Skip to main content
Parani Zandgi or Nayi Zandgi | پرانی زندگی اور نئی زندگی | Old Life and New Life | مسیح میں نئی پیدائش کا پیغام | Evangelist Asif Masih | A.K Masihi Channel | Urdu gospel teaching | Christian lecture in Urdu



parani zandgi,nayi zandgi,masihi message,old life,new life,spiritual transformation,life change,spiritual awakening,religious message,motivational speech,personal growth,faith and hope,life transformation

Parani Zandgi, Nayi Zandgi, masihi message, Christian life, faith journey, spiritual growth, life transformation, new beginnings, old life vs new, religious teachings, personal development, faith and hope, inspiration, motivational message, life change, Christian faith, guidance for life, faith-based living, purpose in life

#پرانی_زندگی #نئی_زندگی #روحانی_تبدیلی #یسوع_مسیح #نجات #خدا_کی_محبت #مسیحی_ویڈیو #مسیحی_سبق #گناہوں_سے_چھٹکارا #نئی_پیدائش #نئی_زندگی_یسوع_میں #مسیحی_کہانی #ایمان #پرانا_راستہ #نیا_راستہ #MasihiVideo #YesuMasih #NewLifeInChrist #ChristianTestimony #JesusSaves #ChristianUrdu #BibleMessage #Forgiveness #ChangedLife #OldLifeNewLife #christianshortfilms

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ان کاموں کو چھوڑو گے تو مسیح کے ساتھ جہاں کو چلو گے مسیح کی باشی میں داخل ہوگے مسیح کے ساتھ رہو گے تداری تک
00:07مسیح اسو کے نام ہے آپ سب کو سلام
00:26میرے نام ایوانجلسٹ آسم سی ہے خدا ہم کی شروع گزاری کہتا ہوں کچھ نے یہ دن دیا تاکہ میں آج آپ لوگ کے ساتھ خدا کے کلام کی چند باتیں گو شیئر کر سکتا ہوں
00:34تو آج میرے عزیزوں میرے ساتھ نکالیے گا سوڑی جو ہمارا آج کا ٹوپک ہے وہ ہے پرانی زندگی اور نئی زندگی
00:40ہمیں پرانی زندگی اور نئی زندگی ہم پہلے جب وہ پرانی زندگی پر بات کریں گے پھر نئی زندگی پر بات کریں گے
00:47تو میرے ساتھ نکالیے گا کلسیوں کے نام پلوسزوں کا لکہ وقت اس کا تیس سباب اور اس کی پانچویں آیات سے لے کر ہم نومی آیات تک مطالعہ کریں گے
00:55یہاں پہ لکھا ہے پس اپنے ان عزا کو مردہ کرو جو زمین پر ہیں یعنی حرامکاری اور نپاکی اور شعور پر بری خواہشیں اور لالچ کو جو بد پرستی کے برابر ہیں
01:08کہ انہی کے سباب سے خدا کا گزب نافرمانی کے فرسندوں پر نازل ہوتا ہے اور تم بھی جس وقت ان باتوں میں زندگی گزارتے تھے اس وقت انہی پر چلتے تھے
01:22لیکن اب تم بھی ان سب کو یعنی گصہ اور کہر اور بدگوہی بدگوئی اور مو سے گالی بکنا چھوڑ دو ایک دوسرے سے جھوٹ نہ بولو کیکہ تم نے پرانی انسانیت کو اس کے کاموس میں اتار ڈالا ہے آمین
