00:10اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ہوئے بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:16کیسے ہیں آپ سب لوگ مجمید ہے کہ آپ سب خرید سے انگلے اور میری بہت
00:22ساری دعائیں آپ کے سب کے لیے اللہ تعالیٰ آپ کو خیرت خیروفیت
00:26رکھیں جہاں بھی رہیں آپ پوچھ رہیں اچھا آج کا جو ہمارا جو ٹرٹوریل
00:31ہے نا جو لیکچر ہے آج کا وہ ہے کہ ہم اپ جرس کو مو کسنز کر سکتی
00:39ہیں ٹھیک ہے کیونکہ ظاہر ہے جیسے میں نے پہلے بھی آپ کو بتایا تھا
00:43کہ نیویس نیویس ورک جو ہے یہ ایک ٹول ہے نیویگیشن کا اس میں بہت
00:48زیادہ ایڈیٹنگ آپ نہیں کر سکتے لیکن جو ہے نیویس ورک میں آکھ
00:53آگ اگر آپ آگ کے کوئی آپ جو بغیرہ موو کرتی ہیں تو یہ بہتر
00:58حال ہی ہے تو اسے یہاں تو آٹوکیٹ کے اندر موو کر لیا جائے یا ریویٹ
01:02کے اندر یا سیبل تری ڈی کے اندر ہی کو موو کر لیا جائے ٹھیک ہے وہ
01:05دہا بہتر اس کا حال بے جائے کیا اب نیویس ورک میں آکے اسے موو کریں
01:10کیونکہ نیویس ورک کے اندر آپ کوئی بھی چیز موو کریں گے تو وہ آپ کا
01:15جو ریویٹ کا موڈل ہے یا سیو تری ڈی کا موڈل ہے یا ٹوکیٹ کا موڈل ہے وہ جو ہے
01:19وہ افیکٹ نہیں ہوگا ٹھیک ہے تو آپ بھول بھی سکتی ہیں ٹھیک ہے فورگیٹ بھی کر سکتی ہیں
01:24اس لیے بہتر یہ ہے کہ آپ جو ان کے نیٹیف موڈلز ہیں یا ان کے جو نیٹیف سوفٹوئرز ہیں
01:30ان کے اندر جا کے ان ساری چیزوں کا خیار رکھیں ہیں ان ساری چیزوں کو آپ جا کے چینج
01:35کریں
01:35تو چلتے ہیں اپنی فاؤنڈیشن کی طرف اور فاؤنڈیشن پہ جانے سے پہلے سیم ریکویسٹ کے آپ سب طورتوں سے
01:44التماس ہے گزارش ہے کہ آپ میرے چینل پہ جائیں اور جا کے اس کو سبسکرائب کر دیں اور بیل
01:49آئیکن بھی پریس کر دیں اور لائک بھی کر دیں
01:52ٹھیک ہے اور میں چلتا ہوں اپنا فاؤنڈیشن کی طرف اور ہم جگتے ہیں کہ فاؤنڈیشن میں ہمارے پاس آج
01:59کیا کیا ہے موڈلز کے اندر
02:02moving object in navis work 2026 is the transform tool that lets you reposition selected geometry in the live model
02:12view
02:12یعنی اب ایک live model آپ کے پاس آ رہا ہوتا ہے اس کے اندر آپ کیا کر رہے ہوتے
02:17ہیں
02:17آپ کسی بھی object کی جو position اس کو transform کر رہے ہوتے ہیں
02:22transform کا مطلب یہ ہے کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ اس کو shift کر رہے ہوتے ہیں
02:26it is non destructive یہ non destructive ہوتا ہے اس سے کوئی نفسان ہی ہوتا ہے
02:31the move only exists in your nwf یا nwf یا nwf یا nwf یا جو move آپ نے کیا ہے
02:36یا جو آپ نے transformation کیا ہے وہ صرف nwf یا nwd فائل تک محدود ہے
02:44the original rivet autocad اور ifc source stays unseen
02:47جو original آپ کی جو software ڈھا رہے بیٹ ہے
02:50autocad انسیبول 3d ہے وہ اس کے اندر کوئی بھی change نہیں ہوتا
02:54bim coordinate use it to test clash resolution
