Skip to main content
  • 5 months ago
history of 8th crusade

Category

📚
Learning
Transcript
00:00یہ سن ہے بارہ سو ستر عیسوی
00:02یورپ ایک بار پھر سلیب کے نام پر جنگ کے لیے تیار ہے
00:07فرانس کا مقدس بادشاہ لوئیس نہم
00:11اپنے آخری مشن پر روانہ ہو چکا ہے
00:14لیکن اس بار یورشلم کی سرزمین نہیں
00:17بلکہ شمالی افریقہ کا گرم سہرا تیونس میدان جنگ بننے والا ہے
00:23کیا سلیبیوں کے یہ آخری بڑی کوشش کامیاب ہو سکی
00:30کیا لوئیس نہم اپنی زندگی کی سب سے بڑی قربانی دینے کے تیار تھا
00:36یا پھر یہ جنگ سلیبی تاریخ کا ایک اور علمناک باب ثابت ہوئی
00:41آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو لے کر چلیں گے ایک ایسے سفر پر
00:47جہاں مذہب، سیاست، بیماری اور موت سب ایک ساتھ ٹکرا جاتے ہیں
00:53آٹھویں سلیبی جنگ کی مکمل داستان صرف اسی ویڈیو میں
Be the first to comment
Add your comment