01:38دیکھیں میرے عزیزو یہ جو میں نے ابھی پانچویں یاد سے لے کر نویں یاد تک پڑھا ہے یہ جسم کے کام ہیں
01:44جب ہم گلتیوں کا نام پلوسسو کا خات پڑھتے وہاں پر بھی ہمیں ملتا ہے
01:48تو یہاں پر لکھا ہے پاس اپنے ان عزا کو مردہ کرو
01:51یعنی کہ جو عزا ہمیں مسیح سے دور رہنے کے لیے جو ہے وہ خدا کی قربت سے دور رکھتی ہیں ہمیں انہیں مردہ کرنا ہے
02:01وہ آگے لکھتا بھی ہے وہ کہتا ہے یعنی حرامکاری دنیا میں عروج پر ہے اور اس کے بعد نپاکی ہے
02:08اور اس کے بعد شہوت پرستی ہے اور اس کے بعد بری خواہشیں ہیں بری سوچیں بری کھیالات رکھنا ذہن میں
02:14اور اس کے بعد لالچ ہے وہ کس کے برابر ہے وہ بت پرستی کے برابر ہے
02:19نہ ہمیں لالچ رکھنا ہے نہ ہمیں بری خواہشیں رکھنی ہے نہ ہمیں شہوت پرستی رکھنی ہے نہ ہمیں نپاکی رکھنی ہے
02:25اور نہ ہرانکاری
02:27یہ ساری چیزیں جو ہمارے جسمیں
02:30ہمیں انہیں مردہ کرنا ہے
02:32ان کاموں کو
02:33اپنے جسموں سے نکالنا ہے
02:35مردہ کرنا ہے
02:36مار دینا ہے ان کاموں کو
02:37کیونکہ ہمیں یہ مسیح کی محبت سے دور کرتی ہے
02:40یہ کیا ہے
02:41یہ پرانی انسانیت ہے
02:43جب مسیح سے پہلے ہمارے اندر تھی
02:46مسیح کو قبول کرنے سے پہلے کی یہ انسانیت ہے
02:49جن کے اندر یہ کام ہے
02:51وہ مسیح کو قبول کریں
02:52اور اپنے اندر یہ کاموں کو ترک کریں
02:55اور پھر لکھتے ہیں کہ انہی کے سباب سے خدا کا گزب نافرمانوں کے فرزندوں پر نازل ہوتا ہے
03:02ان کاموں کے وسیلہ سے خدا پھر گزب اپنا کیا کرتا ہے نازل کرتا ہے
03:07اور تم بھی اس وقت اور پھر وہ قلسیہ کی قلسیہ کو پلوسیہ کہتا ہے
03:11جب وہ مسیح کو قبول کرنے سے پہلے وہ کہتا ہے تم پہلے ایسے کام کرتے تھے
03:15انہوں کہتا ہے تم پہلے ایسے کام کرتے تھے
03:17لیکن اب تم بھی ان سب کو یعنی گصہ اور کہہ اور بدگوائی اور بدگوئی اور موں سے گالی بکنا چھوڑ دو
03:25وہ بھی کام اور یہ گصہ بھی کہہ بھی کچھ لوگوں کو گصہ بڑھاتے ہیں
03:29کوئی لوگوں کو کہہ بڑھو مجھے کہہ رہا رہے ہیں
03:31اور کچھ لوگوں کو بدگوئی کرنا اور اس کے بعد موں سے گالی بڑی نکالتے ہیں
03:36یہ سارے کام چاہے ہیں یعنی مردہ کرو
03:39ہم کہتے ہیں ہم مسیح کے ساتھ چلتے ہیں ہم مسیح کے ساتھ ساتھ ہیں
03:42مسیح کے ساتھ ساتھ
03:43مسیح ہمارا یہ ہے
03:44جب ہمارے اندر یہ کام ہے
03:46تو کس طرح سے ہمارا ہے
03:47کیونکہ بائبل کہہ رہی ہے
03:48کہ ان کاموں کو چھوڑو
03:49مرتع کرو
03:50اگر یہ ہمارے اندر کام ہے
03:52تو ہم کس طرح سے
03:52مسیح کے
03:53جو ہے وہ علچی ہیں
03:54مسیح کے خادم ہیں
03:55مسیح کے ساتھ چلتے ہیں
03:56مسیح کے ساتھ چلنے مارے ہیں
03:57کس طرح سے
03:58پھر نہیں ہے
03:59ان کاموں کو چھوڑو گے
04:01تو مسیح کے ساتھ
04:02جو ہے وہ چلو گے
04:03مسیح کی باشی میں داخل ہوگے