02:59جب bim coordinators ہوتی ہیں ان کو اسمال کرتے ہیں کہ resolution کو test clash resolution کو check کیا جا
03:05سکے
03:06check clearance and create clean visual for report without waiting for the design team to re-export
03:13یعنی اس کے اندر جا کے وہ تھوڑی موڈیفکیشن یہ بھاری کر لیتی ہیں
03:16تاکہ جو ہے client کو اب جلدی سے کچھ چیز جو ہے دکھا سکیں اور اس سے پہلے
03:21کہ آپ کی ٹیم جو ہے وہ جائے آپ کے اندر یا انسیبول 3d کے اندر
03:25ریوٹ کے اندر اس کو change کریں اور پھر آپ کو اس module کو export کریں
03:30what it actually does temporary reposition
03:33حصل میں کیا ہوتا ہے یہ ایک آرز ہی reposition ہوتی ہے
03:37shift object along xyz
03:39اب کسی بھی object کو xyz کے along جو ہے
03:42تو اس میں زیادہ تر یہ ہوتا ہے کہ جو آپ
03:45navis work آپ کا ہوتا ہے نا اس کے اندر
03:49جتنی بھی آپ repositioning کر رہے ہوتی ہیں وہ ساری temporary basis ہوتی ہیں
03:54وہ temporary طور پر کر رہے ہوتی ہیں اور اگر آپ کو permanent کرنا تو پھر آپ کے
03:59جو native softwares ہیں جیسے AutoCAD ہے ریوٹ ہے
04:02civil 3d ہے اس کے اندر آپ کو جانا پڑے گا
04:05تو اس کے اندر جا کے آپ کو changes کرنے پڑے ہیں
04:09اس میں اسی لیے جو آپ کے جو
04:12bin coordinators ہوتی ہیں یا cad coordinators ہوتی ہیں ٹھیک ہے وہ یہ ہی کرتی ہے کہ
04:18navis work کے اندر چیزوں کو تھوڑا adjust کر لیتی ہیں تاکہ
04:21جنتی سے اس کو ڈریور کیا جا سکے اور کلائن کی جو
04:25requirement اس کو پورا کر دیا جائے ٹھیک ہے لیکن ویک شور کہ آپ
04:29نے کہیں پیپر کے اوپر لکھ لیں کہ آپ نے کیا چینجز کیے تھے اور کتنا چینج
04:33آپ نے کیا تھا ٹھیک ہے تاکہ آپ native software کے اندر جو ہے اگر آپ کے
04:37approval آگیا اور boot ہے آپ کے پاس ٹھیک ہے تو پھر آپ کیا کر سکتے ہیں
04:41پھر اتنا ہی change جا کے آپ نے جو اس کا native software اس کے اندر
04:45ضبور کر دیں اس لیے تاکہ جو ہے باہر میں پھر same issue آپ کے پاس
04:50آئے گا جب آپ file کو nwc میں جو ہے out کریں گے permanent reposition safety
04:56transform to nwd so it resists for presenters and class deduction no file modification it
05:04does not write back to the source file یعنی اس میں ہوتا کہ یہ آپ کو جو ہے جو
05:09آپ کی source file ہوتی ہے اس کے اندر تو یہ write نہیں کر رہی ہوتی ہے
05:13اس کے اندر تو چینجز نہیں کر رہی ہوتی ہے تو performance
05:15design changes used to edit and delete autocad اور re open it یعنی آپ نے کیا
05:20کرنا ہے پھر آپ نے delete کے اندر جانا ہے یا autocad کے اندر جانا ہے
05:24اور پھر اس کو re append آپ نہیں کرنا ہے تو پہرہ اس کو واپس لیکے
05:27آپ ہی آنا ہے اچھا اس کے بعد آجاتا ہے کہ آپ کو جو
05:32basically objects ہوتے ہیں ان کو move کی اس طرح سے کرتی ہیں
05:36میں نے بھی سورک 2026 میں select what you want to move
