41:38ہو سکتا ہے
41:40یہاں کسی نے یورا کو آتے جاتے دیکھاؤ
41:42اس فارم ہاؤس کے فون ریکارڈ میں
41:45یورا کا نمبر موجود ہے
41:46بلکہ چینگ بھی
41:47یہاں کئی دفعہ کال کر چکی ہے
41:50یہ بھی دیکھو
41:53یورا بھی تو
41:57اس دن وہیں موجود تھی نا؟
42:00کیا لگتا ہے تمہیں؟
42:03میرا شک صحیح ہے نا؟
42:05یقین سے نہیں کہتا
42:06مگر مجھے پورا یقین ہے
42:07جاؤ ریکارڈ سے 26 اور 27 کی
42:10جتنی بھی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہیں
42:13وہ سب لے کر آؤ میرے پاس
42:14اب جو بھی ہے کھل کر سامنے آ جائے گا
42:17چھوڑنے والا نہیں ہے
42:30بھائی گھر پر رہے ہیں کیا؟
42:35جی ابھی آیا ہے
42:36اچھا بھائی کی گاڑی میں میرا کچھ
42:42ضروری سامان رکھا ہوا ہے
42:43میں دیکھ سکتا ہوں نا؟
42:45جی آپ دیکھ سکتے ہیں
42:46چابی
42:47یا لیجی
43:17تمہیں میں نے اس لیے بچایا تھا
43:24کیونکہ تم
43:25اس لڑکی کی طرح لگتی تھی
43:27جس سے میں بے پنہ محبت کرتا تھا
43:31یہ پین اسی لڑکی کا ہے
43:34چار سو سال پرانا
43:36تمہارا بچپن بلکل ویسے ہی تھا
43:38اس وقت تو میں حیران ہی رہ گیا تھا
43:47بات سنیے گا؟
43:55یہاں پر ایک پین رکھا ہوا تھا
43:57اس سے دوسری جگہ شفٹ کر دیا گیا ہے
44:00سیکیورٹی کی وجہ سے
44:01کیونکہ وہ بہت نایاب ہے
44:03ہاں اچھا
44:05اچھا کیا آپ مجھے
44:06یہ بتا سکتے ہیں
44:07کہ اس لڑکی کا نام کیا تھا
44:09جس کا پین یہاں رکھا ہوا تھا
44:10کیا؟
44:12نام کیسے بتا سکتا ہوں میں
44:14اچھا تو آپ یہ تو بتا سکتے ہیں
44:16شبنہ کی وہ چین پر ایسا کی تھی
44:17اور وہ شادی شدہ تھی کے نہیں؟
44:19جی
44:19وہ خبصیرت تھی ہیں یا نہیں
44:21یہ تو بتا ہی سکتے ہیں
44:22terrified
44:22میں سکتے ہیں
44:23نہیں جتا ہوں میں
44:28بزیو میں
44:29بی
44:46کیا باتیں کر رہے ہو تم
45:01یہ پین
45:02تمہارا ہے
45:05چار سو سال پرانا پین
45:07اور تم
45:09تم کیا چار سو سال پہلے بھی موجود تھے
45:12بلکل
45:16بہت پرانی تسویریں ہیں یہ
45:20سر نے بتایا تھا ان کے بارے میں
45:21یاد آیا
45:22ان کی شکر پروفیسر سے مل رہی ہے نا
45:24میں اس کے پکچر لے لیتی ہوں سر کو دکھاؤں گی
45:27چینک سونگ ہے نا یہ
45:31ہاں وہی ہے چلو چلتے ہیں
45:33میں نے یہ بات سنیے گا
45:37جی
45:37اس تسویر میں کون لوگ ہیں
45:40ہاں
45:41یہ ہمارے کالیج کے پرانے پروفیسر
45:44اور کچھ دوسرے لوگ ہیں
45:45تسویر بیچیں گے
45:46کیا
45:46یہ تسویر خرید نہیں ہے مجھے
45:48بتائیں کتنے میں بیچیں گے
45:49کچھ ادھار کر لیں گے
45:50یہ میوزیم ہے میڈم یہاں کی کوئی چیز بیچی نہیں جا سکتی
45:53ہاں
45:59آٹوکراف چاہیے کیا میرا
46:00نہیں
46:01نہیں
46:01شکریہ