04:04مسیح کے ساتھ رہوگے
04:06خدا کے قربت میں رہوگے
04:07ہم ان کاموں کو چھوڑتے نہیں ہیں
04:09اور کہتے ہیں ہم مسیح ہمارے لیے ہیں
04:11ہم مسیح کے لیے ہیں
04:12نہیں
04:12خدا جہاں وہ بدی کو پسند نہیں کہتا
04:15علیکہ گناہ گا شخص خدا کے قریب نہیں آسکتا
04:18خدا اس کے قریب نہیں آسکتا
04:20پہلی بات پلوس حصول نے یہ کر دی ہے
04:22ان عزاؤں کو مردہ کرو
04:24ان چیزوں کو مردہ کرو
04:26جس میرا عام کاری ہے
04:27پاکی ہے شعبت پرستی ہے
04:28بری اکھیالات ہیں
04:29بری خواہشیں ہیں
04:30لالچ ہے
04:31بت پرستی کے جو برابر ہے
04:32اس کے بعد بدگوئی ہے
04:34گصہ ہے کہہ رہا
04:35اور مو سے گالی بکنا ہے
04:37ان کو چھوڑو پلوس حصول کہتا ہے
04:38اور ایک دوسرے سے جھوڑ نہ بولو
04:41یہ بھی بڑی جو ہے
04:42وہ آج کال ٹرینڈ ہے
04:43ہم جھوڑ بولتے ہیں
04:45اپنے دوستوں سے جھوڑ بول دیتے ہیں
04:46اپنے ماں باپ سے جھوڑ بول دیتے ہیں
04:48اپنے بھائیوں سے جھوڑ بول دیتے ہیں
04:50اپنے عزیز و ق personal سے جھوڑ بول دیتے ہیں
04:52پلوس کیا کہتا ہے
04:53پائبل کیا کہتا ہے
04:54کوئی اسے چھوڑ دو
04:54جھوڑ کو چھوڑ دو
04:55لیکن ہم جھوڑ بھی بولتے ہیں
04:57اور مسیح کے ساتھ بھی چلنا چاہتے ہیں
05:00خدا کی قربت میں بھی رہنا چاہتے ہیں
05:02اور ان کاموں کو بھی نہیں چھوڑ دی
05:03ایسا نہیں ہے
05:04ان کاموں کو چھوڑو گے
05:05تو خدا کی قربت میں آگئیں
05:06کیونکہ یہاں پہ لکھا ہے کہ خدا جو ہے وہ کسی نافرمانیوں سے کیا کرتا ہے
05:10اپنا قسم نازل کرتا ہے
05:12تو خدا تو ہماری مدد ہی نہیں کرتا
05:14وہ بھئی کیسے مدد کرے جب آپ ان کاموں کو نہیں چھوڑے
05:17خدا مدد تب کرتا ہے جب سو فیصد لی آپ ان کاموں کو چھوڑ دیں
05:22اور سب سے بڑا جب آپ ان کاموں کو چھوڑو کے
05:25تو سب سے بڑا رہنمہ آپ کو رول قدس دے گا
05:28جو آپ کی رہنمائی کرے گا
05:30لیکن ہمیں چھوڑنا ہی نہیں چاہتے
05:32اور جوڑ بولنا چھوڑ دو
05:34جوڑ بولنا بڑا عام سی بات
05:37ہم کسی سے بھی جاتے جاتے جاتے جوڑ بول دیتے
05:39لیکن کلام کہتا ہے ایسا نہیں کرنا چاہتے
05:42جوڑ بولنا چھوڑ دو
05:43کیونکہ تم نے پرانی انسانیت کو
05:46اس کی کاموں سمیت اتار ڈالا
05:48جتنوں نے مسیح کو قبول کر لیا ہے
05:51اور جن کے اندر یہ کام ہے
05:53کون سے یہ والے حرام کاری نپاکی شہوت پرستی
05:56بڑے خواہشیں لالچ
05:58اور اس کے بعد گصہ
06:00اور کہر اور بدگوئی
06:02اور اس کے بعد بدخواہی
06:04اور مو سے گالی بکنا
06:06اور جوڑ بولنا وہ یہ کام چھوڑ دے
06:09جس نے مسیح کو قبول کیا ہے
06:10کیونکہ یہ پرانی انسانیت کے کام ہیں
06:13یہ ابلیس کے کام ہیں
06:15ان کو چھوڑ دو
06:16اور جنہوں نے مسیح کو ابھی تک قبول لے کیا
06:19وہ ان کاموں کو چھوڑے اور مسیح کے پاس آئیں
