تحریک حیدریہ اہل سنت ایک ایسی تحریک جو کہ درگاہ عالیہ حیدریہ پاکستان سے مسئلے ہے جس کے روح رواں حضرت امیر ملت پیر سید محمد صدیق حیدر دامت برکاتہم عالیہ جو کہ تحریک پاکستان میں قائد اعظم کے ساتھ رہے پیر صاحب سلسلہ عالیہ قادریہ چشتیہ سے تھے جنہوں نے دین اسلام کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہمیشہ اپنے چاہنے والوں کو سادگی کا درس دیا