05:40pick object in the scene view or selection tree use control pick for multiple item
05:45یعنی اگر فرس کریں آپ کو زیادہ item چاہیے تو آپ control pick
05:49دے با کے اس کو multiple item select کا سکتی ہیں اور select a node
05:53to move an entire system یا آپ اسی بھی node پہ جیسے میں نے
05:56hierarchy آپ کو پچھلی ویڈیوز میں بتائی تھی ہے اگر آپ پہ
05:59ایک ٹاپ لیبل پہ ہیں ٹھیک ہے تو آپ پھورے object کو بھی جو ہے
06:02اس کو shift کر سکتی ہیں یا transform کر سکتی ہیں دوسرا ہے
06:06دوسرا ہے activate the move to go to home tab transform move
06:12اور press f3 you will see the transform grismo appear on the selection
06:17gizmo جو ہے آپ کا appear ہو دے گا آپ کی selection کے اوپر
06:21اس gizmo سے بھی آپ جو جا کے اس کی help سے آپ اس کو object کو move
06:25کر سکتے ہیں move the object drag click and drag the red green
06:30blue اس کے اندر کسمی کے اندر نا مختلف arrows آ رہے ہوتی ہیں
06:33green آ رہا ہوتا ہے red آ رہا ہوتا ہے blue آ رہا ہوتا ہے
06:36تو وہ کسموں جو ہے نا وہ ان کو move کرنے سے آپ کی جو object
06:40تو اس کو reposition کر سکتی ہیں precise input in the transform dialog box
06:45enter exact distance in millimeters ٹھیک ہے اگر آپ جو ہے transform
06:50کسی بھی object کو کرنا چاہتے ہیں تو پھر کسی بھی object کے اندر
06:54آپ جو ہے x کی جو بھی dimension جتنی آپ نے move کرنی ہے
06:57کتنی آپ move کر سکتی ہیں ٹھیک ہے اور y axis میں جو بھی
07:00جو بھی value آپ نے ڈالنی اتنی value ڈاکے y پہ ڈال دیں
07:04x پہ ڈال دیں z پہ ڈال دیں لیکن یہ make sure کر لیں
07:07کہ آپ کتنا جو اس کو move کرنا ٹھیک ہے اس کے بعد snap hold shift
07:12while dragging it snap 10 mm increment ٹھیک ہے تو آپ اس کے بعد snap
07:16آپ کا button دبا کے اس کو 10 mm increment اس کو move
07:19بھی کر سکتی ہیں decide if you want to keep it ٹھیک ہے
07:22آپ نے یہ بھی decide کرنا کہ اگر آپ اس کو یہاں پہ ہی
07:25رکھنا چاہتی ہیں temporary leave it as it for quick review
07:31یعنی quick review کے لیے جلدی کسی کو چاہیے ٹھیک ہے آپ کو
07:34model یہاں drawing آپ کی جلدی چاہیے پھر اب quick review
07:37اس کو temporary basis پہ اس کو جو ہے وہ set کر دیتے ہیں ٹیک ہے
07:41اس کے بعد میں آپ پہ reset بھی کر سکتے ہیں اگر فرس کریں
07:44کہ آپ کہتے ہیں کہ یہاں پہ نہیں اور کسی اور position پہ
07:48تو reset بھی کر سکتے ہیں permanent go to transform save
07:51transform this write the move into the nw file ٹھیک ہے
07:54اگر آپ save transform کریں گے تو آپ کی nw do nwd
07:58آپ کی file یا nwf file اس کو change کر دے گا
08:02reset if needed select the object go to transform reset transform
08:06اگر فرس کریں آپ چاہتے ہیں کہ object اسی طرح واپس
