خوش آمدید دوستو! 🥀 خواب جو آنکھوں سے اوجھل ہو گئے، یادیں جو دل میں ٹھہر گئیں۔Yummna story Corne لاتا ہے آپ کے لیے بہترین شاعری، اقوال اور دل کو چھو لینے والی کہانیاں۔ خوابوں کی اس دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ آئیں، مل کر ان یادوں کو تازہ کریں جو کہیں گم ہو چکی ہیں۔ 🖤