تھنک پیچ کا مقصد ہرگز کسی مکتب یا گروہ کی دل آزاری کرنا نہیں ہے بلکہ علمی تحقیق پیش کرکے انہیں اس پہلو پر سوچنے کی دعوت دینا ہے جس پر وہ کسی بھی قسم کے تعصب یا مطالعہ کی کمی کی وجہ سے نہیں سوچتے۔
اس پیچ پر کسی صحابیؓ یا اہل بیت(ع) کو گالی دینے والے ان کی توہین کرنے والے یا کسی مکتب کی توہین کرنے والے پر پابندی لگادی جائیگی ۔۔ لہذا ایسا کرنے سے گریز کریں۔ ایک دوسرے کے احترام کے ساتھ ایک دوسرے کے مکتب کو سمجھنے کی کوشش کریں۔۔۔ اللہ تمام مسلمانوں کے درمیان اتحاد قائم کرے۔ یاد رکھیں علمی تحقیق جو ایک دوسرے کے احترام کے ساتھ ہو اتحاد کو فروغ دینے کے لئے ہے تفرقہ بازی کے لئے نہیں۔ہماری بھی یہی کوشش ہوگی کہ کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ اپنی کوشش میں کامیابی کے لئے دعائوں کے طالب