08:09اپنی position پہ آجائے تو reset transform کا
08:11button ہوتا ہے وہ آپ جبائیں گے تو آپ کی جو
08:14object پورا واپس آپ کے پاس آجائے گا اسی position میں
08:17جس position میں وہ پہلے تھا move work on
08:22appendant nwc nw file but not on a live link catch file
08:26unless you are transforming the appendant version کی ہے
08:30move work یعنی آپ کا جو آپ کام ہوگا اسے
08:34nwc nw file but not on a live link model
08:37you can have live link model catch file
08:40unless you are transferring the appendant version
08:42اگر آپ transform کر رہے ہیں
08:44appendant version کو ٹھیک ہے اس کے صورت میں
08:47آپ نے کرنا ہے hidden objects can't be moved until
08:49unhidden اگر فرس کریں آپ نے کوئی object جو ہے
08:53چھپائے ہوئے ہیں یا آپ نے objects
08:55hide کی ہوئے ہیں تو وہ unhide کرنے
08:58and where وہ change کیے جا سکتے ہیں
09:00ان کو پہلے آپ نے unhidden کرنا ہے
09:02پھر آپ موٹ کر سکتے ہیں
09:03moves are included when you save a viewpoint
09:06save visibility and transform enabled
09:08moves are included
09:10moves جتنے بھی ہوتے ہیں
09:12آپ کے وہ included ہوتے ہیں
09:13اگر آپ نے view point جو ہے
09:14اس کے اندر save کی ہوئے ہیں
09:16save visibility and transform enable
09:18اگر آپ نے save visibility and transform
09:20کو enable کیا ہو
09:22تو یہ پچھلی exercise میں
09:24already یہ میں بتا کے آ چکا ہوں
09:26کہ کس طرح سے آپ نے
09:28اگر کوئی viewpoint میں
09:29کوئی چیز آپ نے save کیا
09:31اور اس کی setting
09:31وغیرہ آپ نے change نہیں کی
09:33تو وہ یہاں تو change ہوگی
09:34یہاں پھیک change نہیں ہوگی
09:36تو یہ چیزیں آپ کی option bar جو ہوتا ہے
09:39n جو بڑا n لکھا ہوتا ہے
09:41نویس ورک کے اندر
09:42اس میں جا کے option bar میں جا کے
09:44آپ یہ چیزوں کو maintain کر سکتے ہیں
09:46ان چیزوں کو control کر سکتی ہیں
09:50چلے میں نویس ورک کے اندر آگئے ہوں
09:52ٹھیک ہے اور نویس ورک میں فرض کریں
09:54یہ ایک پینل بول لگا ہوا ہے
09:55ہم چاہتے ہیں کہ پینل بول بلکو جو ہے
09:57اس کی state جو edge ہے نا اس کا
10:03ٹکٹ کا وہ اس کے سامنے آج ہے ٹھیک ہے
10:05just transform کر کے آپ کو دکھانے لگا ہوں
10:07کہ کس طرح سے transformation ہوتی ہے ٹھیک ہے
10:10اب اس کو آپ نے سلیٹ کر دینا ٹھیک ہے
10:13جب آپ اس کو جہاں ہوم ٹیم میں جائے گے
10:15اس کو سلیٹ کر دینا ٹھیک ہے
10:16جب اس کو آپ سلیٹ کر دینا ٹھیک ہے
10:19تو یہاں پہ green item آپ کا آ رہا
10:20item پور اس کو click کرنے
10:22تو یہ دکھا move کا button آگیا
10:24یہاں پہ اچھا اس سے پہلے کہ میں
10:26میں نے یہ تو ہم روم کرنا ہے نا کہ
10:28یہاں سے یہاں تک distance کتنا ہے ٹھیک ہے
10:30یہ مجھے پتا ہونا چاہی ہے
10:32یہ distance یہاں سے دیکھے کتنا میں نے move کرنا ٹھیک ہے