06:21اور ہمیشہ کی زندگی پائیں
06:23ہم کہتے ہیں کہ ہم مسیح کے پیروکار ہیں
06:25ہم مسیح کے ہیں
06:26تو ہمارے اندر یہ کام ہوں گے
06:28تو پھر مسیح ہمیں قبول نہیں کرے گا
06:30کیونکہ یہ یہاں پر لکھا ہے
06:32جب ہم یہ پڑھتے ہیں
06:33چھٹی آیا ہے
06:34کہ خدا کا گذب نافرمانوں کے فرزندوں پر نازل ہوتا ہے
06:38کب ان کاموں کے ثواب سے
06:40ہمارے گھروں میں کیوں بے روز کاری ہے
06:42ہمارے بچے کیوں نافرمان ہیں
06:44کیونکہ اس میں کچھ کردار ہمارا بھی ہے
06:48کیونکہ ہم خدا کی بات کو امیتی نہیں دیتے
06:50سنائے
06:51آہ میں خدا توبہ کا توبیر اس کے بعد بھائی کام
06:53آسانی کرنا چاہیے
06:54بلکہ سچی دل کے ساتھ کہیں
06:57خدا میں تیرے پاس آتا ہوں
06:58مجھے قوت دے
07:00مجھے رول قدس دے
07:01رہنمائی میری کرے
07:03تاکہ میں اس کلام پر کیا کروں پورا دوں
07:05اس کلام کو اپنے دل میں کیا کروں جگہ دوں
07:07تاکہ اس پر معمل کروں
07:09یہ تھے میرے زیدو
07:10پرانی انسانیت کے کام یہ تھے
07:12تو جب ہم کلسیوں کے نام پھلو سرکا
07:14جیسے آپ اس کی بارویں اجازے پڑھتے ہیں
07:16تو یہاں پر لکھا ہے
07:17پس خدا کے برگزیدوں کی طرح
07:20جو پاک اور عزیز ہیں
07:22دردمندی اور مہربانی
07:25اور فروتنی اور حلیمی
07:27اور تہنبل کا لباس پہنو
07:29اگر کسی کو دوسرے کی شکایت ہو
07:31تو ایک دوسرے کی برداشت کرے
07:34اور ایک دوسرے کے قصور معاف کرے
07:37جیسے خداون نے
07:39تمہارے قصور معاف کیے
07:40ویسے ہی تم بھی کرو
07:42آمین
07:43میرے عزیزو یہ ہے نئی انسانیت کے کام
07:46یعنی کہ جو شخص مسیح کو قبول کہتا ہے
07:48اس کے اندر یہ کام ہونا چاہیے
07:50لکھا ہے کہ خدا کے برگزیدوں کی طرح
07:53پاک دردمندی
07:54مہربانی اور فروتنی
07:56اور حلیمی اور تہنبل
07:58کال عباس پہنو
07:59میں کسی پر یہ شکایت نہیں کرتا
08:03نہ میں کسی پر تومن لگاتا ہوں
08:05ہمارے اندر جیسے کہ دردمندی
08:07کسی کے اندر نظریں آتی
08:08مہربانی اور اس کے بعد فروتنی
08:11نہیں ہے حلیمی نہیں ہے
08:13تہنبل نہیں ہے
08:14میرے عزیزو یہ جو مسیح کا خادم ہے
08:17اس کے اندر جو مسیح کے لوگ ہیں
08:19جو ایماندار ہیں
08:20اس کے اندر یہ کام ہونا چاہیے
08:22کلام میں لکھا ہے
08:24اور اس کے بالک ہے اگر کسی کو دوسرے سے شکایات ہو
08:28وہ ایک دوسرے کی برداشت کریں
08:30لیکن یہاں پر ایسا نہیں ہے
08:31اگر ہمیں کسی سے شکایت ہوتی ہے نا
08:33تو ہم وہ چار لوگ کے ساتھ اس کی باتیں کرتے ہیں
08:35اس نے میرے ساتھ یہ کیا
08:36ہم اسے بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں
08:40لیکن وہ کہتا ہے برداشت کرو
08:42ایک دوسرے کی برداشت کرو
08:44اگر کسی سے شکایت میں ہے تو برداشت کرو
08:46یہ ہے مسیحی تلیم
