Skip to main content
Amna Khan

Amna Khan

@midrees2327
2 followers
1 following
°ೋ•❖═══✨ رمضان المبارک ✨╚═══❖•ೋ° 🌙
❖ رمضان مغفرت کا پیغام ہے
❖ رمضان دلوں کی پاکیزگی ہے
❖ رمضان اللہ کا خاص انعام ہے
یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں
قرآنِ پاک نازل ہوا اور عبادات
کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔
روزہ ہمیں صبر، تقویٰ اور اچھے
اخلاق سکھاتا ہے۔ نماز، تراویح،
تلاوتِ قرآن اور صدقہ و خیرات
ೋ•❖══✨ رمضان المبارک ✨
╚═══❖•ೋ° 🌙