10:34تو میں کیا کرتا ہوں
10:36میں جاتا ہوں یہاں پہ view point میں
10:39sorry review میں
10:40اور یہاں پہ measure ہے
10:41measure میں point to point ہے
10:43اور یہاں سے میں نے فرض کریں
10:45جو ہے اس کو
10:46اس کو center سے point لے لیا
10:48اور اس کو
10:49یہاں سے end سے point لے لیا
10:51اور تقریباً اس کی جو
10:52dimensional area 37683
10:56ٹھیک ہے
10:56جو بھی آپ کی parameters
10:58یا اگر آپ axis پہ move کرنا ہے
11:00تو پھر آپ یہ والی ویلی اوپر والی
11:02انٹر کریں گے
11:03اور y axis پہ آپ
11:04move کرنا
11:05تو پھر آپ یہ والی
11:06جو ہے value
11:07جو ہے انٹر کریں گے
11:08اور تینوں value
11:09انٹر کریں گے
11:10تو پھر آپ exactly
11:11جو ہے اسی location پہ یہاں پہ
11:13بالکل directly آ جائے گا ٹھیک ہے
11:14تو ہم axis پہ
11:15remove کر کے دیکھتی ہیں ٹھیک ہے
11:17اور جس میں
11:18ہماری جو value
11:19یہاں پہ آ رہی ہے
11:20وہ 3783
11:22آ رہی ہے
11:233783 ٹھیک ہے
11:24تو ہم اس کو move کر کے دیکھتی ہیں
11:25اس کو میں clear کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
11:28clear کرنے کے بعد
11:29اس کو select کر دیتی ہیں ٹھیک ہے
11:32یہاں پہ home میں جانے آپ نے
11:33اس کو یہاں پہ select لینا
11:35اس کو select کر دینا
11:36یہاں پہ green tab آپ کا آگیا
11:38green button آگیا
11:39اس کو click کرنا
11:39یہاں پہ move
11:40اب move کے نیچے بھی
11:41transformer ہے ٹھیک ہے
11:44تو یہاں پہ جا کے
11:45میں اس کی value انٹر کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
11:538379 ٹھیک ہے
11:54جو بھی آپ کی value آئی تھی ٹھیک ہے
11:56وہ آپ enter کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
11:58okay کرتے ٹھیک ہے
11:59آپ دیکھیں
12:00یہاں پہ آپ کے پاس بھی
12:01وہ وہاں پہ آگیا ٹھیک ہے
12:03یہ دیکھیں
12:05بلکل وہاں پہ آگیا وہ
12:07اسی طرح آپ y کی value بھی set کر سکتے ہیں
12:10فرد کریں اوپر نیچے سے آپ نے کرنا ہے ٹھیک ہے
12:12اوپر نیچے یہاں بھی اس position پہ اوپر لے کے آنا
12:16یہاں پہ لے کے آنا تو یہاں پہ جا کے آپ
12:18اس کو جو ہے اس کو cancel کر دیں ٹھیک ہے
12:21اور cancel کر کے اس میں چلے جائیں
12:22ویو کے اندر اور یہاں پہ اسی طرح سے
12:24میں یہ point to point کھڑ کر یہ والا point ہے
12:27یہ والا point چاہتے ہیں آپ یہاں پہ آ جائے ٹھیک ہے
12:30یہاں پہ ٹھیک ہے تو یہاں پہ دیکھیں
12:33آپ کی value جو ہے وہ آ رہی ہے
12:35minus four one ٹھیک ہے یہ minus
12:39four one یہ درہا میں لکھ رہا ہوں ٹھیک ہے
12:42آپ نے بھی نہ note کر دی رہی ہوں ٹھیک ہے
12:46صحیح ہے اب یہ جو ہے میں نے دیکھ لی ہے ٹھیک ہے
12:48اب اس کے بعد جو ہے میں اس کو clear کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
12:51اس کو میں select کرتا ہوں دوبارہ جاتا ہوں ٹھیک ہے