08:49یہ ہے جس مسیح کے پیروں کاروں کے کام
08:52یہ ہیں
08:53مسیحی لوگوں کو ایسی کام کرنے چاہیے
08:56اور ایک دوسرے کے قصور معاف کرو
08:58جس طرح کہ تمہارے سوانی باپ نے
09:00تمہارے قصور معاف کی ہے
09:01ہمارا کسی نے کوئی کام کیا ہو نا گلد
09:03کوئی کام ہی گلد کر دیا ہو ہمارا
09:05تو ہم اسے معاف نہیں کرتے
09:08ایسا ہے ہمارے خاندانوں میں
09:10بھائی بھائی کو نہیں بلا رہا
09:11نسدہ نسل ایسی جو ہے وہ سلسہ جاری ہے
09:14تو یہ کیا مسیحی لوگوں کا کام ہے
09:16ایسا نہیں ہے
09:16مسیحی لوگوں کا ایسا کام نہیں ہے
09:18مسیحی لوگوں کا کام ہے قصور معاف کرنا
09:21جس طرح مسیحی نے کیا کہا ہے
09:22پتہ اس نے کیا تلیم دیا ہے
09:25ایک دوسرے سے محبت رکھو
09:26اور اس کے بعد کہا ہے
09:28کہ اپنے دشمنوں کے لئے دعا کرو
09:30تو میرے عزیزوں
09:31جب ہم یہ نیچے پڑھتے ہیں
09:33تو ہمیں ملتا ہے
09:33کہ مسیح کے جو برگزیدہ
09:35ہم کا کیا کام ہے
09:36اس کے اندر محبت ہوتی ہے
09:38وہ اپنے محبت کو رکھتا ہے
09:40حلیمی کو رکھتا ہے
09:41جب ہم گلتیوں کا خط پڑھتے ہیں
09:43تو وہاں پر ہمیں
09:45جہوہ روح کے پھل نظر آتے ہیں
09:46میں کہتا ہوں
09:47میرے عزیزوں ہمیں ایک بار پڑھے ہی لیتے ہیں
09:58بہربانی نیکی امانداری حلیمی پرہیزگاری ہے
10:00ایسے کاموں کی کوئی شریعت مخالف نہیں ہے
10:04میرے عزیزوں جب ہمارے اندر یہ کام ہوگے
10:06تو ہم مسیح کے شگیت ہیں
10:08اگر یہ کام نہیں ہے
10:09تو ہم مسیح کے شگیت نہیں ہیں
10:10اسے بات توزید ہیں
10:12تو میرے عزیزوں
10:13ہمیں پرانی انسانیت کے مطابق کام نہیں کرنے
10:16ہمیں نئی انسانیت کے مطابق
10:18جو ہمیں مسیح نے دی ہے
10:19یعنی کہ اپنے روح سے
10:21اپنے کلام سے
10:24ہمیں نئی انسانیت کے مطابق کام کرنا ہے
10:26جو کلام ہمیں بتاتے ہیں
10:28خمین
10:28خداوند آپ کو اور مجھے
10:31آج کی کلام کے وسیلہ سے بہت زیادہ بڑھ کر دیں
10:33آمین
10:35آئیے میں ہم لوگ کے لئے دعا کرتا ہوں
10:37قدو زندہ جلالی خدا
10:39یسو مسیح میں
10:39میں آپ کی شکر گزاری کرتا ہوں
10:41اس خوبصورت دن کے لئے
10:43وقت کے لئے
10:45جوابا خدا تیرا کلام سچا ہے
10:47جو ہمیں یہ خداوند تلیم دیتا ہے
10:51کہ ہمیں حلیمی سے
10:53پڑھے ہزکاری سے
10:54محبت سے چلنا ہے
10:55تو خداوند تیرا رول قدس ہماری رہنمائی کریں
10:58خداوند جتنے لوگوں نے
10:59تیرا یہ کلام سنے
11:01ان سب کی زندگیہ پر
11:02بطری برکت چاہتا ہوں
11:03قدو جلال کے بادشاہ
11:05بڑی مدد کر رہنمائی کر
11:07یہ واپا خدا مجھے بھی برکت دے
11:09اور اس چینل کو بھی ترقی دے
11:11میں تیری شکر گزاری کرتا ہوں
11:12یسو مسیح کے نام سے دعا کرتا ہوں
11:14آمین
11:15وہ دا ہمدہ آپ سب کو بہت زیادہ پڑھتا دیں
11:17موسیقی
Comments

Recommended