46:02پیکی لے لو
46:03تینکیو
46:03تینکیو میڈم
46:15کافی دنوں بعد ملی
46:19ہم
46:20کیا حال ہیں تمہارے
46:22ہاں سب چھیک ہے
46:24کچھ بتانا تھا
46:26چینگ
46:27اپنی ایجنسی کی مالک بننے والی ہے
46:30اوہ
46:31ریلی
46:32اس کا مطلب وہ کمبیک کر رہی ہے
46:34لیکن
46:35کوئی ایجنسی تو اب اس کے ساتھ کام کرنا نہیں چاہتی ہے
46:38ایسی او کمپنی ایک پروڈیکشن ہاؤس کھول رہی ہے
46:40جس میں چینگ ان کی پارٹنر ہوگی
46:42فیلحال چینگ سوچ رہی ہے اس بارے میں
46:45لیکن جلد ہی ان کے ساتھ کانٹریکٹ سائن کر لے گی
46:48اچھا
46:49میں اس کے لیے بہت فکر من تھی
46:52فکر کرنے کا بہت شکریہ
46:53لیکن اس وقت
46:54تمہیں اپنی فکر کرنی چاہیے
46:56وہ کس لیے
46:58وہ اس لیے کہ
47:00اگر چینگ سونگ واپس آگئی تو
47:02تمہاری بیٹی اسی چگہ واپس چلی جائے گی
47:04وہ ہی چھوٹے رول ملیں گے اسے
47:06آہ
47:08اسکیوز می میڈم بل پے کر دیجئے پلیز
47:10کیا
47:14پے نہیں کیا
47:16تم نے شاید
47:21مجھے پہچانا نہیں
47:23چینگ سونگ کی مام ہو میں
47:26پہچان لیا ہے میڈم لیکن آپ کی میمبرشپ ختم ہو گئی ہے
47:29میں نے چینگ سونگ کو بھی بتا دیا یہ بات
47:31اوکے بائی یون
47:37اوکے سی بی میڈم کو سلام دیجئے گا
47:39بہت اچھا کام کر رہی ہیں
47:40جی ضرور
47:40سنو
47:42پھر ملیں گے
47:44کیا کروں اب میں
47:55اسے بتاؤں کے نہیں
47:58بتا دیتی ہوں
48:01جو بھی ہو کا بات میں دیکھا جائے گا
48:04کیا کروں
48:12ہاں
48:13ایک کام کرتی ہوں
48:15تمہیں یہ بتانا تھا کہ تم یونیورسٹی کی میوزیوم جاؤ
48:34وہاں پر بہت ساری تصویریں لگی ہیں لیکن جو سینٹر والی تصویر ہے اسے دیکھنا
48:38اور یہ جاننے کے بلکل کوشش نہ کرنا کہ میں کون ہوں
48:41موسیقا
48:51موسیقا
48:53مبارک ہو
49:19ایک سراغ ہمارے ہاتھ لگ گیا ہے
49:21کیا پتا چلا
49:23شپ پر تو یورا کو اس کے ساتھ کسی نے نہیں دیکھا تھا
49:25لیکن ایک اور جگہ ہے جہاں پر ان دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا ہے
49:29اوپا کا فارم ہاؤس
49:30اس نے سب جگہ سے ثبوت مٹا دیئے مگر اس جگہ کو بھول گیا
49:33اب کم از کم وہ یہ نہیں کہہ سکتا
49:36کہ وہ یورا کو نہیں جانتا
49:38ویسے تم کہاں جا رہے ہو
49:40ایک ڈاکٹر سے ملنے جا رہو
49:42ڈاومی جان کی معلومات لینے
49:44اس کا پرانا ریکارڈ ہے کچھ
49:46کوئی ایسی بات جو ہمارے کام آ سکتی ہے
49:48یہ تو اچھا ہوگا
49:50اگر اس کے بارے میں بھی پتا چل جائے
49:51تو کیس سلجانے میں آسانی ہوگی
49:53گھڑ ہے
49:54بیسٹ آف لکھ
49:57زیادہ دل چینگ سانگ کے کانٹریکٹ
50:03میں نے ہی سائن کیا ہے
50:04تو سوچا یہ بھی کر دوں
50:05درست فیصلہ کیا ہے آپ نے
50:07اس میں چینگ سانگ کو