12:54اس کو میں نے select کیا ٹھیک ہے یہ green tab آگیا اس کو click کیا
12:58اور یہ move میں چاہتے ہیں transform میں آ رہا ہے ٹھیک ہے
13:00اور transform میں جو ہے جا کے میں اس کی جو y value ہے ٹھیک ہے
13:04اس میں جو ڈال دیتا ہوں
13:06minus four one zero two point nine two
13:11جو بھی آپ کی value آئی تھی
13:13تو اب دیکھیں آپ کی جو panel ہے نا
13:16وہ بالکل attacking اس نے اس کو بالکل سیدھا
13:20جو ہے اس طرح سے کر دی ہے ٹھیک ہے
13:22تھوڑا سا اس کو جو ہے اگر میں اس کو hide کروں ٹھیک ہے
13:27تو hide کر کے ہم دیکھتے ہیں اس کو بھی hide کر کے دیکھتے ہیں ٹھیک ہے
13:31جو یہ دیکھیں پینل پر ان کو رکھتا ہے ٹھیک ہے اس پوزیشن پر آئی
13:35ٹھیک ہے اس کے y axis کو یہ پڑا ہوا ٹھیک ہے
13:39ایک تو یہ طریقہ ہو گیا نا آپ اس طرح سے transform کر سکتے ہیں
13:43کسی ویبیجر کو آگے پیچھے کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
13:45برکہ تینوں values آپ ڈال سکتے ہیں ٹھیک ہے
13:48تینوں values آپ نے ڈال دی ہیں تینوں values جو ہے آپ اس کو ڈال سکتے ہیں
13:52دوسرا جسموں بھی آ رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے یہ دیکھیں
13:55ولیٰ دیکھیں اب اپرด کریں اس کو اپر کرتا ہوں تو یہ دیکھیں اگر تھی
14:01دیکھیں اس کو باہر کی طرف لے آپ کے لائے رہےATE
14:06IS کے برابر لے کے آنا یہ دیکھیں ٹھیک ہے اور اگر اس میں تھوڑا سا گھنا ہو
14:13اور اس کو باہر کی طرف لے کے آنا تو باہر کی طرف لے کے آسکار
14:17ہے تو آپ نیبشک اندر ہے کہ ایڈیکٹن بھی کر سکتے ہیں موڈپیٹیشن بھی
14:21کر سکتے ہیں ٹھیک ہے کہ یہ آج ہی موڈیفیشن ہوتی ہے ٹھیک ہے یہ پبولنیم
14:26موڈیفیشن ہی ہوتی ہے کیونکہ میں نے جو فائل ہے نا وہ بسکری جوس
14:31کا نیٹیف نیٹو ہے نیٹواد عرض اس کے اندر سے ایمپورٹ کیئی ہوئی ہے
14:36اس کے اندر سے میں نیٹی ہوا ہے ہے اب آج ہوا ہے اپن کی ہوئی ہے
14:48دیکھیں تھی کہ کہ یہ روحیاں پر آرود اللہ بہتتی ہے ہم موڈیفائی
15:04لگے بھی ہم سکتے ہیں یہ میں مرکہ نیچے زیادہ مرکیا کے لیے
15:06کہ مٹ pineٹس کے لیے اور س employees ہم ایکائی طرحی اللہ بچے
15:14اپچیٹ کو جو ہے اس کو موو کر لیتی ہے موو کرنے کے بعد جو ہے ہم اس کا جو
15:19ویو ہے یہ پوائنٹ جو بھی ویو پوائنٹ ہے وہ سیف کر کے کلائنٹ کو دکھا سکتے ہیں
15:24ٹھیک ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ پرمنٹ کیا آپ کا جو ہے جو
15:28آپ ہی نیٹک موڈل تھا اس کے اندر بھی سیف ہوا اس کے اندر سیف نہیں ہوتا
15:31ٹھیک ہے اس کے اندر آپ کو جا کے خود سے جو ہے یہ ساری چیدیں کرنی
15:35کہ ٹھیک ہے اس کے اندر جہاں پہ اس کی موکیشن اور اس کے بعد
15:40آپ کو آپ کو اپینڈیا مرچ کرنا ٹھیک ہے فائل کو دوبارہ لکے آنا ٹھیک ہے
15:45اس میں سے آپ نے جو ہے چیدوں کو جو ہے صحیح کرنا جنے کہ اس کے بعد
15:51آپ نے یہ ساری چیدیں کی بعض میں آپ کو یاد آیا کہ نہیں یہ وہ تو مجھے
15:56جو ہے اس کی جو پرانی جو لوکیشن پر چاہیے تھا ٹھیک ہے یا میں اس کو یہاں
