Skip to main content
PAK ᗅFRiDi185

PAK ᗅFRiDi185

@pakafridi185
1 follower
2 following
بکتے ہے لوگ محبت میں اکثر

عشق تو لگتا ہے دکان خدایا

میری جان ہی میری جان لے رہی ہے

میرا موت سے کیا ہوگا نقصان خدایا

کھلونا جان کر وہ توڑ گیا ہے

میں اس شخص کو لگتا ہوں بے جان خدایا ہوں