50:08یقین ان فائدہ ہی ہوگا
50:10اچھا ہوگا کہ وہ جل جوائن کر لے
50:14میں اس کے لئے کار اور مینیجر کا
50:17ابھی نہیں
50:18اگر اسے کانٹریکٹ کے بارے میں پتا چلا
50:20تو وہ ناراض ہو جائے گی
50:21اصل میں وہ تھوڑی نادان ہے
50:24لیکن میں اسے جلد منا لوں گی
50:27آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
50:29اس کے بعد آپ کو جو مینیجر رکھنا ہو
50:31جو گاڑی دینی ہو
50:32آپ دے سکتے ہیں
50:33کوئی پرابلم نہیں
50:34میں سمجھ سکتا ہوں
50:35لیکن شیڈیول معلوم ہونا ضروری ہے
50:37آپ جانتی ہیں
50:39کمپنی کے حصول
50:40سکرپٹ یاد کر رہی ہے
50:53لگتا ہے لوگ مجھے بڑی سکرین پر دیکھنا زیادہ پسند کرتے ہیں
50:59سارے ایکشن سین لکھے ہوا ہیں
51:02کوئی لف سین تو ہے ہی نہیں میرا
51:04واقعی
51:04پہلے کے بھی ایکشن سین کی ہیں
51:06دکھاؤں تمہیں ایکشن
51:08یہ لو
51:09یا یا یا
51:10فلم ہو یا ڈراما
51:12مجھے سا ایکشن کوئی نہیں کر سکتا
51:13دکھاؤں تمہیں
51:14یہ
51:14پڑی دوسرا وار
51:16کیا سمجھتے اپنی بہن کو
51:18ایک اور چیز دکھاتی ہوں
51:19یہ دیکھو
51:20اسٹرچنگ
51:21یہ
51:21یہ
51:22یہ
51:23ہو
51:24یہاں ہوں یار
51:36میں کب سے کھڑا واہوں
51:38ہنگی
51:39غور سے سنو
51:41اس ساری وائر ایڈجیس کر دو
51:42اور چیک کر لینا کوئی کبھی نہ رہا ہے
51:44اچھے سے چیک کرنا
51:45کیا سین ابھی شوٹ کرنے والے ہیں
51:46نہیں نہیں ابھی نہیں
51:47لیکن ایکشن ڈریکٹر آنے ہی والے ہیں بس
51:49اچھا ٹھیک ہے
51:50آشوک
51:51اس کو ذرا ٹھیک سے فٹ کرنا
51:53یہاں سے وہاں تک
51:54دیکھ لینا کہ کوئی بھی چیز آؤٹ نہ ہو
51:56لگانے کے بعد چیک لازمی کر لینا
51:58بیلنس آؤٹ ہو گیا تو بہت مشکل ہو جائے گی
52:00چلو جلدی کرو
52:01میں آ رہا تھوڑی دیر میں
52:02تم آگے
52:19کچھ مالوب ہوا
52:21نہیں
52:26کچھ خواست پتہ نہیں چلا
52:28اچھا
52:30ہلو
52:39جو کچھ بھی ہوا
52:57اس کے لیے سوری
52:59اب کیسی طبیعت ہے
53:01چھیک
53:02تم بتاؤ تم نے اس دن
53:07کس لیے کال کی تھی
53:08کیوں بلائے تھا مجھے ملنے کے لیے
53:11مجھے آپ کو اس وقت
53:14ایک بہت ضروری بات بتانی تھی
53:17کافی عرصے سے وہ کام کر رہا تھا
53:21یا
53:21جانتے ہوئے کچھ کہا
53:22اس نے آپ سے
53:23جی
53:23اس نے کہا تھا کہ وہ چھٹیوں پر جا رہا ہے لیکن
53:26اس کے بعد وہ دوبارہ واپس ہی نہیں آیا
53:27پھر کچھ عرصے بعد سننے کو ملا کہ
53:29اس کی موت ہو گئی
53:30موت ہو گئی
53:31اچھا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ
53:33یہاں سے اور کون کون جانتا تھا
53:34یعنی اس کے کوئی جاننے والے
53:36یا دوست ہو جائرہ
53:38کوئی تو ہوگا
53:39اس کے تو کوئی دوست نہیں تھے