16:01پہ اس کو چینج لی کرنا چاہتا ٹھیک ہے تو پھر یہاں پہ آپ کے
16:04ریسیٹ ٹرانسفرم ہے ریسیٹ ٹرانسفرم کریں گے تو دیکھیں آپ کی
16:09پرانی لوکیشن جہاں پہ پڑا ہوا تھا وہاں پہ آپ کے پاس آ گیا
16:12ٹھیک ہے جہاں سے آپ نے اس کو شیفٹ کیا تھا جہاں سے آپ اس کو
16:15لے کے گئے تھے اچھا اس کے احساسات کچھ اور بھی چیزیں ہیں وہ بھی
16:19میں آپ کو بتا دوں ٹھیک ہے یہاں پہ آپ کے پاس کلر بھی ہے ٹھیک ہے
16:23کہ اپنے کلر وغیرہ چینڈ کرنے بعد ہے اپنے اس کو یاد ہے
16:30ریسیٹ کرنا یہ کہ ریسیٹ واپس ہوئے آپ نے اوڈیجنل کلر کے اندر بھی
16:34واپس چلا جاتا ہے ٹھیک ہے تو آپ اسرے سے کلر وغیرہ اس کو بھی
16:38موڈیفائی کر سپتے ہیں ٹھیک کہ اس کو بھی چینڈ کر سپس
16:41ٹرانسپرنسی آ جاتی ہے ٹرانسپرم یا دیکھیں ٹرانسپرنسی ہوا گیا
16:46اس کی وہ بھی آپ کنٹورٹ کر سکتے ہیں تو وہ بھی آپ کے پاس آ رہے ہو
16:50ہے اس کے بعد لنک ہے کوئی لنک کرنا ہے آپ نے کوئی باہر آپ کا
16:55کوئی element پڑا ہوگا وہ لیک کے آنا تو یہاں سے جا کے لیکم بھی
16:58کر سکتے ہیں اور scale and rotate کی بعد میں ہم پار میں پاس کرے گی
17:03اس کے پر لدچ میں ایک ویڈیو بناوں گا ٹھیک ہے اور اس کے بعد
17:07hide کرنا hide کر دیں ٹھیک ہے وہ بھی آپ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
17:10روکیرڈ فورسی دی سیلکٹر آئیٹم تو رومین بیزیبل تیوری انٹر ایکٹر نیوگیشن
17:16گارلہ سب یا نہیں پرفارمنس سٹی یا نہیں
17:18آپ فرز کہیں کوئی بھی پرفارمنس سٹیو کوئی بھی پرابلم آرہا
17:22تو وہ جو آپ کا جو ایلیمنٹ ہوتا ہے
17:25تو فورس کیا جاتا ہے کہ وہ بیزیبل رہے
17:27تیوری انٹر ایکٹر نیوگیشن نیوگیشن کے اندر جو ہے
17:31اس کو زوم کرنا ہے آپ نے ٹھیک ہے
17:33دیکھے زوم ہو گیا آپ ایلیمنٹ کو زوم کر کے
17:35آپ وہاں پہ دیکھے آنا چاہتے ہیں
17:37اس کو فوکس ہوں گے
17:39فوکس میں سیدھا آدھے بہت سامنے ہوجے
17:41ٹھیک ہے
17:42hold کر رکھیں ٹھیک ہے
17:45رج کہ میں جو ہے یہاں پہ جاتا ہوں ٹھیک ہے
17:48اور یہاں پہ جا کے اس کو
17:50سیٹ کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
17:52یہاں سے سیٹ کیا میں نے ایلیمنٹ سیٹ کر دیا ٹھیک ہے
17:56اسے ہولڈ کر دیا
17:58پھر ہولڈ ہٹھے گا ٹھیک ہے
17:59تو اس طرح سے چیزیں جو نا آپ ارجسمنٹ کر سکتی ہیں چیزوں کے سابقی ٹھیک ہے
18:04مطلب کہ جب ہم نوی ورس کے اندر ہوں اور آپ کو کچھ چیزیں آگے پیچھے کرنی ہوں
18:09تو تھوڑی بہت ارجسمنٹ جو ہے نا آپ کر سکتے ہیں ارجسمنٹ بھی ہو سکتی ہے ٹھیک ہے
18:14تو یہ تھی آج کی ویڈیو جو بسیکلی جس کا مقصد یہ تھا کہ آپ کو یہ بتایا جائے
18:20کہ آپ کوئی بھی افجٹ جو ہے وہ کسنا سے کریں گے ایک پوزیشن سے دوسری پوزیشن کی طرف
18:25ٹھیک ہے آرزی طور پہ ٹھیک ہے تو اپنا خیار رکھے گا انشاءاللہ
18:29اگلی ویڈیو میں ملاقات ہوتی ہے اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:55ٹھیک ہے
19:30موسیقا
19:41موسیقی
Comments