53:42جب سے میں جانتا تھا اسے
53:43میں نے اس کا کوئی دوست نہیں دیکھا
53:45اور کبھی کوئی آیا بھی نہیں
53:46اس کا پوچھنے کے لیے
53:47چلے ٹھیک ہے
53:49کیا یہی ہے وہ شخص
53:53کیا آپ میرے ساتھ مزاگ کر رہے ہیں
53:58مطلب
53:58یہ تصفیر تو سیجن کی ہے
54:00یہ تصفیر بھی سیجن کی ہے
54:02بس ہی رسٹیلزرہ چینج ہے
54:04شکریہ
54:11اتنا سب بتانے کے لیے
54:34یہ کیا
54:37تمہیں ویلکم کہنے کے لیے یہاں کوئی بھی نہیں ہے
54:40مجھے تو یقین ہی نہیں ہو رہا
54:42کہ تم ڈائریکٹر سے ملے بغیر شوٹنگ سٹارٹ کرنے والی ہو
54:45سپورٹنگ رول کرنا تمہارے لیے نقصان دے ہوگا
54:50ابھی بھی وقت ہے اپا کی آفر بری نہیں ہے مان جاؤ تم
54:53مام پلیز پریشان مت کرے
54:54ہی رسٹیلزرہ چینج ہے
55:02لیڈ رول اس میں سیمی کر رہی ہے
55:32تم بھی تو میری سیفارش کیا کرتی تھی نا
55:38ہمارا سٹارٹ فلائنگ جم سے ہوگا
55:40اور چینگ تو اس میں ماسٹر ہے
55:42جی صحیح کہا آپ نے
55:44میں آپ کو ایکشن ڈائریکٹر سے ملوا دیتا ہوں
55:46وہ آپ کو اچھی طرح سمجھا دے گا
55:48ہاں بھئی کہاں تک پہنچے
55:50لیڈی ہو
55:52تمہارے ساتھ تام کرنے میں مزہ آئے گا
55:54اگر ہیروین کو سپورٹ اچھی نہ ملے
55:56تو سیریل خراب ہو جاتا ہے
55:58ہو جاتا ہے
56:08حد ہو گئی
56:10تم نے اس کی کسی بات کا جواب کیوں نہیں دیا
56:12اس نے وہی کہا جو آپ اس سے کہتی تھی
56:14آج اس کا وقت تھی یہ سب کہنے کا
56:18اچھا
56:20اب تم ان کی سائیڈ لوگی کیا
56:24تمہارا دیماغ تو ٹھیک ہے نا
56:26تو کیا کروں میں
56:28کوئی اور راستہ ہے آپ کے پاس
56:30یا تو اس کی بات ماننی پڑے گی
56:32یا اسے مارنا پڑے گا
56:34اور کچھ نہیں ہو سکتا
56:36اگر میں نے اس کی بات نہیں مانی
56:38تو وہ چینگ کو مار دے گا
56:40چینگ نے سب کچھ بتا دیا ہے
56:42ڈیٹیکٹیو اوپا اور یورا کے بارے میں جانتا ہے
56:44زیادہ وقت نہیں ہے میرے پاس
56:46رکو
56:56کیا
56:58اچھا
57:00کچھ دیر میں
57:02کام کر دینا
57:04یار
57:06اوپر والی روٹ ٹھیک کرو
57:08تمہیں یقین ہے نا
57:10کہ تم یہ کر لوگی تمہیں کوئی پروبلم تو نہیں
57:12آپ کو کوئی شک ہے کیا
57:14نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں
57:16میں ہی چاہتا ہوں کہ سین ریال لگے
57:26فکر مت کریں
57:28ایسا شورٹ دھونگیاں آپ بھی دیکھتے رہ جائیں گے
57:36تو تم ایگری کرتے ہو کہ
57:38جو کچھ بھی ہوا
57:40وہ تم نے کیا ہے
57:42ہاں
57:44میں ایگری کرتا ہوں
57:48ایک بار پھر سوچ لو
57:50موسیقی
58:00موسیقی
58:02موسیقی
58:04موسیقی
58:06موسیقی
58:30موسیقی
58:31موسیقی
58:56موسیقی
58:58موسیقی
59:00جاگے 사람을 아무때나 بھلا 대고
59:02깜짝 놀랐잖아
Be the first to comment
Add your comment

Recommended